احمد فراز پہ بلاگ

محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 5:05 صبح
السلام علیکم!
میرے دو ہی سب سے زیادہ پسندیدہ شعراء ہیں۔ علامہ اقبال اور احمد فراز۔
علامہ اقبال پہ تو ایک بلاگ چل رہا ہے
اور اب
میں احمد فراز پہ ایک بلاگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
اس سلسلے میں آپ سب کی رہنمائی چاہیے۔
بلاگ کی تھیم کے سلسلے میں میرا خیال ہے کہ اس بلاگ کی تھیم کے ہیڈر کو بدل کے احمد فراز کے متعلق ایک ہیڈر لگا دیا جائے۔
محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 5:11 صبح
استادِ محترم الف عین صاحب
محترم شاکرالقادری صاحب
محترم مغزل بھائی
محترم محمد وارث بھائی
محترم فاتح بھائی
محترم طارق شاہ صاحب
محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب
محترم نویدظفرکیانی صاحب
محترم احمد بلال بھائی
محترم محمداحمد بھائی
محترم ابن سعید بھائی
محترم محمد اظہر نذیر بھائی
محترم مزمل شیخ بسمل بھائی
محترم مہدی نقوی حجاز بھائی
محترم شاہد شاہنواز صاحب
محترم اسد قریشی صاحب
محترم zeesh بھائی
محترم syed Zubair صاحب
محمد اظہر نذیر — اکتوبر 10، 2012 5:24 صبح
السلام علیکم!
میرے دو ہی سب سے زیادہ پسندیدہ شعراء ہیں۔ علامہ اقبال اور احمد فراز۔
علامہ اقبال پہ تو ایک بلاگ چل رہا ہے
اور اب
میں احمد فراز پہ ایک بلاگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔
اس سلسلے میں آپ سب کی رہنمائی چاہیے۔
بلاگ کی تھیم کے سلسلے میں میرا خیال ہے کہ اس بلاگ کی تھیم کے ہیڈر کو بدل کے احمد فراز کے متعلق ایک ہیڈر لگا دیا جائے۔
بہت خوب جناب ، میری رائے سے شائد بہت لوگ اتفاق نہ کریں لیکن اگر بلاگ کا عنوان ''فرازیات'' رکھا جائے تو بہتر ہو گا :battingeyelashes:
محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 5:26 صبح
بہت خوب جناب ، میری رائے سے شائد بہت لوگ اتفاق نہ کریں لیکن اگر بلاگ کا عنوان ''فرازیات'' رکھا جائے تو بہتر ہو گا :battingeyelashes:

"فرازیات"
جناب کوئی وجہ بھی تو بتائیں کیونکہ "اقبالیات" اور "غالبیات" تو پھر بھی ٹھیک لگتے ہیں لیکن "فرازیات"؟ منچلوں کو ایک نیا نام مل جائے گا فرازکو بدنام کرنے کے لئے۔
ویسے دیکھتے ہیں کہ محفلین کی اس بارے میں کیا رائے ہے۔ کیونکہ یہ بلاگ محفل کی امانت ہو گا۔
محمد اظہر نذیر — اکتوبر 10، 2012 5:50 صبح
"فرازیات"
جناب کوئی وجہ بھی تو بتائیں کیونکہ "اقبالیات" اور "غالبیات" تو پھر بھی ٹھیک لگتے ہیں لیکن "فرازیات"؟ منچلوں کو ایک نیا نام مل جائے گا فرازکو بدنام کرنے کے لئے۔
ویسے دیکھتے ہیں کہ محفلین کی اس بارے میں کیا رائے ہے۔ کیونکہ یہ بلاگ محفل کی امانت ہو گا۔
دیکھیے ملا نصیر گدھے کے اوپر بیٹھے، ساتھ چلے یا گدھے کو سر پر بٹھا لے، لوگ معترض ہی رہیں گے :laughing: سانوں کی
محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 6:09 صبح
میرا ایک اور خیال بھی ہے کہ ہم اس لنک سے کوئی بھی 3 کالمی ٹیملیٹ لے لر اُسے اردو میں کر سکتے ہیں۔
سید ذیشان — اکتوبر 10، 2012 7:04 صبح
زبردست بلال بھائی۔ یہ بلاگ کافی اچھا لگا ہے۔ میرے خیال میں یہی تھیم ٹھیک رہے گی۔
محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 7:07 صبح
زبردست بلال بھائی۔ یہ بلاگ کافی اچھا لگا ہے۔ میرے خیال میں یہی تھیم ٹھیک رہے گی۔
متفق اور باقی ہیڈر بدلا جا سکتا ہے یا اُس کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے؟
محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 7:10 صبح
ایک اور سب سے بڑا مسئلہ یو آر ایل کا آ رہا ہے۔
ahmedfaraz.blogspot.com
ahmed-faraz.blogspot.com
ahmadfaraz.blogspot.com
ahmad-faraz.blogspot.com
faraz.blogspot.com
ان میں سے کوئی بھی میسر نہیں ہے۔
سید ذیشان — اکتوبر 10، 2012 7:19 صبح
متفق اور باقی ہیڈر بدلا جا سکتا ہے یا اُس کی بھی کوئی ضرورت نہیں ہے؟
میرے خیال میں تو ٹحیک ہے باقی تھیم کیساتھ میچ کر رہا ہے۔
ایک اور سب سے بڑا مسئلہ یو آر ایل کا آ رہا ہے۔
ahmedfaraz.blogspot.com
ahmed-faraz.blogspot.com
ahmadfaraz.blogspot.com
ahmad-faraz.blogspot.com
faraz.blogspot.com
ان میں سے کوئی بھی میسر نہیں ہے۔

