محمد اسامہ علی — اگست 21، 2019 8:45 صبح
کوئی اگر لفظ "دادا" کے ہم قافیہ الفاظ بتا دے تو
فاخر رضا — اگست 21، 2019 10:53 صبح
پردادا، لکڑ دادا
چاچا
ماما
نانا
Aabid Maroof Mughal — نومبر 24، 2019 6:39 شام
گریباں
ڈاکٹر ضیاءاللہ ضیاءؔ — نومبر 25، 2019 8:05 صبح
بم، جم، خم، دم، عم، غم، کم، نم، ہم۔۔۔۔
الم، بھرم، کرم، شرم، نرم، حرم، عجم، قسم، بھسم، قلم، قدم۔۔۔۔۔
آدم، اکرم، اعلم، پیہم، بے دم، بے غم، بیگم، بلغم، شلجم، اگڑم شگڑم، محرم، اعظم، یکدم، ہمدم۔۔۔۔۔۔
نرم اور شرم کے قوافی کرم کے علی الرغم ہیں یعنی کرم اور حرم سے میل نہیں کھاتے:
مثلا
شرم تم کو مگر نہیں آتی
اس میں ر اور م مفتوح نہیں مجزوم ہے
بعینہ
ریگِ نواحِ کاظمہ نرم ہے مثل پرنیاں میں
میں نرم بھی ہے
غلام مصطفیٰ — فروری 12، 2020 8:35 صبح
کیا آزاد قافیہ میں کوئی میری مدد کرے گا۔۔۔
مجھے آزاد قافیہ درکار ہیں
سحر کائنات — فروری 22، 2020 1:24 شام
کیا آزاد قافیہ میں کوئی میری مدد کرے گا۔۔۔
مجھے آزاد قافیہ درکار ہیں
برباد
ناشاد
شاد
ارشاد
آباد
استاد
عرفان سعید — فروری 22، 2020 1:29 شام
کیا آزاد قافیہ میں کوئی میری مدد کرے گا۔۔۔
مجھے آزاد قافیہ درکار ہیں
اسناد
آباد
ایجاد
صیاد
بیداد
الحاد
جلاد
روداد
افراد
معیاد
اعداد
اولاد
فولاد
فرہاد
ہمزاد
برباد
فاخر رضا — فروری 22، 2020 3:52 شام
اسناد
آباد
ایجاد
صیاد
بیداد
الحاد
جلاد
روداد
افراد
معیاد
اعداد
اولاد
فولاد
فرہاد
ہمزاد
برباد
مردہ باد
زندہ باد
وغيرہ وغيرہ
محمد قیصر حسین عظیمی — فروری 28، 2020 6:27 صبح
پیار کے قوافی درکار ہیں دوستوں سے
سید عمران — فروری 28، 2020 6:38 صبح
پیار کے قوافی درکار ہیں دوستوں سے
قریبی یونیورسٹی تشریف لے جائیں۔۔۔
وافر مقدار میں مل جائیں گے!!!
محمد قیصر حسین عظیمی — فروری 28، 2020 6:43 صبح
جناب وہاں سے بس یہ ہی ایک ملا تھا، باقی آپ دوست بتا دیں
سید عمران — فروری 28، 2020 6:45 صبح
اس کام کے
ماہر کو متوجہ کرتے ہیں!!!
سید عاطف علی — فروری 28، 2020 6:50 صبح
پیار کے قوافی درکار ہیں دوستوں سے
کار ۔دار۔ مار ۔یار ۔
یہ سب پیار کے قافیوں میں چلیں گے۔
سید عمران — فروری 28، 2020 6:52 صبح
یار
دیار
اغیار
اخیار
غبار
اخبار
خمار
فگار
اعتبار
انتظار
پرہیزگار
رفتار
گفتار
کردار
سزاوار
دار
عار
نہار
زنہار
فرار
قرار
بہار
شعار
وار
شمار
بھرمار
اعتبار
جب آپ کی نظم؍ غزل کے مصرعوں کی تعداد مذکورہ بالا قوافی سے تجاوز کرجائے تب مزید بھی پوچھ سکتے ہیں۔۔۔
ویسے پیار پر اتنا اصرار زیادہ پائیدار نہیں ہوتا!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی — فروری 28، 2020 7:05 صبح
اس کام کے
ماہر کو متوجہ کرتے ہیں!!!



سید عمران — مارچ 1، 2020 1:20 شام
محمد قیصر حسین عظیمی — مارچ 13، 2020 8:03 صبح
یار
دیار
اغیار
اخیار
غبار
اخبار
خمار
فگار
اعتبار
انتظار
پرہیزگار
رفتار
گفتار
کردار
سزاوار
دار
عار
نہار
زنہار
فرار
قرار
بہار
شعار
وار
شمار
بھرمار
اعتبار
جب آپ کی نظم؍ غزل کے مصرعوں کی تعداد مذکورہ بالا قوافی سے تجاوز کرجائے تب مزید بھی پوچھ سکتے ہیں۔۔۔
ویسے پیار پر اتنا اصرار زیادہ پائیدار نہیں ہوتا!!!
محمد قیصر حسین عظیمی — مارچ 13، 2020 8:09 صبح
[QUOT
E="محمد قیصر حسین عظیمی, post: 2216397, member: 18081"][/Q[/QUOTE]
یار
دیار
اغیار
اخیار
غبار
اخبار
خمار
فگار
اعتبار
انتظار
پرہیزگار
رفتار
گفتار
کردار
سزاوار
دار
عار
نہار
زنہار
فرار
قرار
بہار
شعار
وار
شمار
بھرمار
اعتبار
جب آپ کی نظم؍ غزل کے مصرعوں کی تعداد مذکورہ بالا قوافی سے تجاوز کرجائے تب مزید بھی پوچھ سکتے ہیں۔۔۔
ویسے پیار پر اتنا اصرار زیادہ پائیدار نہیں ہوتا!!!
ام عبدالوھاب — اپریل 20، 2020 8:36 صبح
باک ، پاک ، تاک ، چاک ، خاک ، ناک ، مسواک ، غمناک ، چالاک ، بے باک ، افلاک ، لولاک ، خوراک۔۔۔۔۔۔
پوشاک،نمناک،ادراک،ڈاک،تابناک
ام عبدالوھاب — اپریل 20، 2020 8:43 صبح
پیام، کلام، خرام، سلام، دوام، نام، شام، غلام، کام، عوام، انتقام
جام،طعام،بام،آم،پام ،خام