آداب

rahi — فروری 26، 2017 4:14 شام
آپ کو اردو سیکھنے کے لیے فلم دیکھنی ہو تو پرانی ہندی فلمیں دیکھیے جیسے مغل اعظم ، امراؤ جاں وغیرہ rahi
امراؤجاں کو ایک بار دیکھا ہے میں نے ،لیکن دوسری فلموں کو نہیں۔امراؤجاں بھی بہت طویل فلم تھی اس لیے میں اس فلم کو کئی دنوں میں دیکھ رہی تھی (ہر دن اس فلم کا کچھ منٹ):smile-big:
rahi — فروری 26، 2017 4:20 شام
اردو سیکھنے کے لیے ہندی فلم؟
بھائی اردو پاکستانی ڈرامے میں ملے گی پی ٹی وی کے
اچھا،آپ ایک پاکستانی ڈرامے کے نام کو بتا دیجیے اور بھی مجھے بتا دیجیے کسی ویب سائٹ سے ڈانلوڈ کروں ؟:question:
rahi — فروری 26، 2017 4:42 شام
آپ ہم سب کی فارسی ٹھیک کرواتی جائیں اور اہل محفل آپ کی اردو بہتر کرواتے رہے ہیں۔
"کیا خوب سودا نقد ہے ، اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے"۔
مہربانی۔فارسی میں کہتے ہیں:"از این جیب بہ اون جیب "
ایچ اے خان — فروری 26، 2017 5:38 شام
اچھا،آپ ایک پاکستانی ڈرامے کے نام کو بتا دیجیے اور بھی مجھے بتا دیجیے کسی ویب سائٹ سے ڈانلوڈ کروں ؟:question:

میں بوڑھا آدمی ہوں۔ میری پسند کے موضوع آپ کو اچھے نہیں لگیں گے
نئے ڈراموں میں دیکھیے
پیارے افضل
یو ٹیوب سے
rahi — فروری 26، 2017 6:03 شام
میں بوڑھا آدمی ہوں۔ میری پسند کے موضوع آپ کو اچھے نہیں لگیں گے
نئے ڈراموں میں دیکھیے
پیارے افضل
یو ٹیوب سے
شکریہ آپ کا ۔میرے لیے صرف اردو سیکھنے اہم ہے نہ کہ فلم یا ڈرامے کی کہانی
ایچ اے خان — فروری 26، 2017 6:16 شام
شکریہ آپ کا ۔میرے لیے صرف اردو سیکھنے اہم ہے نہ کہ فلم یا ڈرامے کی کہانی
پھر بہت سے ڈرامہ مل جائیں گے نیٹ پر
rahi — فروری 26، 2017 6:59 شام
ایران میں نٹ کی سپیڈ کم ہے اور میں اس پیجوں کو نہیں دیکھ سکتی لیکن آپ کا شکریہ ادا کر سکتی ہوں۔
ایچ اے خان — فروری 26، 2017 7:03 شام
ایران میں نٹ کی سپیڈ کم ہے اور میں اس پیجوں کو نہیں دیکھ سکتی لیکن آپ کا شکریہ ادا کر سکتی ہوں۔
کیا اسپیڈ ہوتی ہے وہاں
عثمان — فروری 26، 2017 7:12 شام
ماشااللہ آپ کی کاوش قابل تحسین ہے اور آپ بہت اچھا جا رہی ہیں۔ :)
آپ اپنے تعارفی دھاگے سے باہر دیگر دھاگوں کی طرف بھی آئیے اور گفتگو میں حصہ لیجیے۔ ٹیلی ویژن دیکھنے کی اہمیت اپنی جگہ لیکن یہاں محفل میں ہی آپ کی اردو کی نوک پلک سنور جائے گی کہ ٹیلی ویژن پر آپ کو محض اردو سننے کو ملے گی۔ جبکہ یہاں محفل میں لکھنا اور پڑھنا۔۔ دونوں کام جاری ہیں۔ :)
عثمان — فروری 26، 2017 7:14 شام
رفتار
محمدظہیر — فروری 27، 2017 7:23 صبح
آپ کا تعلق کہاں سے ہے؟
ساؤتھ انڈیا
رومانہ چوہدری — فروری 27، 2017 7:48 صبح
خوش آمدید:)
rahi — فروری 27، 2017 3:53 شام
ظ
کیا اسپیڈ ہوتی ہے وہاں
جی ہاں۔اسپیڈ ہونے کے بغیر ،یہاں بعض ویب سائٹوں کو باندھا گیا ہے( فلٹر ہوجایا گیا ہےFilter
جیسے :یوٹیوب،فیس بوک و غیرے
اور اب میرے پاس فلٹر ٹوٹنے والا نہیں۔کیا پاکستان ایسی طرح نہیں؟
ایچ اے خان — فروری 27، 2017 3:59 شام
ظ
جی ہاں۔اسپیڈ ہونے کے بغیر ،یہاں بعض ویب سائٹوں کو باندھا گیا ہے( فلٹر ہوجایا گیا ہےFilter
جیسے :یوٹیوب،فیس بوک و غیرے
اور اب میرے پاس فلٹر ٹوٹنے والا نہیں۔کیا پاکستان ایسی طرح نہیں؟

