جزاک اللہ فرقان صاحب۔ لیکن یہ تینوں لنکس آڈیو ڈاؤنلوڈنگ کی سہولت دے رہے ہیں۔ ٹاپ 20 والے صرف ویڈیوز شئیرنگ کی آپشن دے رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی کافی سرچ کرچکا ہوں لیکن ویڈیوز کے حوالے سے ناکامی ہی ہاتھ ائی۔
جزاک اللہ فرقان صاحب۔ لیکن یہ تینوں لنکس آڈیو ڈاؤنلوڈنگ کی سہولت دے رہے ہیں۔ ٹاپ 20 والے صرف ویڈیوز شئیرنگ کی آپشن دے رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی کافی سرچ کرچکا ہوں لیکن ویڈیوز کے حوالے سے ناکامی ہی ہاتھ ائی۔
یو ٹیوب ویڈیوز دو تین طریقے سے ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں:
"عنادل"، جمعِ عندلیب۔
بالکل درست، جناب! کاپی پیسٹ کا شاخسانہ! صرفِ نظر کیجیے، سرکاراں!
کم از کم یہاں تو غلطی درست ہونی چاہیئے تھی کیونکہ کاپی پیسٹ صرف جاسم صاحب کی قابلِ مطالعہ نہیں ہوتی!
تبھی غدار شمار ہوتے ہیں، سامنے سُنا کریں تاکہ سند رہے۔
جزاک اللہ وارث بھائی۔ ایک ویب سائٹ کا لنک کئی سال پہلے استعمال کرتا تھا تو وہ ایک ویڈیو کے بدلے دو تین اشتہاری سائٹ پر لے جانا اپنا فرض منصبی سمجھتی تھی۔ اس لئے ایک عرصہ ہوا چھوڑ دیا۔ یہ کنورٹر چیک کروں گا بعد میں کہ فی الحال تو گھر پر صرف موبائل کی سہولت ہے۔ حالانکہ کمپیوٹر کی فیلڈ میری ہے لیکن ان چیزوں کی جتنی معلومات میرے نان ٹیکنکل دوستوں کو ہوتی ہے تو بعض اوقات ان کے سامنے اپنی محدود معلومات شرمندگی کا موجب ہی بنتی ہے۔
ہوم پیج سے تو قابل اعتبار و قابل اعتماد ہی لگ رہا ہے۔ اوپن سورس، فری اور huge community of developers جیسے تعارف کے بعد بندہ ویسے ہی رعب میں آجاتا ہے۔
جمیل الدین عالی
بعد از رسیدیء ٹہوکۂ خفیف دستیاب ربط بالا، مہیا کردہ عزیزی جاسم محمد ، مابدولت نے بمعیت امید مراد آور سائٹ مطلوبہ پر قدم رنجہ فرمایا جہاں سائٹ مذکورہ کے ' پہنچ سے دور ' ہونے کی عبارت قلب شکن مابدولت کا منہہ چڑا رہی تھی !
قومی و ملی نغمات اور جمیل الدین عالی لازم و ملزوم تھے۔ میرے خیال میں سب سے زیادہ ملی و قومی نغمے جمیل الدین عالی مرحوم نے لکھے۔
ملت ہوئی ہے زندہ پھر اس کی پکار سے