بدتمیز — فروری 27، 2007 5:15 شام
لگی رہنے دینی تھی اور شادی دفتر کھول لینا تھا۔ بہت سے لوگ شادی شہدا میں شامل ہونا چاہتے ہیں آپ کو دعائیں دیتے۔ مفت کا ثواب تھا
بدتمیز — فروری 27، 2007 5:15 شام
ویسے میٹھے میٹھے اسلامی بہن بھائیوں کی اس محفل میں آپ کو کس جانب سے رشتے آ رہے تھے؟

قیصرانی — فروری 27، 2007 5:30 شام
بدتمیز نے کہا:
ویسے میٹھے میٹھے اسلامی بہن بھائیوں کی اس محفل میں آپ کو کس جانب سے رشتے آ رہے تھے؟
ایک بات کی وضاحت کر دوں۔قوانین کے مطابق اس محفل کا کوءی مذہب نہیں ہے اور یہاں ہر مذہب کے لوگ آ سکتے ہیں
ماوراء — فروری 28، 2007 2:09 صبح
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
پہلی پوسٹ۔۔۔سب سے نیچے۔۔۔ بائیں جانب۔۔۔
میں نے اپنی تصویریں نکال دیں ہیں۔ رشتے آنے لگے تھے۔
۔اف، یہ کس کی عقل پر پردہ پڑ گیا تھا؟؟
ویسے تفسیر بھائی، آپ کی تصویر وہی تھی نا۔۔ جس میں آپ کے سارے بال سفید ہوئے ہوئے تھے۔ مجھ تک یہ بھی خبر پہنچی تھی کہ آپ کی عمر کوئی 60،65 کے لگ بھگ ہے۔

(توبہ کریں میں نے تو آپ کو دیکھا ہی نہیں۔ میں بھلا خود کیسے کہہ سکتی ہوں مجھے کسی نے بتایا تو میں نے کہہ دیا۔

)
بدتمیز — فروری 28، 2007 4:33 صبح
قیصرانی نے کہا:
ایک بات کی وضاحت کر دوں۔قوانین کے مطابق اس محفل کا کوءی مذہب نہیں ہے اور یہاں ہر مذہب کے لوگ آ سکتے ہیں
قیصرانی ایسی جگہوں پر میری حرکات آپکے خیالات سے بڑے زور سے ٹکراتی ہیں۔ ذرا احتیاط کریں آج کل تو آپ پر دن بھی بڑے برے آئے ہوئے ہیں
تفسیر — مارچ 8، 2007 11:02 شام
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
پہلی پوسٹ۔۔۔سب سے نیچے۔۔۔ بائیں جانب۔۔۔
میں نے اپنی تصویریں نکال دیں ہیں۔ رشتے آنے لگے تھے۔
۔اف، یہ کس کی عقل پر پردہ پڑ گیا تھا؟؟
ویسے تفسیر بھائی، آپ کی تصویر وہی تھی نا۔۔ جس میں آپ کے سارے بال سفید ہوئے ہوئے تھے۔ مجھ تک یہ بھی خبر پہنچی تھی کہ آپ کی عمر کوئی 60،65 کے لگ بھگ ہے۔

(توبہ کریں میں نے تو آپ کو دیکھا ہی نہیں۔ میں بھلا خود کیسے کہہ سکتی ہوں مجھے کسی نے بتایا تو میں نے کہہ دیا۔

)

اچھا باجو سےکُسر پسر ہو رہی ہے۔ میں باجو سے صرف ایک سال بڑا ہوں۔ ویسے تو ایک سال بھی نہیں میں یکم جنوری کو پیدا ہوا تھا۔ بس اسکی وجہ سے وہ بڑے بھیا کہنے لگیں۔ : lol:
تیشہ — مارچ 9، 2007 7:41 شام

صرف ایک سال ؟

تو بڑے بھیا میں تو پھر
75کی ہوں

مطلب آپ مجھ سے بھی بڑے ہیں ؟

جائیے شادی دفتر میں ۔ ۔ میں آپکے لئے بھی کچھ اور مزید رشتے لائی ہوں جاکر پسند کر لیں ۔

