آداب

اے خان — جون 4، 2018 3:23 شام
محفل میں خوش آمدید
عرفان سعید — جون 4، 2018 3:25 شام
مراسلہ جات پڑھتے ہوئے یہی سمجھ رہا تھا کہ بات شاید عرفان بھائی کے انٹرویو والی لڑی میں چل رہی ہے۔
امید ہے کہ نوجوان جلد ہی کمیسٹری سے توبہ تائب ہو جائے گا۔
شکر اللہ کا جب میں محفل میں آیا تو ٹاکرا آپ سب سے نہیں ہو گیا۔
سید ذیشان — جون 4، 2018 3:26 شام
پونڈی کی بجائے پھپھوندی پر توجہ دی جائے تو کافی بہتر ہے
بالکل۔ چاہے کتنی پھپھوندی کھا لے نکاح تو پھپھو دی دھی نال ہی ہونا ہے۔
محمد تابش صدیقی — جون 4، 2018 3:40 شام
بہت اچھے بھئی۔ پونڈی سے توبہ تائب کرنے کی جگہ کمیسٹری سے توبہ تائب کروا دیا۔ :ROFLMAO:
وہ پہلے کہہ چکا تھا۔ :p
فوراً سے پیشتر یہ مشاغل ترک کریں، تاکہ کلیئر ہونے کی دعا نہ ہو، بلکہ اچھے نمبرز کی دعا کی جا سکے۔
سلفیورک ایسڈ — جون 4، 2018 4:07 شام
تھینک یو
عثمان — جون 4، 2018 4:20 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
میری رائے میں تعارف کے ابتدائی مراسلے میں تدوین نہیں کرنی چاہیے۔ چند سال بعد تعارفی مراسلہ پڑھنا لطف دیتا ہے اور اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ محفل میں اس وقت آپ کا انداز کیسا تھا۔
محمد وارث — جون 4، 2018 4:26 شام
خوش آمدید فیصل صاحب۔
سلفیورک ایسڈ — جون 4، 2018 4:33 شام
مراسلہ جات پڑھتے ہوئے یہی سمجھ رہا تھا کہ بات شاید عرفان بھائی کے انٹرویو والی لڑی میں چل رہی ہے۔
امید ہے کہ نوجوان جلد ہی کمیسٹری سے توبہ تائب ہو جائے گا۔
سلفیورک ایسڈ — جون 4، 2018 4:37 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
میری رائے میں تعارف کے ابتدائی مراسلے میں تدوین نہیں کرنی چاہیے۔ چند سال بعد تعارفی مراسلہ پڑھنا لطف دیتا ہے اور اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ محفل میں اس وقت آپ کا انداز کیسا تھا۔
غیر مناسب سی باتیں تھیں
سو تدوین کر دی سینیئرز کے کہنے پہ
لاریب مرزا — جون 4، 2018 4:38 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
سلفیورک ایسڈ — جون 4، 2018 4:42 شام
بالکل۔ چاہے کتنی پھپھوندی کھا لے نکاح تو پھپھو دی دھی نال ہی ہونا ہے۔
ھاھاھاھا
فہد اشرف — جون 4، 2018 6:00 شام
خوش آمدید جناب۔ دلچسپ شخصیت معلوم ہو رہے ہیں۔
بس یہ تحریریں چرانے والی عادت اچھی نہیں ہے، کوئی بھی تحریر کہیں شئیر کریں تو اصل مصنف کا نام ضرور لکھیں۔
فہد اشرف — جون 4، 2018 6:04 شام
پھر تو سوڈیم سلفیٹ کی آئی ڈی بھی غالبا چاہئے ہوگی.
اور ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ کی بھی۔
اس کی ضرورت نہیں ہے۔ جب سلفیورک ایسڈ اور سوڈیم ہائیڈروآکسائیڈ ری ایکٹ کر کے معطل ہو جائیں گے تو نتیجتاً سوڈیم سلفیٹ اور ڈائی ہائیڈروجن آکسائیڈ (کی آئی ڈی) خود بخود وجود میں آ جائے گی۔
حمیرا عدنان — جون 4، 2018 6:06 شام
میرا نام فیصل ہے
آباؤاجدادکا تعلق ضلع اٹک کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے ہے
آجکل اسلام آباد میں رہائش پزیر ہیں
تعلیمی قابلیت دعا فرمائیں اس سال ایف ایس سی کلیئر ہو جائے
مشغلہ کزنز کی چغلیاں کرنا کرکٹ کھلینا
اور یہاں ث اچھی اچھی تحریریں چرانا
اور اگر کوئی بات اچھی لگے تو اس پہ عمل کرنےکی کوشش کرنا
خوش آمدید جناب اردو محفل فورم میں خوش آمدید
سید عاطف علی — جون 4، 2018 6:12 شام
محفل میں خوش آمدید۔
کافی کیمیائی تعارف ہے ۔
عبید انصاری — جون 4، 2018 7:28 شام
خوش آمدید سلفیورک ایسڈ بھائی:p
سین خے — جون 6، 2018 1:57 شام
خوش آمدید :)
محفل پر کایا پلٹ ہوتے دیکھنا ہمیشہ ہی بڑا لطف دیتا ہے :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8.101722/page-4