آؤ قافیے بنائیں

ساقی۔ — مارچ 5، 2014 2:39 شام
کسی کے پاس مزید ذخیرہ ہو تو یہاں ضرور شریک کرے۔

یہ لنک ملا ہے قوافی والا۔ اگر انہیں سیو کر کے کھولا جائے تو واضح میں پڑھے جائیں گے
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 5، 2014 2:46 شام
یہ سارے صفحات اس لڑی میں پوسٹ کرچکا ہوں۔
ساقی۔ — مارچ 7، 2014 11:10 صبح
علم، فلم، قلم،الم،ظلم،چلم،
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 7، 2014 11:27 صبح
علم، فلم، قلم،الم،ظلم،چلم،
قوافی کی مشق اسباق کی لڑی میں زیادہ مناسب رہے گی کیا خیال ہے؟
ساقی۔ — مارچ 7، 2014 11:28 صبح
جلوہ،حلوہ،بلوہ،انبوہ،بٹوہ،شکوہ،لقوہ،قھوہ،علاوہ،یاوہ
جاسمن — مارچ 24، 2014 1:29 شام
آہٹ، بڑبڑاہٹ ، مسکراہٹ، سرسراہٹ، گنگناہٹ، جگمگاہٹ، بھنبھناہٹ۔
چہچہاہٹ،ہچکچاہٹ،گدگداہٹ،سنسناہٹ،ہنہناہٹ
Jameel Arshad Khan — ستمبر 5، 2014 6:39 شام
گہرا ،پہرا،چہرا ،
Jameel Arshad Khan — ستمبر 5، 2014 6:42 شام
سہرا،صحرا ،
فارقلیط رحمانی — ستمبر 6، 2014 9:46 صبح
مہرا،بہرا، ٹھہرا، کہرا،وہرا،
شام پوری — ستمبر 10، 2014 6:35 شام
قرآن، ایمان،جان،مہربان،جوان،دیوان،بیابان،مسلمان،اخوان،عدنان،اذان،نعمان،سنسان ،شان ،
احمدساحر — دسمبر 15، 2015 5:39 صبح
خوب خوب ۔
محمد اسامہ سَرسَری — دسمبر 15، 2015 8:39 صبح
یہ دونوں تو ردیف ہیں۔ :)
عثمان قادر — دسمبر 15، 2015 11:09 صبح
آہٹ، بڑبڑاہٹ ، مسکراہٹ، سرسراہٹ، گنگناہٹ، جگمگاہٹ، بھنبھناہٹ۔
اکتاہٹ
باقی کے ابھی پڑھ رہا ہوں ۔۔۔۔
امین یوسف — جنوری 12، 2016 2:44 صبح
فیض، حیض
قاضی واجد الدائم — اپریل 10، 2016 4:05 شام
مِٹ، پِٹ
محمد بلال اعظم — اپریل 11، 2016 6:21 صبح
مِس، فِٹ :p
ایچ اے آر حقانی — اپریل 11، 2016 6:35 صبح
احد،صمد،کبد،بلد،ولد،مدد،عقد،لحد،حمد،
محمد یعقوب آسی — اپریل 11، 2016 6:52 صبح
ہم قافیہ الفاظ جمع کرنے کا ایک سلسلہ (محفل پر) اور بھی چلا ہوا ہے، کیوں نہ ان دونوں کو یک جا کر دیا جائے!
امید ہے ناظمین توجہ فرمائیں گے۔
محمد یعقوب آسی — اپریل 11، 2016 6:55 صبح
بیل ، پھیل ، تیل ، جیل ، خیل ، ذیل ، ریل ، سیل ، میل ، ویل ، جرنیل ، سرخیل۔۔۔۔۔۔
یہاں یائے لین، یائے مجہول اور یائے معروف سب مل تو نہیں گئے؟
محمد یعقوب آسی — اپریل 11، 2016 6:57 صبح
احد،صمد،کبد،بلد،ولد،مدد،عقد،لحد،حمد،
یہاں عقد، لحد اور حمد میں حرف ماقبل دال مجزوم ہے، جب کہ باقیوں میں مفتوح۔ دو الگ الگ سطروں میں لکھ دئے جائیں تو اِشکال جاتا رہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%A4-%D9%82%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%92-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA.59917/page-9