تقطیع کیا ہوگی؟؟؟؟

سید عاطف علی — نومبر 19، 2013 3:00 شام
اوہ اچھا۔۔۔ اتنا آسان سا۔۔۔ ۔
چلیئے اس سے مطلب نکال لیجئے۔ یہ بھی وہی تخیل ہے جو اقبال نے ان الفاظ میں پیش کیا۔
ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا
وہ خود فراخیء افلاک میں ہے خوار و زبوں
مانی عباسی — نومبر 20، 2013 3:50 صبح
مفاعیلن ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مفاعیلن۔۔۔ ۔۔۔ مفاعیلن۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مفاعیلن
مئےعشرت۔۔۔ ۔ کی خواہش سا۔۔۔ ۔قیِء گردوں۔۔۔ ۔ سے کیا کیجے
یے بیٹھا۔۔۔ ۔ہے اک دو چا۔۔۔ ۔۔ر جامِ وا۔۔۔ ۔۔۔ ژگوں وہ بھی
کیجے ہے یا کیجیئے صحیح لفظ کیا ہے ؟؟؟؟؟
اگر کیجیئے ہو تو بحر سے خارج ہو جاتا ہے
سید عاطف علی — نومبر 20، 2013 3:53 صبح
کیجے ہے یا کیجیئے صحیح لفظ کیا ہے ؟؟؟؟؟
اگر کیجیئے ہو تو بحر سے خارج ہو جاتا ہے
جی ہاں ۔کیجیئے کو کیجے وزن کے لیے کیا گیا ہے۔یہ شاعری میں عام اور جائز ہے۔لیکن ایسا ہر لفظ کو نہیں کیا جاسکتا۔
مانی عباسی — نومبر 20، 2013 3:55 صبح
جی ہاں ۔کیجیئے کو کیجے وزن کے لیے کیا گیا ہے۔یہ شاعری میں عام اور جائز ہے۔لیکن ایسا ہر لفظ کو نہیں کیا جاسکتا۔
شکریہ بھائی جی.۔۔۔۔بس ایک آخری بات بتا دیں کیا یہ کیجے ردیف میں استمعال کرنا جائز ہے ؟؟؟؟؟
سید عاطف علی — نومبر 20، 2013 3:57 صبح
شکریہ بھائی جی.۔۔۔ ۔بس ایک آخری بات بتا دیں کیا یہ کیجے ردیف میں استمعال کرنا جائز ہے ؟؟؟؟؟
کیوں نہیں۔اس میں بھلا کیا قباحت ؟:)
مانی عباسی — نومبر 20، 2013 3:59 صبح
کیوں نہیں۔اس میں بھلا کیا قباحت ؟:)
کچھ لوگ ردیف کے لیے الگ قوائد نکل لیتے ہیں نا.۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
سید عاطف علی — نومبر 20، 2013 4:04 صبح
کچھ لوگ ردیف کے لیے الگ قوائد نکل لیتے ہیں نا.۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :)
درد ہو دل میں تو دوا کیجے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
موت آتی نہیں کہیں غالب
کب تک افسوس زیست کا کیجے۔۔۔ غالب
مانی عباسی — نومبر 20، 2013 4:10 صبح
درد ہو دل میں تو دوا کیجے
دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
موت آتی نہیں کہیں غالب
کب تک افسوس زیست کا کیجے۔۔۔ غالب
واقعی کل اس ردیف والی غزل یاد کرنے اور دیوان میں تلاش کرنے کی ایک سرسری سی کاوش کی مگر ناکام رہا ۔۔۔۔۔آپ نے فراہم کر دی بہت نوازش بھائی جی.۔۔۔۔۔۔
نیرنگ خیال — نومبر 20، 2013 5:06 صبح
چلیئے اس سے مطلب نکال لیجئے۔ یہ بھی وہی تخیل ہے جو اقبال نے ان الفاظ میں پیش کیا۔
ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا
وہ خود فراخیء افلاک میں ہے خوار و زبوں
اس شعر میں اقبال فرما رہے ہیں کہ ستاروں کا تو اپنا حال پتلا ہے۔۔۔ میرا حال کیا بتائیں گے۔۔۔۔
یعنی علم نجوم بکواس ہے۔۔۔ :p
یہی مطلب ہے اس کا۔۔۔۔ ؟ :D
قیصرانی — نومبر 20، 2013 7:12 صبح
اس شعر میں اقبال فرما رہے ہیں کہ ستاروں کا تو اپنا حال پتلا ہے۔۔۔ میرا حال کیا بتائیں گے۔۔۔ ۔
یعنی علم نجوم بکواس ہے۔۔۔ :p
یہی مطلب ہے اس کا۔۔۔ ۔ ؟ :D
وہ پاکستانی فلمی ستاروں کے معاشی مستقبل کی بات کر رہے تھے ورنہ تو ان کا "فیل" حال کافی موٹا ہے اور روز بروز موٹا تر ہوتا جا رہا ہے
نیرنگ خیال — نومبر 20، 2013 7:29 صبح
وہ پاکستانی فلمی ستاروں کے معاشی مستقبل کی بات کر رہے تھے ورنہ تو ان کا "فیل" حال کافی موٹا ہے اور روز بروز موٹا تر ہوتا جا رہا ہے
اوہ اچھا۔۔۔ پھر تو اقبال کے ذہن میں جہانگیر کی موت ہوگی۔۔۔۔ :p
قیصرانی — نومبر 20، 2013 7:37 صبح
اوہ اچھا۔۔۔ پھر تو اقبال کے ذہن میں جہانگیر کی موت ہوگی۔۔۔ ۔ :p
اور وہ بھی بہت اذیت ناک :p
موت کہ وجہ موت :)
نیرنگ خیال — نومبر 20، 2013 7:39 صبح
اور وہ بھی بہت اذیت ناک :p
موت کہ وجہ موت :)
وجہ موت۔۔۔۔ :p

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D9%82%D8%B7%DB%8C%D8%B9-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%AF%DB%8C%D8%9F%D8%9F%D8%9F%D8%9F.69423/page-2