وطن کی مٹی گواہ رہنا
سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے
شنید ہے کہ یہ پاکستان کا سب سے پہلا ملی نغمہ ہے جو آزادی کے فورا" بعد گایا گیا تھا ۔
یہاں سے شاید ہو جائیں، مگر یہ آڈیو فارمیٹ میں ہیں۔
ان کا بھی دعویٰ ہے کہ ڈاؤنلوڈ ہو سکتے ہیں۔ کوشش کیجیے۔
یہاں سے تو ہو ہی جانے چاہئیں۔ ربط