محمد وارث — نومبر 12، 2014 1:20 شام
شکریہ جناب ابنِ رضا صاحب۔
میں نے کوشش کی تھی کہ میرے پاس جو، بخیالِ خود "نادر" قسم کی تصویریں تھیں وہ پوسٹ کروں سو جو کچھ پرانے ادبی پرچے میرے پاس پڑے تھے ان میں سے یہ تصاویر اسکین کی تھیں۔
کاشفی — نومبر 25، 2014 12:10 شام
سیماب اکبر آبادی
(اصل نام: عاشق حسین صدیقی 1951-1882)
محمد وارث — جون 13، 2015 10:52 صبح
علامہ محمد اقبال اور نامور محقق شیخ محمد اکرام
محمد وارث — جون 13، 2015 10:55 صبح
محمد وارث — جون 13، 2015 10:56 صبح
عاصمہ شہزادی — فروری 12، 2016 10:01 صبح
کیا بات ہے جی آپ کی۔ کہا سے لے لی ہیں اتنی تصاویر؟
عاصمہ شہزادی — فروری 12، 2016 10:04 صبح
وا جی وا بھر تو یعنی آپ کو بزرگ لوگو سے کافی محبت ہے۔
محمد وارث — فروری 13، 2016 5:17 صبح
کیا بات ہے جی آپ کی۔ کہا سے لے لی ہیں اتنی تصاویر؟
تقریبا ہر تصویر کے ساتھ لکھا ہوا ہے۔
جاسمن — اپریل 29، 2017 2:39 صبح
ایک بار پھر سے سب تصاویر دیکھیں۔
بہت قیمتی دھاگہ ہے۔
تلمیذ صاحب کی کوئی پوسٹ جب بھی پڑھتی ہوں،۔۔۔۔۔۔آہ!اللہ ان پہ اپنا رحم فرمائے۔آمین!
عینی مروت — اکتوبر 4، 2017 12:21 شام
احمد ندیم قاسمی اور حبیب اشعر کی ادارت میں شائع ہونے والے مجلے "فنون"، جولائی 1963ء میں شائع ہونے والا مصور 'موجد' کا راجندر سنگھ بیدی کا ایک خوبصورت اور مشہور اسکیچ:
یہ آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
مگر۔۔بہت سی تصاویر نظر نہیں آرہیں۔۔(افسوس)
محمد وارث — اکتوبر 4، 2017 12:45 شام
یہ آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
مگر۔۔بہت سی تصاویر نظر نہیں آرہیں۔۔(افسوس)
جی ہاں یہ فوٹو بکٹ والوں نے زیادتی کی ہے، پہلے یہ سروس فری تھی اب پیسے مانگتے ہیں۔

سید شہزاد ناصر — اکتوبر 5، 2017 8:06 صبح
جی ہاں یہ فوٹو بکٹ والوں نے زیادتی کی ہے، پہلے یہ سروس فری تھی اب پیسے مانگتے ہیں۔
نون لیگ نے کمیشن مانگا ہو گا
سید شہزاد ناصر — اکتوبر 5، 2017 8:07 صبح
ایک بار پھر سے سب تصاویر دیکھیں۔
بہت قیمتی دھاگہ ہے۔
تلمیذ صاحب کی کوئی پوسٹ جب بھی پڑھتی ہوں،۔۔۔۔۔۔آہ!اللہ ان پہ اپنا رحم فرمائے۔آمین!
آمین
ان کا خلوص ان کی عاجزی ان کی محبت بھلائے نہیں بھولتی
فہد اشرف — اکتوبر 5، 2017 8:20 صبح
یہ آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
مگر۔۔بہت سی تصاویر نظر نہیں آرہیں۔۔(افسوس)
جی ہاں یہ فوٹو بکٹ والوں نے زیادتی کی ہے، پہلے یہ سروس فری تھی اب پیسے مانگتے ہیں۔
کیا لنک تبدیل نہیں کیا جا سکتا؟
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 5، 2017 8:29 صبح
کیا لنک تبدیل نہیں کیا جا سکتا؟
پہلے کہیں اور اپلوڈ بھی کرنی پڑیں گی۔

محمد وارث — اکتوبر 5، 2017 8:58 صبح
کیا لنک تبدیل نہیں کیا جا سکتا؟
جی کیا جا سکتا ہے لیکن پہلے کہیں اور اپ لوڈ کرنی پڑیں گی اور پھر ناظمین کو لمبی تکلیف دینی پڑے گی کہ فرداً فرداً لنک تبدیل کریں۔ کافی وقت چاہیے اس کے لیے۔ ویسے امید نہیں تھی کہ فوٹو بکٹ ایسی حرکت کرے گا۔
محمد تابش صدیقی — اکتوبر 5، 2017 8:59 صبح
جی کیا جا سکتا ہے لیکن پہلے کہیں اور اپ لوڈ کرنی پڑیں گی اور پھر ناظمین کو لمبی تکلیف دینی پڑے گی کہ فرداً فرداً لنک تبدیل کریں۔ کافی وقت چاہیے اس کے لیے۔ ویسے امید نہیں تھی کہ فوٹو بکٹ ایسی حرکت کرے گا۔
یا کرنی بھی تھی تو اس فیصلے کے بعد پابندی لگا دیتے، پرانی تصاویر کے ربط تو برقرار رکھتے۔
فہد اشرف — اکتوبر 5، 2017 9:09 صبح
یا کرنی بھی تھی تو اس فیصلے کے بعد پابندی لگا دیتے، پرانی تصاویر کے ربط تو برقرار رکھتے۔
یہی تو جال ہے اگر ایسا نہ کرتے تو اکثر لوگ پیسہ خرچ کرنے کے بجائے دوسرے ویب سائٹ پہ شفٹ ہو جاتے
فہد اشرف — اکتوبر 5، 2017 9:11 صبح
جی کیا جا سکتا ہے لیکن پہلے کہیں اور اپ لوڈ کرنی پڑیں گی اور پھر ناظمین کو لمبی تکلیف دینی پڑے گی کہ فرداً فرداً لنک تبدیل کریں۔ کافی وقت چاہیے اس کے لیے۔ ویسے امید نہیں تھی کہ فوٹو بکٹ ایسی حرکت کرے گا۔
دھیرے دھیرے ہی کیا جائے تو بھی ہو جائے گا اگر ہفتے میں ایک دن وقت نکال کر 10 تصویروں کے ربط ہی صحیح کر دئے جائیں تو بھی کچھ دن میں ہو ہی جائے گا
abdul qayyum BWP — اکتوبر 24، 2017 8:46 صبح
محمد وارث صاحب آپ کا لڑکپن تو بہت رنگین گزرا بڑے کمال کے کام کیے ۔۔۔۔۔ ہاں