شمشاد — مارچ 9، 2007 7:53 شام
یہ لیں رشتے آنے کی وجہ سے ہی تو انہوں نے اپنی تصویر وہاں سے ہٹائی ہے اور آپ پھر ان کا رشتہ کروانے کے چکر میں ہیں۔
ویسے یہ 75 کی ہوں والی بات کیا واقعی سچ ہے؟

تیشہ — مارچ 9، 2007 8:00 شام
کیوں ؟ کہیں یہ آپکی عمر تو نہیں لکھ ڈالی ادھر میں نے ؟

شمشاد — مارچ 9، 2007 8:14 شام
لکھی تو آپ نے اپنی ہے تفسیر بھائی کے کہنے پر۔
اور ہاں، چلیں چھوڑیں، پھر کبھی سہی۔
ماوراء — مارچ 9، 2007 8:14 شام
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
پہلی پوسٹ۔۔۔سب سے نیچے۔۔۔ بائیں جانب۔۔۔
میں نے اپنی تصویریں نکال دیں ہیں۔ رشتے آنے لگے تھے۔
۔اف، یہ کس کی عقل پر پردہ پڑ گیا تھا؟؟
ویسے تفسیر بھائی، آپ کی تصویر وہی تھی نا۔۔ جس میں آپ کے سارے بال سفید ہوئے ہوئے تھے۔ مجھ تک یہ بھی خبر پہنچی تھی کہ آپ کی عمر کوئی 60،65 کے لگ بھگ ہے۔

(توبہ کریں میں نے تو آپ کو دیکھا ہی نہیں۔ میں بھلا خود کیسے کہہ سکتی ہوں مجھے کسی نے بتایا تو میں نے کہہ دیا۔

)

اچھا باجو سےکُسر پسر ہو رہی ہے۔ میں باجو سے صرف ایک سال بڑا ہوں۔ ویسے تو ایک سال بھی نہیں میں یکم جنوری کو پیدا ہوا تھا۔ بس اسکی وجہ سے وہ بڑے بھیا کہنے لگیں۔ : lol:
نہیں بھیا، خبر غلط ملی تھی۔

دانش کدہ پر آپ کی تصویر دیکھی ہے۔ اگر وہ آپ کی ہی ہے تو۔
تیشہ — مارچ 9، 2007 8:23 شام
شمشاد نے کہا:
لکھی تو آپ نے اپنی ہے تفسیر بھائی کے کہنے پر۔
اور ہاں، چلیں چھوڑیں، پھر کبھی سہی۔

جناب میں 75 کی ہوں۔
میں نے کبھی عمر کے بارے میں جھوٹ نہیں بولا
اب تو قبر میں پیر ہیں میرے ۔ پر پھر بھی آپ لوگوں میں شامل ہونے آجاتی ہوں ۔ مار گیا بڑھاپا اب تو۔

تیشہ — مارچ 9، 2007 8:24 شام
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
پہلی پوسٹ۔۔۔سب سے نیچے۔۔۔ بائیں جانب۔۔۔
میں نے اپنی تصویریں نکال دیں ہیں۔ رشتے آنے لگے تھے۔
۔اف، یہ کس کی عقل پر پردہ پڑ گیا تھا؟؟
ویسے تفسیر بھائی، آپ کی تصویر وہی تھی نا۔۔ جس میں آپ کے سارے بال سفید ہوئے ہوئے تھے۔ مجھ تک یہ بھی خبر پہنچی تھی کہ آپ کی عمر کوئی 60،65 کے لگ بھگ ہے۔

(توبہ کریں میں نے تو آپ کو دیکھا ہی نہیں۔ میں بھلا خود کیسے کہہ سکتی ہوں مجھے کسی نے بتایا تو میں نے کہہ دیا۔

)

اچھا باجو سےکُسر پسر ہو رہی ہے۔ میں باجو سے صرف ایک سال بڑا ہوں۔ ویسے تو ایک سال بھی نہیں میں یکم جنوری کو پیدا ہوا تھا۔ بس اسکی وجہ سے وہ بڑے بھیا کہنے لگیں۔ : lol:
نہیں بھیا، خبر غلط ملی تھی۔

دانش کدہ پر آپ کی تصویر دیکھی ہے۔ اگر وہ آپ کی ہی ہے تو۔
ہاں ہاں وہی تو ہیں بڑے بھیا ۔ صیح تصویر دیکھی اب کے ۔