محمد یعقوب آسی — اپریل 11، 2016 1:56 شام
محمد اسامہ سَرسَری — اپریل 12، 2016 2:25 شام
یہاں یائے لین، یائے مجہول اور یائے معروف سب مل تو نہیں گئے؟
جی بالکل مل رہے ہیں ، دیگر مراسلات میں بھی یہی حال ہے۔ اُن دنوں یہ بات علم میں نہیں آئی تھی کہ قوافی میں ان تینوں کا خلط روا نہیں ہے۔

صاحبقران — اگست 26، 2016 10:05 شام
بہت عمدہ ذخیرہ مل گیا واہ
صاحبقران — اگست 26، 2016 10:08 شام
یہاں کیا ہے جناب کچھ نظر نہی آ رہا
فاخر رضا — اگست 26، 2016 10:47 شام
صاحبقران — اگست 26، 2016 10:58 شام
کیا لفظ غیض درست ہے
محمد اسامہ سَرسَری — اگست 27، 2016 1:06 صبح
یہاں کیا ہے جناب کچھ نظر نہی آ رہا
تصویری شکل میں "ہ" کے قوافی۔
صاحبقران — اگست 27، 2016 3:49 صبح
تصویری شکل میں "ہ" کے قوافی۔
جناب تصویر دکھائی نہی دے رہی
عارضی کے — ستمبر 15، 2016 8:42 شام
اگر ان تمام قافیوں کو ایک فائل میں جمع کیا جائے تو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ پھرقافیوں کا شعر تو بنے گا لیکن قافیوں کے لیے شاعر کا دماغ نہیں۔
محمد اسامہ سَرسَری — اکتوبر 6، 2016 10:25 صبح
اگر ان تمام قافیوں کو ایک فائل میں جمع کیا جائے تو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ پھرقافیوں کا شعر تو بنے گا لیکن قافیوں کے لیے شاعر کا دماغ نہیں۔
قوافی کے لیے بہت سے آن لائن سافٹ وئیر دستیاب ہوچکے ہیں ،
ایک یہ بھی ہے۔
من — جولائی 14، 2017 7:17 شام
جنگلوں لفظ کے ہم قافیہ الفاظ بتا سکتے ہیں کیا؟
محمد تابش صدیقی — جولائی 14، 2017 7:34 شام
جنگلوں لفظ کے ہم قافیہ الفاظ بتا سکتے ہیں کیا؟
میرا خیال ہے کہ اصل میں جنگل کے ہم قافیہ الفاظ دیکھنے ہوں گے جن کی جمع بھی ہو۔
عرفان سعید — جولائی 14، 2017 9:42 شام
جنگلوں لفظ کے ہم قافیہ الفاظ بتا سکتے ہیں کیا؟
محمد تابش صدیقی بھائی کی نصیحت پلے باندھی جائے تو کچھ الفاظ درج ذیل ہیں:
بادل، چنگل، دنگل، مقتل، کاجل، صندل، مشعل، دلدل، آنچل، کوئل، کونپل، اول، اٹکل، اوجھل، مہمل، پاگل، چھاگل، بوتل، افضل، بلبل
گل،تل، بل
سائل، پائل، گھائل، مائل
منزل، قاتل، ساحل، کاہل، غافل، مشکل، باطل، محفل، محمل، عادل، جاہل
من — جولائی 15، 2017 7:12 صبح
جزاک اللہ آپ دونوں کا لیکن قافیہ جنگلوں ہے... مصرع ہے
تھی رات گھپ اندھیری سفر جنگلوں کا تھا.
ارسلان احمد اٹھوال — جولائی 17، 2017 7:24 شام
- ابتداء، جدا، سدا ،ندا، صدا ، فدا، ردا، خدا، ھدا
حسیب.بسمل — اپریل 17، 2018 10:08 صبح
سلام... یہاں جو قافیئے تهے تصویروں میں... وہ کہاں گئے..کیا کوئی رہنمائی کیلئے ہے؟
عبدالرحمن آزاد — نومبر 6، 2018 3:29 شام
خوب ، ہم قافيے چاہٸے؟
رباب واسطی — نومبر 6، 2018 3:44 شام
جزاک اللہ آپ دونوں کا لیکن قافیہ جنگلوں ہے... مصرع ہے
تھی رات گھپ اندھیری سفر جنگلوں کا تھا.
عبدالرحمن آزاد — نومبر 9، 2018 2:42 شام
لفظ غَیض درست ہے معنی غصّہ ہونا
غَیض وغَضب
Siraj sahar — جنوری 5، 2019 5:24 شام
مجھے (زندگی شاعری) کےکم از کم 100 قافیے ضرورت ہیں