انٹرنیشنل مُشاعرہ 2006

تفسیر — دسمبر 10، 2006 4:47 شام
011.JPG

021.JPG

031.JPG

051.JPG

071.JPG
تفسیر — دسمبر 10، 2006 4:52 شام
111.JPG

0121.JPG

131.JPG

13A1.JPG

141.JPG

151.JPG
تفسیر — دسمبر 10، 2006 4:59 شام
181.JPG

191.JPG

201.JPG
دوست — دسمبر 12، 2006 6:02 شام
واہ۔
اچھی تقریب لگتی ہے
اور پہلی بار تفسیر صاحب کی اوتار کے علاوہ تصویر دیکھی ہے۔
زیک — دسمبر 12، 2006 7:18 شام
ان تصویروں میں تفسیر بھی ہیں :?:
پاکستانی — دسمبر 13، 2006 7:14 صبح
واہ بہت خوب تفسیر بھیا، تصویریں دیکھ کر لگتا ہے بہت ہی زبردست تقریب تھی۔
تیشہ — دسمبر 13، 2006 1:10 شام
:? مجھے بھی کؤئی آکے بتائے یہ واقعی بڑے بھیا ہی ہیں جنکے بال کچھ کچھ اڑے ہوئے سے ہیں ۔ نہیں زیادہ نہیں مگر ذرا ذرا سے بڑے بھیا ، :?
میں نے تو آنکھ پھاڑ کے دیکھا ہے توسارے میں سےاک ہی آپ جیسا مجھے بھی نظر تو آیا ہے ۔ مگر کیا وہی آپ ہی ہیں ؟ :? :shock:
مگر نائس ،
:chalo:
تیشہ — دسمبر 13، 2006 1:13 شام
:shock: ہاں یہ تو بڑے بھیا ہی ہیں ، ناک آنکھ کان چشمہ بال :p یہ تو سب سائیڈ والی تصویر سے ملتا جلتا ہی ہے ۔
ذبردست ،
:chalo:
ڈاکٹر عباس — دسمبر 13، 2006 3:50 شام
بہت خوب تفسیر بھائی۔
دوست — دسمبر 13، 2006 5:22 شام
جی اسی لیے میں نے کہا تھا۔ ان کے اوتار والی تصویر سے ملتی جلتی تھیں ساری تصاویر۔۔۔
ماوراء — فروری 22، 2007 12:43 صبح
بوچھی نے کہا:
:shock: ہاں یہ تو بڑے بھیا ہی ہیں ، ناک آنکھ کان چشمہ بال :p یہ تو سب سائیڈ والی تصویر سے ملتا جلتا ہی ہے ۔
ذبردست ،
:chalo:
باجو، مجھے بھی تو بتائیں کہ تفسیر بھائی کون سے ہیں؟ :?
شمشاد — فروری 22، 2007 1:00 صبح
پہلی پوسٹ میں سب سے نیچے بائیں ہاتھ پر دیکھو۔ :wink:
ماوراء — فروری 22، 2007 1:09 صبح
پہلی پوسٹ۔۔۔سب سے نیچے۔۔۔ بائیں جانب۔۔۔ :roll: :?
ماہ وش — فروری 22، 2007 1:38 صبح
او ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو
شمشاد — فروری 22، 2007 11:13 صبح
ماوراء نے کہا:
پہلی پوسٹ۔۔۔سب سے نیچے۔۔۔ بائیں جانب۔۔۔ :roll: :?

ہاں ناں۔ کیوں کیا ہوا؟ نہیں ملی کیا؟
ماوراء — فروری 24، 2007 3:38 صبح
273_nahi2_2.gif
نہیں نا۔۔کوئی نہیں ملی۔ :(
wahab49 — فروری 24، 2007 5:11 صبح
بہت پیاری محفل لگتی ھے۔ اردو ادب کی ترویج اسی طرح ھوگی۔
بول کہ لب آزاد ھیں تیرے
شمشاد — فروری 24، 2007 10:43 صبح
میں پھر اب کیا کر سکتا ہوں اگر اب بھی نہیں ملی :(
ماوراء — فروری 26، 2007 2:40 صبح
چلیں، آپ نہ بتائیں۔ میں کسی اور سے پوچھ لیتی ہوں۔ :?
تفسیر — فروری 27، 2007 5:09 شام
ماوراء نے کہا:
پہلی پوسٹ۔۔۔سب سے نیچے۔۔۔ بائیں جانب۔۔۔ :roll: :?

میں نے اپنی تصویریں نکال دیں ہیں۔ رشتے آنے لگے تھے۔ :lol: :D
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D9%86%D9%B9%D8%B1%D9%86%DB%8C%D8%B4%D9%86%D9%84-%D9%85%D9%8F%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-2006.4966/