آداب

الف عین — جنوری 9، 2009 5:13 صبح
خوش آمدید قالین۔۔۔اوہ۔ میرا مطلب ہے شبنم۔ گفتگو قالین کی ہونے لگی تو میں کنفیوز کر گیا۔ دوبارہ قاعدے سے۔۔۔
ڈاکٹر شبنم کو خوش آمدید۔ آپ کو اچھا لگا یہاں آنا؟
ملائکہ — جنوری 9، 2009 8:43 صبح
خوش آمدید شبنم:):):)
سارہ پاکستان — جنوری 9، 2009 9:04 صبح
خوش آمدید شبنم۔۔امید ہے آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا۔۔۔:):):)
مغزل — جنوری 9، 2009 9:11 صبح
شبنم صاحبہ محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش آمدید
امید ہے آپ کی آمد سے مجھ ایسے کو بہت کچھ سیکھنے کو
ملے گا۔۔
والسلام
تعبیر — جنوری 9، 2009 10:35 شام
وعلیکم آداب اور خوش آمدید
طالوت — جنوری 10، 2009 10:33 صبح
خوش آمدید شبنم ۔۔ تو گویا آپ طبیب (مونث طبیبہ ہو گی ؟) ہیں ۔۔
وسلام
شبنم — جنوری 10، 2009 11:37 صبح
آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ
خوش رہیئے ہمیشہ آمین
سیدہ شگفتہ — جنوری 10، 2009 12:54 شام
السلام علیکم شبنم ، اردو محفل میں خوش آمدید !
عمار ابن ضیا — جنوری 10، 2009 1:00 شام
السلام علیکم شبنم۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے آپ کی شمولیت اردو محفل پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگی اور ہمیں کافی کچھ جاننے کا موقع ملے گا۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8.18071/page-2