میں سمجھا آپ ان "ہند کے شاعروں" کی بات کر رہی ہیں:
ہند کے شاعر و صورت گر و افسانہ نویس
آہ بیچاروں کے اعصاب پہ عورت ہے سوار
علامہ

ہند کے شاعر و صورت گر و افسانہ نویس
آہ بیچاروں کے اعصاب پہ عورت ہے سوار
علامہ
کیا ہے ان کا نام ؟
سعود عالم خان
واہ۔ بہت خوب! بہت سی داد قبول فرمائیے ۔ کیا ذہنِ رسا پایا ہے۔
معلوم نہیں تھا کہ 'ہند کے شاعروں' کی اتنی مانگ ہے، ورنہ ہم بھی شاعر بننے کی کوشش ضرور کرتے
اردو کا بیج ہند کی زمین سے پھوٹا ہے۔ اردو ہند کے بغیر ادھوری ہے۔ باقی بات شعراء کی ہو تو ہم پاکستانی بصد فخر ایک ایسے عظیم شاعر کو اپنا استاد تسلیم کرتے ہیں جنہیں اعجاز عبید کہتے ہیں نہ صرف ہمارے استاد بلکہ دوست ، بڑے اور مجسمہ شفقت و عنایت بھی ہیں اور ان کا تعلق بھی بلاد ہند سے ہی ہے
پاکستان سے ہیں۔ اور رہائش امریکہ میں ہے۔
بہت خوب زیک ۔۔۔
اباو اجداد کا تعلق تو ہند وستان سے ہے ۔۔۔۔
س لگا لیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DB%81%D9%86%D8%AF-%DA%A9%DB%92-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1.101725/page-2