آداب

مریم افتخار — جون 4، 2018 2:31 شام
کیا محفل inorganic ہی رہے گی؟ کوئی امائینو ایسڈ بھی آئے
ابن سعید بھائی متوجہ ہوں. ہماری آئی ڈی کا نام Histidine رکھ دیا جائے. :p
یاز — جون 4، 2018 2:32 شام
کیا محفل inorganic ہی رہے گی؟ کوئی امینو ایسڈ بھی آئے
ضروری نہیں جناب۔
یہی سپیڈ رہی تو جلد ہی محفل پہ بیوٹین، بینزین وغیرہ بھی دکھائی دے سکتے/سکتی ہیں۔
یاز — جون 4، 2018 2:32 شام
ابن سعید بھائی متوجہ ہوں. ہماری آئی ڈی کا نام Histidine رکھ دیا جائے. :p
اور ہماری yazimine
مریم افتخار — جون 4، 2018 2:33 شام
اماؤنو ایسڈز کی دنیا میں یہ نیا نام کب آیا؟
یاز — جون 4، 2018 2:36 شام
اماؤنو ایسڈز کی دنیا میں یہ نیا نام کب آیا؟
حال ہی میں آیا ہے۔
زیک — جون 4، 2018 2:36 شام
اسے گوگل کرنے سے خواتین کے نام آ رہے ہیں
یاز — جون 4، 2018 2:38 شام
اسے گوگل کرنے سے خواتین کے نام آ رہے ہیں
چلیں پھر mehfiline رکھوا لیتے ہیں۔
مریم افتخار — جون 4، 2018 2:38 شام
آپ کی قسمت کا کیا کہیے کہ ہمیں سبھی اماؤنو ایسڈز کے نام بمع سٹرکچر و سمبل یاد ہیں. :noxxx:
یاز — جون 4، 2018 2:40 شام
آپ کی قسمت کا کیا کہیے کہ ہمیں سبھی اماؤنو ایسڈز کے نام بمع سٹرکچر و سمبل یاد ہیں. :noxxx:
کسی دور میں ہمیں بھی یاد تھے۔ نام یاد رکھنے کا ایک عجیب و غریب طریقہ بھی ہوا کرتا تھا پرمزاح سے جملے والا۔
مریم افتخار — جون 4، 2018 2:42 شام
کسی دور میں ہمیں بھی یاد تھے۔ نام یاد رکھنے کا ایک عجیب و غریب طریقہ بھی ہوا کرتا تھا پرمزاح سے جملے والا۔
ہم نے بھی جملے سے یاد کرنے کی کوشش کی تھی. ہر بار بوقت ضرورت جملہ ہی بھول جاتا تھا.
عرفان سعید — جون 4، 2018 2:54 شام
پھر تو سوڈیم سلفیٹ کی آئی ڈی بھی غالبا چاہئے ہوگی.
دونوں لڑیوں میں مراسلے ہونے دیں، سوڈیم سلفیٹ بن جائے گا۔
یاز — جون 4، 2018 2:56 شام
دونوں لڑیوں میں مراسلے ہونے دیں، سوڈیم سلفیٹ بن جائے گا۔
پھر اس کا تعامل ایچ سی ایل سے کرائیں گے، تاکہ خوردنی نمک کی پیداوار ہو، اور صاحبِ لڑی کی تشکیلِ نو بھی۔
مریم افتخار — جون 4، 2018 2:57 شام
پھر اس کا تعامل ایچ سی ایل سے کرائیں گے، تاکہ نمک کی پیداوار ہو، اور صاحبِ لڑی کی تشکیلِ نو بھی۔
سوڈیم سلفیٹ نمک نہیں اے؟ :eek:
یاز — جون 4، 2018 2:58 شام
سوڈیم سلفیٹ نمک نہیں اے؟ :eek:
ہم فقط خوردنی نمک کو نمک مانت ہیں بھئی۔ ورنہ تو کاپر سلفیٹ بھی نمک ہے اور کے سی این بھی۔
مریم افتخار — جون 4، 2018 3:00 شام
ہم فقط خوردنی نمک کو نمک مانت ہیں بھئی۔ ورنہ تو کاپر سلفیٹ بھی نمک ہے اور کے سی این بھی۔
شکر ہے آپ خوردنی نمک کو نمک مانتے ہیں.
ہم تو فقط اس کو نمک مانتے ہیں جو کسی کا کھایا ہو اور حلال کرنا ہو.
محمد تابش صدیقی — جون 4، 2018 3:06 شام
مراسلہ جات پڑھتے ہوئے یہی سمجھ رہا تھا کہ بات شاید عرفان بھائی کے انٹرویو والی لڑی میں چل رہی ہے۔
امید ہے کہ نوجوان جلد ہی کمیسٹری سے توبہ تائب ہو جائے گا۔
زیک — جون 4، 2018 3:08 شام
امید ہے کہ نوجوان جلد ہی کمیسٹری سے توبہ تائب ہو جائے گا۔
ابھی تو بہت سے نیوکلیوٹائیڈ باقی ہیں
سید ذیشان — جون 4، 2018 3:20 شام
مراسلہ جات پڑھتے ہوئے یہی سمجھ رہا تھا کہ بات شاید عرفان بھائی کے انٹرویو والی لڑی میں چل رہی ہے۔
امید ہے کہ نوجوان جلد ہی کمیسٹری سے توبہ تائب ہو جائے گا۔
بہت اچھے بھئی۔ پونڈی سے توبہ تائب کرنے کی جگہ کمیسٹری سے توبہ تائب کروا دیا۔ :ROFLMAO:
عرفان سعید — جون 4، 2018 3:21 شام
شکر ہے آپ خوردنی نمک کو نمک مانتے ہیں.
ہم تو فقط اس کو نمک مانتے ہیں جو کسی کا کھایا ہو اور حلال کرنا ہو.
بڑی نمکین گفتگو چل رہی ہے
زیک — جون 4، 2018 3:21 شام
بہت اچھے بھئی۔ پونڈی سے توبہ تائب کرنے کی جگہ کمیسٹری سے توبہ تائب کروا دیا۔ :ROFLMAO:
پونڈی کی بجائے پھپھوندی پر توجہ دی جائے تو کافی بہتر ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8.101722/page-3