میں اس کام کے لئے ٹائنی پک استعمال کرتا ہوں۔ تصویر کا آئکون پیغام پوسٹ کرنے والے ٹیکسٹ باکس میں اوپر ملے گا، جس پر کمپیوٹر مانیٹر کی تصویر ہے، وہاں ماؤس لے جائیں تو ماؤس اوور میں لکھا آئے گا۔Insert/edit image
ٹیکسٹ باکس کے اوپر کئی ایک آئیکون ہے۔ یہ لیجیے میں نے تیر کا نشان لگا دیا ہے۔ اس پر کلک کرنا ہے۔
