آداب

rahi — فروری 28، 2017 11:24 صبح
آپ کے بیشتر جملے درست ہیں پریشان مت ہوں۔
مہربانی۔
مجھے امید ہے ایک دن آئے کہ اس محفل کے دوستوں کی مدد سے میرے تمام جملات ٹھیک ہو جائے گے۔
عبدالقیوم چوہدری — فروری 28، 2017 11:36 صبح
مہربانی۔
مجھے امید ہے ایک دن آئے کہ اس محفل کے دوستوں کی مدد سے میرے تمام جملات ٹھیک ہو جائے گے۔
جی ان شااللہ۔ آپ بس ایچ اے خان صاحب سے رہنمائی لیتی رہیے گا۔
لاریب مرزا — فروری 28، 2017 11:39 صبح
میرے جملوں کی بناوٹ آپ کے لیے دلچسپ ہے؟پھربھی میرے جملوں غلطی سے بھر پور ہیں:crying3:
ارے بہنا!! آپ رونے کیوں لگیں؟؟ ہم نے دلچسپ کہا ہے، مضحکہ خیز تو نہیں کہا۔ یوں سمجھیں کہ ہم آپ کی کوشش کو سراہ رہے ہیں۔:daydreaming:
مہربانی۔
مجھے امید ہے ایک دن آئے کہ اس محفل کے دوستوں کی مدد سے میرے تمام جملات ٹھیک ہو جائے گے۔
ان شاء اللہ!!
ایچ اے خان — فروری 28، 2017 12:37 شام
جی ان شااللہ۔ آپ بس ایچ اے خان صاحب سے رہنمائی لیتی رہیے گا۔

یہ مذاق کررہے ہیں
ویسے حقیقت یہ ہے کہ یہاں اردو کے بڑے بڑے استاد پڑے ہوئے ہیں
آپ واقعی درست جگہ آئی ہیں۔ کچھ عرصہ بعد شاعری بھی کرنے لگیں گی
ویسے بھی یہاں کے شاعر فارسی سے خوامخواہ متاثر ہیں
ایچ اے خان — فروری 28، 2017 12:55 شام
ویسے ہمیں ایران کے بارے میں بتائیے کہ اس کا سیاسی نظام کیسا ہے؟
عبداللہ محمد — فروری 28، 2017 1:26 شام
آداب
میں ایرانی ہوں ۔میں نےایران میں ارردو زبان کا بی ۔اے کیا ۔اب یہاں آئی ہوں تا کہ آپ کی مدد سے میری اردو ترقی کرے ۔ان شا اللہ
مجھے اردو زبان اچھی لگتی ہے۔:love:
وعلیکم آداب و خوش آمدید وغیرہ جی
حسان خان بھائی انکو فارس سے دیس نکالامت دلوا دیجئے گا۔
rahi — فروری 28، 2017 4:17 شام
ویسے ہمیں ایران کے بارے میں بتائیے کہ اس کا سیاسی نظام کیسا ہے؟
تازہ ترین خبر یہ ہے کہ :"
ایرانی صدر ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے"
فارسی میں ایک اصطلاح ہے:(خبرہا پیش شماست)مطلب یہ ہے:(آپ کے پاس خبر ہےیعنی آپ خبروں کو جانتے ہیں)۔
ایچ اے خان — فروری 28، 2017 4:20 شام
تازہ ترین خبر یہ ہے کہ :"
ایرانی صدر ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان پہنچ گئے"
فارسی میں ایک اصطلاح ہے:(خبرہا پیش شماست)مطلب یہ ہے:(آپ کے پاس خبر ہےیعنی آپ خبروں کو جانتے ہیں)۔
یہ ایرانی صدر عوام برآہ راست منتخب کرتے ہیں یا بلواسطہ؟
rahi — مارچ 2، 2017 3:39 شام
یہ ایرانی صدر عوام برآہ راست منتخب کرتے ہیں یا بلواسطہ؟
ان کو بالکل عوام ،براه راست منتخب کرتے ہیں۔12ویں صدارتی انتخابات،کچھ مہینےبعد (19 مئی 2017میں) منعقد ہوجائے گی ۔
میرا سالگرہ بھی اس دن میں ہے۔:in-love:
محب علوی — مارچ 3، 2017 6:44 صبح
ان کو بالکل عوام ،براه راست منتخب کرتے ہیں۔12ویں صدارتی انتخابات،کچھ مہینےبعد (19 مئی 2017میں) منعقد ہوجائے گی ۔
میرا سالگرہ بھی اس دن میں ہے۔:in-love:

زبردست ، آپ کے فارسی جملے اور اردو سے تقابل دلچسپ ہے ۔ اس سے بہت سے لوگوں کو سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔
ایچ اے خان — مارچ 3، 2017 7:49 صبح
ان کو بالکل عوام ،براه راست منتخب کرتے ہیں۔12ویں صدارتی انتخابات،کچھ مہینےبعد (19 مئی 2017میں) منعقد ہوجائے گی ۔
میرا سالگرہ بھی اس دن میں ہے۔:in-love:

سالگرہ مبارک
rahi — مارچ 3، 2017 8:42 صبح
شکریہ:rose:۔لیکن مطلب یہ تھا کہ میرا سالگرہ وہی دن ہےجو ایرانی صداراتی انتخاب ہے۔سوچ رہی ہوں پچھلے پوسٹ کو غلطی لکھا میں نے:disapointed:
rahi — مارچ 3، 2017 8:43 صبح
زبردست ، آپ کا فارسی جملے اور اردو سے تقابل دلچسپ ہے ۔ اس سے بہت سے لوگوں کو سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔
مہربانی:rose:
ابن سعید — مارچ 12، 2017 3:28 شام
راہی بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید! امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گذر رہا ہوگا۔ نیز یہ کہ محفل کے انٹرفیس میں مستعمل اردو کو سمجھنے میں مشکل نہیں ہوتی ہو گی۔ آپ کی یہاں آمد کئی اعتبار سے کافی اہم اور دلچسپ ہے۔ اول تو یہ کہ اردو حلقوں میں فارسی جاننے والے کافی موجود ہیں جبکہ اس کے بر عکس معاملہ کچھ اتنا حوصلہ افزا نہیں۔ دوم یہ کہ آپ کی آمد سے اردو محفل کے تنوع میں اضافہ ہوا ہے۔ اور سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کے مراسلے پڑھ کر ہم پر اردو زبان کی کئی ایسی پیچیدگیاں رو نما ہوئیں جو اہل زبان ہونے کے باعث عموماً ہمیں نظر نہیں آتیں۔ :) :) :)
rahi — مارچ 12، 2017 4:36 شام

بہت بہت شکریہ۔مجھے بھی یہاں آنے اور آپ لوگ سے بات کر بہت خوشی ہوئی۔
نایاب — مارچ 12، 2017 4:42 شام
آداب
میں ایرانی ہوں ۔میں نےایران میں ارردو زبان کا بی ۔اے کیا ۔اب یہاں آئی ہوں تا کہ آپ کی مدد سے میری اردو ترقی کرے ۔ان شا اللہ
مجھے اردو زبان اچھی لگتی ہے۔:love:
محترم راہی بٹیا آپ کو اردو محفل پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
بہت دعائیں
rahi — مارچ 12، 2017 4:56 شام
محترم راہی بٹیا آپ کو اردو محفل پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
بہت دعائیں
شکریه بهنا:in-love:
نایاب — مارچ 12، 2017 5:17 شام
بھائی کہہ لیں اور ڈھیر دعائیں پائیں
بہت دعائیں
rahi — مارچ 12، 2017 5:33 شام
بھائی کہہ لیں اور ڈھیر دعائیں پائیں
بہت دعائیں
ارے بھائی ،میں نے آپ کی تصویر کو دیکھ کر سوچا کہ آپ خاتون ہیں۔معاف کیجیے بھائی۔اللہ آپ کو سلامت رکھے
عاطف ملک — مارچ 12، 2017 9:41 شام
آداب
میں ایرانی ہوں ۔میں نےایران میں ارردو زبان کا بی ۔اے کیا ۔اب یہاں آئی ہوں تا کہ آپ کی مدد سے میری اردو ترقی کرے ۔ان شا اللہ
مجھے اردو زبان اچھی لگتی ہے۔:love:
خوش آمدید rahi صاحبہ!
آپ کی اردو سے محبت بہت اچھی لگی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8.94975/page-6