کوئی بات نہیں صاحب۔
جی ہاں مجھے سفارت کار بننا بہت اچھی لگتی ہے لیکن وہان بہت مشکل سے اپنے کلڑک کو چنتا ہے۔(اگر میری باتوں میں غلطی ہے تو برائے مہربانی مجھے بتائیں۔)شکریہ آپ کا۔

زندگی چھوٹی(مختصر) ہے۔ جب تک تمہارے منھ میں دانت ہیں ہنس لو۔
پھر غیر ضروری ہے۔ زندگی کوتاہ است۔ بخند تا دندان درونِ دہانِ تو اند۔ کیا میرا فارسی ترجمہ درست ہے؟ اس جملے کو اہلِ زبان کیسے لکھیں گے؟

شکریہ آپ کا آپ کی فارسی اچھی ہے۔شاباش۔لیکن اس جملے کا فارسی متن یہ تھا:" زندگی کوتاہہ ،پس تا وقتی دندون داری بخند۔"فارسی جملے میں" دندان در دہان " موجود نہیں لیکن میں نے اس کو فارسی ترجمہ کرتے وقت اضافت کی۔ فارسی کی بول چال کی زبان "دندان" کے بجائے "دندون" کہتے ہیں اور " کوتاہہ " کا مطلب "کوتاہ است" ہے اور اس کو پڑھتے ہیں "kutahe