farazpoetry شائد موجود ہو لیکن اس میں وہ بات نہیں۔ :)
محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 7:30 صبح
میرے خیال میں تو ٹحیک ہے باقی تھیم کیساتھ میچ کر رہا ہے۔
متفق
farazpoetry شائد موجود ہو لیکن اس میں وہ بات نہیں۔ :)
اس کا بھی کچھ سوچنا پڑے گا کیونکہ یہ سب سے پہلی کڑی ہے بلاگ کے لئے۔
محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 12:36 شام
کیا کوئی ہے؟
شاہد شاہنواز — اکتوبر 10، 2012 4:31 شام
فراز کے بلاگ کو ارمغان فراز لکھیں گے تب بھی بات نہیں بنے گی۔۔ ٹائٹل کیا سوچا ہے؟؟
محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 4:33 شام
فراز کے بلاگ کو ارمغان فراز لکھیں گے تب بھی بات نہیں بنے گی۔۔ ٹائٹل کیا سوچا ہے؟؟

آپ سے مشورہ اسی لئے تو مانگ رہا ہوں۔
شاہد شاہنواز — اکتوبر 10، 2012 4:54 شام
فراز ۔۔۔ ایک شخص ایک عہد
فراز فکر۔۔
فکر فراز۔۔
احمد فراز۔۔۔ مرصع غزلیات کا بادشاہ۔۔
اور بتائوں؟؟
مہدی نقوی حجاز — اکتوبر 10، 2012 4:58 شام
عنوان: خامہ فراز کیسا رہے گا؟؟
یا فرازی روح
شاہد شاہنواز — اکتوبر 10، 2012 5:05 شام
فرازی روح کو دیکھ کر عقابی روح والا شعر یاد آئے گا لیکن خامہ فراز اچھا لگ رہا ہے، اسی کی طرح گلشن فراز، گلستان فراز، افکار فراز ہوسکتا ہے۔۔ انگلش میں فراز آن لائن ، پوئٹری آف فراز، فراز کرئیشنز ہو سکتا ہے (آخری والا کسی کمپنی کا نام لگتا ہے)
محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 6:04 شام
عنوان: خامہ فراز کیسا رہے گا؟؟
یا فرازی روح
فرازی روح کو دیکھ کر عقابی روح والا شعر یاد آئے گا لیکن خامہ فراز اچھا لگ رہا ہے، اسی کی طرح گلشن فراز، گلستان فراز، افکار فراز ہوسکتا ہے۔۔ انگلش میں فراز آن لائن ، پوئٹری آف فراز، فراز کرئیشنز ہو سکتا ہے (آخری والا کسی کمپنی کا نام لگتا ہے)

خامہ فراز اچھا لگ رہا ہے
جیسے وارث بھائی کا بلاگ ہے صریر خامہ وارث
زبردست۔
محمد بلال اعظم — اکتوبر 10، 2012 6:04 شام
اب یو آر ایل بھی تو کوئی بتائیں نا
جو میرے ذہن میں تھے وہ تو میسر نہیں ہیں۔
انیس الرحمن — اکتوبر 10، 2012 6:28 شام
اب یو آر ایل بھی تو کوئی بتائیں نا
جو میرے ذہن میں تھے وہ تو میسر نہیں ہیں۔
a-faraz.blogspot.com
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%81%D8%B1%D8%A7%D8%B2-%D9%BE%DB%81-%D8%A8%D9%84%D8%A7%DA%AF.55256/