آؤ قافیے بنائیں

ام عبدالوھاب — اپریل 20، 2020 8:45 صبح
بہرے، پہرے، ٹھہرے، چہرے، سہرے، گہرے۔۔۔۔۔۔۔
کٹہرے
آغا محمد مجتبیٰ — اپریل 29، 2020 7:51 شام
لزتِ آہِ سحر کو چھین کر کہتے ہیں وہ
اب ہمارا نام لیوا کس قدر مایوس ہے
آغا مجتبیٰ
احباب مایوس کے ہم قافیہ بتا دیجے غزل کے چار اشعار ہو گئے ہیں، مکمل نہیں ہو رہی
مایوس، ملبوس، مانوس، فانوس...
مزید کچھ درج کر دیں
عرفان سعید — اپریل 30، 2020 8:34 صبح
لزتِ آہِ سحر کو چھین کر کہتے ہیں وہ
اب ہمارا نام لیوا کس قدر مایوس ہے
آغا مجتبیٰ
احباب مایوس کے ہم قافیہ بتا دیجے غزل کے چار اشعار ہو گئے ہیں، مکمل نہیں ہو رہی
مایوس، ملبوس، مانوس، فانوس...
مزید کچھ درج کر دیں
مایوس نہ ہوں
:)
عرفان سعید — اپریل 30، 2020 9:21 صبح
لزتِ آہِ سحر کو چھین کر کہتے ہیں وہ
اب ہمارا نام لیوا کس قدر مایوس ہے
آغا مجتبیٰ
احباب مایوس کے ہم قافیہ بتا دیجے غزل کے چار اشعار ہو گئے ہیں، مکمل نہیں ہو رہی
مایوس، ملبوس، مانوس، فانوس...
مزید کچھ درج کر دیں
کچھ تاریخ غزل میں سموئیں
:)
جالینوس
بطللیموس
آغا محمد مجتبیٰ — اپریل 30، 2020 11:41 صبح
کچھ تاریخ غزل میں سموئیں
:)
جالینوس
بطللیموس
نوازش
عرفان سعید — اپریل 30، 2020 12:04 شام
کچھ اور
معکوس
محبوس
محسوس
مرسوس
ناقوس
قدوس
قاموس
محسوس
جاسوس
ام عبدالوھاب — اپریل 30، 2020 8:05 شام
لزتِ آہِ سحر کو چھین کر کہتے ہیں وہ
اب ہمارا نام لیوا کس قدر مایوس ہے
آغا مجتبیٰ
احباب مایوس کے ہم قافیہ بتا دیجے غزل کے چار اشعار ہو گئے ہیں، مکمل نہیں ہو رہی
مایوس، ملبوس، مانوس، فانوس...
مزید کچھ درج کر دیں
طاؤس۔جانگلوس۔منحوس۔محبوس۔
املاء کی غلطی درست کریں۔۔لزت نہیں صحیح لفظ لذت ہے
نور وجدان — اگست 22، 2020 12:06 شام
صابرہ امین
مشتاق یوسفزے — دسمبر 3، 2020 11:59 صبح
السلام علیکم
میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ میخانہ اور پیمانہ میں حرف روی کونسا ہے رہنمائی فرمائیں
Maqsood ahmed — جنوری 11، 2021 6:55 شام
آئي، بائي، پائي، تائي، ٹائي، کھائي، لائي، مائي، نائي، دائی، ڈائی۔
انگڑائی، رگڑائی، جھگڑائی، لنگڑائی، بھنگڑائ، تگڑائی۔
بھلائی، جلائی، کھلائی، دھلائی، ملائی، دلائی، رلائی، پھلائی، پھیلائی، سلائی، کلائی، پلائی، گلائی، ہلائی، بلائی، چلائی، خلائی۔۔۔
ام عبدالوھاب — جنوری 12، 2021 8:17 صبح
السلام علیکم
میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ میخانہ اور پیمانہ میں حرف روی کونسا ہے رہنمائی فرمائیں
میخانہ اور پیمانہ میں حرف روی ہ ہے
MD MUBARAK ANSARI — اگست 11، 2021 7:50 صبح
بہت خوب! اچھا سلسلہ ہے۔
فاخر رضا — اگست 11، 2021 2:01 شام
طاؤس۔جانگلوس۔منحوس۔محبوس۔
املاء کی غلطی درست کریں۔۔لزت نہیں صحیح لفظ لذت ہے
جاسوس
مٹھوس
ماؤس
محسوس
سیما علی — ستمبر 1، 2023 5:54 صبح
رئیس
اسیس
خسیس
نفیس
جلیس
سلیس
خمیس
انیس
، نویس

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%A4-%D9%82%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%92-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA.59917/page-13