انیس الرحمن — اکتوبر 10، 2012 6:31 شام
poetahmedfaraz.blogspot.com
شاہد شاہنواز — اکتوبر 10، 2012 7:43 شام
fantasticfaraz.blogspot.com
محمد بلال اعظم — اکتوبر 11، 2012 4:22 صبح
poetahmedfaraz.blogspot.com
fantasticfaraz.blogspot.com
تو اب یہ تین یو آر ایل ملے ہیں،
یا تو ان میں سے کوئی سیلیکٹ کرنا ہے یا پھر کوئی اور سوچنا پڑے گا۔
دیکھتے ہیں باقی لوگ کیا کہتے ہیں۔
الف عین — اکتوبر 11، 2012 4:54 صبح
جو پہلے سے رجسٹرد ہیں، ان کو بھی دیکھ لیا جائے۔ ممکن ہے کہ کوئی اس قسم کا بلاگ موجود ہی ہو جیسا تم چاہتے ہو۔ ورنہ بلاگ سپاٹ ہی کیوں ورڈ پریس یا دوسری کسی بلاگ سروس کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
محمد بلال اعظم — اکتوبر 11، 2012 4:56 صبح
جو پہلے سے رجسٹرد ہیں، ان کو بھی دیکھ لیا جائے۔ ممکن ہے کہ کوئی اس قسم کا بلاگ موجود ہی ہو جیسا تم چاہتے ہو۔ ورنہ بلاگ سپاٹ ہی کیوں ورڈ پریس یا دوسری کسی بلاگ سروس کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
وہ شاید میں نے سارے دیکھے ہیں مگر وہ رومن اردو میں ہیں،
بلاگ اسپاٹ کا یہ فائدہ ہے یکہ یہ فری ہے اور یہاں سب سے زیادہ سہولیات ملتی ہیں۔
باقی ویسے کوئی اور بھی دیکھی جا سکتی ہے ویب ساےٹ بلاگ اسپاٹ جیسی