پسندیدگی کی وجہ سے میرے لئے موزوں ہے
نہیں محترمہ عروض ( اگر چہ مجھے اس کا کچھ علم نہیں) کے قوانین کے مطابق شعر موزوں ہے
باقی میں نے اس شعر کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار تو کہیں نہیں کیا
بلاشبہ یہ ایک عامیانہ لیکن موزوں (تک بندی نہیں) شعر ہے
پسندیدگی کی وجہ سے میرے لئے موزوں ہے
عین ممکن ہے آپ جسے تخیل کی بلندی سمجھتی ہوں میرے لئے وہ مقام ہی ناقابلِ اعتنا ہو
کیا تعلی ہے صاحب واہ بہت خوب
ویسے سائنٹیفیکلی کئی تارے در حقیقت سورج سے کئی گنا زیادہ روشن بهی ہیں اور کئی گنا بڑے بهی.
کچھ اشعار اور ھیں ملاحظہ فرمائیں. ویسے میں کوئ شاعر تو نہیں لیکن اتنا ضرور محسوس کرتا ھوں کہ یہ اشعار زبردست ھیں. دل کو چھونے والے:
پرانے زمانے کے جو عام مشاہدات تهے ان پر شعرا نے اشعار کہے ہیں جیسے گردش چرخ . وہ نظریہ اب غلط ثابت ہوگیا ہے. اس کے علاوہ چار عناصر سے ہر چیز کی تخلیق وغیرہ.
شعر کی پسندیدگی اور موزونیت میں بنیادی فرق واقع ہوا ہے
میرے ساتھ بھی ایسا ہی مسئلہ ہے آسمان کی وسعت سمٹ کر کبھی ایک مشتِ خاک نظر آتی ہے
بہت شکریہ
شعر کا موزوں ہونا اس کے تخیل کی معراج نہیں ہوتا ۔اور یہ تخیل ہی شعر کو امر کرتا ہے یا کمزور بناتا ہے ۔ اس بات میں نہ کوئی طنز ہے نہ کوئی تلخی ۔ یہ ایک حقیقت ہے ۔ آپ اسے اتنا پرسنلی نہ لیں یوں بھی میرے لیے آپ اجنبی ہیں میں اپنی تلخ و طنزیہ گفتگو کسی ایسی جگہ نہیں کرتی جہاں اجنبیت کی دیوار میرے طنز سے بڑی ہو ۔
سلامت رہیں
اتنا یاد نہیں ھے محترم