آداب

علی چشتی — فروری 21، 2017 1:27 شام
خوش آمدید ۔۔ بہت خوشی ہوئی کہ آپ یہاں آئیں ۔۔ آپ کی اردو ترقی کرے گی اور ہمیں آپ سے روزمرہ بول چال میں استعمال ہونے والی فارسی زبان سیکھنے کا موقع ملے گا
محب علوی — فروری 21، 2017 1:30 شام
خوش آمدید اور خوشگوار حیرت ہوئی کہ اہل فارس سے بھی کوئی اردو کی محفل میں پہنچ ہی گیا۔
یہاں فارسی سے محبت کرنے والے کافی احباب ہیں اس لیے دوسرا گھر ہی محسوس ہو گا۔
زیک — فروری 21، 2017 1:34 شام
خوش آمدید راہی
لاریب مرزا — فروری 21، 2017 2:31 شام
:embarrassed::embarrassed::embarrassed::embarrassed::embarrassed::embarrassed::embarrassed: جی ہاں۔آپ کی فرمائش بالکل ٹھیک ہے۔اس پر غور کرنے سے آپ کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ اس کو تدویں کیا میں نے۔شکریہ:rose:
ارے شکریہ کی ضرورت نہیں ہے بہنا!! :) اور نہ ہی شرمندہ ہو کے گال لال کرنے کی ضرورت ہے۔ :) :) آپ اردو سیکھنے کے ابتدائی مراحل میں ہیں سو ایسی غلطیاں ہونا کچھ عجب نہیں۔ غلطیاں نہیں کریں گی تو سیکھیں گی کیسے؟؟ :) :) اور لگتا ہے کہ آپ میں سیکھنے کی کافی لگن ہے۔ ان شاء اللہ جلد ہی بہت اچھی اردو سیکھ لیں گی آپ۔ :) :)
عثمان — فروری 21، 2017 2:43 شام
اردو محفل میں خوش آمدید! :)
ایچ اے خان — فروری 21، 2017 3:03 شام
کیا مشھد سے بی اے کیا ہے
بہت ہی خوش امدید
حماد علی — فروری 21، 2017 7:26 شام
محفل میں خوش آمدید محترمہ!
rahi — فروری 21، 2017 8:59 شام
کیا مشھد سے بی اے کیا ہے
بہت ہی خوش امدید
نہیں ۔میں نے تہراں یونیورسیٹی سے بی ۔اے کیا ہے۔ ایران میں صرف تہران یونیورسیٹی میں اردو زبان سکھائی جاتی ہے۔
شکریہ آپ کا۔
محمد امین صدیق — فروری 21، 2017 9:35 شام
مابدولت محترمہ راہی صاحبہ کو اردومحفل میں خوش آمدیدکہتے ہیں۔:):)
ایچ اے خان — فروری 22، 2017 1:43 صبح
نہیں ۔میں نے تہراں یونیورسیٹی سے بی ۔اے کیا ہے۔ ایران میں صرف تہران یونیورسیٹی میں اردو زبان سکھائی جاتی ہے۔
شکریہ آپ کا۔

زبردست
اردو میں بی اے کرنے کی کوئی خاص وجہ؟
عباس اعوان — فروری 22، 2017 3:10 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
:)
غدیر زھرا — فروری 22، 2017 3:12 صبح
خوش آمدید راہی :)
عبدالقیوم چوہدری — فروری 22، 2017 3:34 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و وعلیکم آداب
جی آیاں نوں خانم
ابن توقیر — فروری 22، 2017 3:55 صبح
محفل میں خوش آمدید
rahi — فروری 22، 2017 4:27 صبح
زبردست
اردو میں بی اے کرنے کی کوئی خاص وجہ؟[/QUOT
زبردست
اردو میں بی اے کرنے کی کوئی خاص وجہ؟
بس لگن تھی۔
ایچ اے خان — فروری 22، 2017 10:09 صبح
کیا سفارتکا بننے کا ارادہ ہے؟
rahi — فروری 22، 2017 12:31 شام
کیا سفارتکا بننے کا ارادہ ہے؟
مطلب؟:question:
محمدظہیر — فروری 22، 2017 12:43 شام
غالباً سفارت کار ambassador کو کہتے ہیں
اردو محفل میں خوش آمدید
کیا آپ نے کبھی ہندی فلمیں دیکھیں ہیں؟ :)
rahi — فروری 22، 2017 1:04 شام
غالباً سفارت کار ambassador کو کہتے ہیں
اردو محفل میں خوش آمدید
کیا آپ نے کبھی ہندی فلمیں دیکھیں ہیں؟ :)
شکریہ آپ کا۔
ہاں جی کبھی دیکھتی تھی لیکن اب دو سال ہے جو میں نے کوئی فلم نہیں دیکھی۔اگر آپ کے پاس کوئی اچھی چھوٹی فلم ہے تو برائے مہربانی مجھے دے دیں:act-up: یا اگر کس اچھے ویب سایٹ کو پہنچانتے ہیں مجھے تعارف کریں ۔شکریہ آپ کا
اگرمیری باتوں میں غلطی ہے،برائے مہربانی مجھے کہ دیں۔بہت شکریہ
محمد امین صدیق — فروری 22، 2017 1:28 شام
" اب دو سال ہوئے ہیں "!:):)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8.94975/page-2