کچھ عرصہ پہلے یو ٹیوب پاکستان میں بند تھی مگر اب کچھ مسئلہ نہیں ہے
کیا آپ کہہ رہی ہیں کہ پاکستانی ڈرامے ایران میں فلٹر ہوتے ہیں یا آپ کہہ رہی ہیں کہ پوری یوٹیوب بند ہے؟
پاکستان میں کچھ فلٹر نہیں ہوتا ۔ یہاں لوگ جو چاہیں کریں جو چاہیں بولیں۔ مگر مذہبی و نسلی و لسانی جنونی کبھی کبھی مشکل پیدا کرتے ہیں
rahi — فروری 27، 2017 6:25 شام
کچھ عرصہ پہلے یو ٹیوب پاکستان میں بند تھی مگر اب کچھ مسئلہ نہیں ہے
کیا آپ کہہ رہی ہیں کہ پاکستانی ڈرامے ایران میں فلٹر ہوتے ہیں یا آپ کہہ رہی ہیں کہ پوری یوٹیوب بند ہے؟
پاکستان میں کچھ فلٹر نہیں ہوتا ۔ یہاں لوگ جو چاہیں کریں جو چاہیں بولیں۔ مگر مذہبی و نسلی و لسانی جنونی کبھی کبھی مشکل پیدا کرتے ہیں
میں نے کہا پوری یوٹیوب ایران میں بند ہے۔بعض ہندی اور پاکستانی فلموں اور گانوں کا وئب سائٹ بھی بند ہیں۔
کیانسلی و لسانی جنونی کا مطلب “نسلی و لسانی جھگرا” ہے؟
ایچ اے خان — فروری 27، 2017 7:01 شام
میں نے کہا پوری یوٹیوب ایران میں بند ہے۔بعض ہندی اور پاکستانی فلموں اور گانوں کا وئب سائٹ بھی بند ہیں۔
کیانسلی و لسانی جنونی کا مطلب “نسلی و لسانی جھگرا” ہے؟

مطلب شدت پسند ہونا ہے
rahi — فروری 27، 2017 7:36 شام
مطلب شدت پسند ہونا ہے
شکریه آپ کا
لاریب مرزا — فروری 27، 2017 7:59 شام
rahi آپ کے بعض جملوں کی بناوٹ بے حد دلچسپ ہے۔ ہم پڑھ کے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ :) اور ہمارا خیال درست تھا۔ آپ میں سیکھنے کی لگن ہے۔ اور لگن ہو تو کوئی بھی کام مشکل نہیں لگتا۔ ہمیں افسوس ہے کہ ہم بی اے میں فارسی کا مضمون نہیں رکھ پائے۔ کچھ نہ کچھ گرائمر ہی سیکھ لیتے فارسی کی۔ :) اب کچھ کچھ کوشش کر رہے ہیں فارسی سیکھنے کی۔ :)
rahi — فروری 28، 2017 10:44 صبح
rahi آپ کے بعض جملوں کی بناوٹ بے حد دلچسپ ہے۔ ہم پڑھ کے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ۔
میرے جملوں کی بناوٹ آپ کے لیے دلچسپ ہے؟پھربھی میرے جملوں غلطی سے بھر پور ہیں:crying3:
محمد ریحان قریشی — فروری 28، 2017 10:53 صبح
میرے جملوں کی بناوٹ آپ کے لیے دلچسپ ہے؟پھربھی میرے جملوں غلطی سے بھر پور ہیں:crying3:
آپ کے بیشتر جملے درست ہیں پریشان مت ہوں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8.94975/page-5