آداب

سلفیورک ایسڈ — جون 4، 2018 12:35 شام
لگ تو ایسا ہی رہا ہے۔
پکوڑے زیادہ کھانے کی وجہ سے بڑھ گئی ہے
عرفان سعید — جون 4، 2018 12:36 شام
آپ محفل کے resident chemist ہیں کچھ کریں
فورا سے سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ کے نام کی آئی۔ڈی بنوائی جائے۔ وہی سلفیورک ایسڈ کی تیزابیت کا غرور توڑتا ہے۔
سلفیورک ایسڈ — جون 4، 2018 12:36 شام
لگ تو ایسا ہی رہا ہے۔
پکوڑے زیادہ کھانے کی وجہ سے بڑھ گئی ہے
عرفان سعید — جون 4، 2018 12:37 شام
ہمیں تو شورے کا تیزاب زیادہ پسند تھا، کہ جابر بن حیان کی دریافت (یا شاید ایجاد) تھا۔
یاز بھائی اس "شورے" کے ساتھ روٹی نہ کھا لیجیے گا۔
عرفان سعید — جون 4، 2018 12:39 شام
آپ محفل کے resident chemist ہیں کچھ کریں

بلکہ یہاں کے "دی الکیمسٹ" ہیں۔
میں نے لیب تھوڑی کھولی ہے محفل میں۔
اب محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کپڑا تھوڑی بنتے ہیں محفل میں۔
بس شیروانی پہن کر آتے ہیں
سلفیورک ایسڈ — جون 4، 2018 12:39 شام
محفل میں خوش آمدید
ان مشاغل کے ساتھ تو کلیئر ہونا مشکل ہے۔
فوراً سے پیشتر یہ مشاغل ترک کریں، تاکہ کلیئر ہونے کی دعا نہ ہو، بلکہ اچھے نمبرز کی دعا کی جا سکے۔ :)
بری عادتیں اتنی آسانی سے تھوڑی جاتی ہیں
فرقان احمد — جون 4، 2018 12:39 شام
اُردو محفل میں خوش آمدید! امید ہے آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ :)
یاز — جون 4، 2018 12:40 شام
یاز بھائی اس "شورے" کے ساتھ روٹی نہ کھا لیجیے گا۔
اسی لئے تو پسند تھا ہمیں۔
یاز — جون 4، 2018 12:41 شام
پکوڑے زیادہ کھانے کی وجہ سے بڑھ گئی ہے
Citralka نوش فرمائیے گا پکوڑوں کے بعد۔
عینی مروت — جون 4، 2018 12:44 شام
محفل میں خوش آمدید چھوٹے میاں ! :)
سلفیورک ایسڈ — جون 4، 2018 1:08 شام
"فرقان احمد, post: 2021092, member: 7169"]اُردو محفل میں خوش آمدید! امید ہے آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ :)[/QUOTE]
جی بلکل
کچھ اچھا سا سکھائیں گا
سلفیورک ایسڈ — جون 4، 2018 1:11 شام
[QUOTEعینی مروت, post: 2021097, member: 8157"]محفل میں خوش آمدید چھوٹے میاں ! :)[/QUOTE]
شکریہ میڈم
امید ہیکہ آپ لوگوں ث کچھ اچھا سیکھنے کو ملے گا
م حمزہ — جون 4، 2018 1:23 شام
محفل میں خوش آمدید
ربیع م — جون 4، 2018 1:47 شام
ہمیں تو شورے کا تیزاب زیادہ پسند تھا، کہ جابر بن حیان کی دریافت (یا شاید ایجاد) تھا۔
گندھک کا تیزاب یعنی سلفیورک ایسڈ بھی
مریم افتخار — جون 4، 2018 2:02 شام
سلفیورک ایسڈ کو نائٹرس آکسائیڈ کی جانب سے خوش آمدید! :)
مریم افتخار — جون 4، 2018 2:25 شام
فورا سے سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ کے نام کی آئی۔ڈی بنوائی جائے۔ وہی سلفیورک ایسڈ کی تیزابیت کا غرور توڑتا ہے۔
پھر تو سوڈیم سلفیٹ کی آئی ڈی بھی غالبا چاہئے ہوگی.
یاز — جون 4، 2018 2:27 شام
پھر تو سوڈیم سلفیٹ کی آئی ڈی بھی غالبا چاہئے ہوگی.
اور ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ کی بھی۔
مریم افتخار — جون 4، 2018 2:28 شام
تیزابیت زیادہ ہو گی شاید
ویسے اور بھی تیزاب ہیں گندھک ہی کا تیزاب کیوں پسند آیا؟
تیزابوں کا بادشاہ غالبا.
زیک — جون 4، 2018 2:29 شام
اور ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ کی بھی۔
کیا محفل inorganic ہی رہے گی؟ کوئی امینو ایسڈ بھی آئے
مریم افتخار — جون 4، 2018 2:29 شام
اور ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ کی بھی۔
ہماری ٹیچر کہتی تھیں کہ وہ تو تقریبا ہر ری ایکشن کے ساتھ 'چونگے' میں ہی بن جاتا ہے.

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8.101722/page-2