جناب جون کا مہینہ ہے تو طبیعت جون پر ہی ہو گی نا۔۔۔۔ اب دسمبر پر تو ہونے سے رہی۔

میرے بھائی ڈر کس بات کا ۔۔ منہ تو ہر کسی کا اپنا ہی ہوتا ہے۔ آج تک ایسا دیکھا نہ سنا کہ کوئی کسی کا منہ لے گیا ہو۔۔
جناب جون کا مہینہ ہے تو طبیعت جون پر ہی ہو گی نا۔۔۔۔ اب دسمبر پر تو ہونے سے رہی۔

میرے بھائی ڈر کس بات کا ۔۔ منہ تو ہر کسی کا اپنا ہی ہوتا ہے۔ آج تک ایسا دیکھا نہ سنا کہ کوئی کسی کا منہ لے گیا ہو۔۔
۔
آج کل کے مشاغل میں تو بس ایک کوفت زادہ مشغلہ ہی رہ گیا ہے اور وہ ہے حالات حاضرہ پر نظر ...کیا کریں آخر زمانے کے ساتھ چلنا ھے تو نظر بھی رکھنا پڑے گی ...باقی کچھ لکھنے لکھانے کی کوشش کرتے ہیں ...مگر کسی کو دکھانے کی ہمت نہیں ہو پاتی ....اگر یہاں کسی نے اصلاح فرمائی تو میری خوشبختی ہوگی ...بس تھوڑا یہ لالچ بھی شامل حال ہے یہاں آنے کا ...
دوست بھی اور بھائی بھی۔۔ یہ کیا بات ہوئی؟؟؟
لیجئے ادب دوست! محمد احمد بھائی نے آپ کو سند عنایت فرمادی ہے اب آپ کسی بھی جگہ اپنا کاروبار چلاسکتے ہیں۔ (علم نجوم کا)
اکمل بھائی پسندیدگی کے لیے شکریہ۔ جناب کبھی کبھی دل کی بات بھی مان لینی چاہیے۔ آپ نے مجھے مرکری بلب سے تشبیہ دے دی جب کہ میں تو ابھی خود طالب علم ہوں۔ آپ بخوشی ٹارچ روشن کرکے روشنی بکھیر سکتے ہیں۔
بالکل جی۔ اب بندہ انہیں اگر "ادب دوست صاحب" لکھے تو بھی عجیب، اگر "ادب دوست بھائی" لکھے تو بھی عجیب اور اگر "ادب صاحب" لکھیں تو بھی عجیب۔ لکھیں تو کیا لکھیں؟؟؟
بہت شکریہ سر ...میری ..خوش نصیبی ...ہوگی ...
لگتا ہے آپ کو اس گانے کے سنگر سے کوئی دشمنی ہوگئی ہے جو مجھے یہ گانا گانے کے لیے کہہ رہے ہیں۔ کیونکہ میرے گانے کے بعد شاعر بیچارہ منہ چھپاتا پھرے گا کہ اس کا گایا گیا گانا کوئی اتنا برا بھی گا سکتا ہے۔
خوش آمدید معذرت مجھے شاعری سے لگاو نہیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8-%D8%B9%D8%B1%D8%B6.82705/page-2