آداب عرض ہے

مغزل — دسمبر 19، 2011 10:17 صبح
جی جناب آپ کا بہت مشکور رہونگا۔
میں سمجھتا ہوں کہ ہمارے پس منظر اور حالات کی وجہ سے ہمارے افکار و رجحانات متاثر ہوئے ہونگے، لیکن اپنے مستقبل کے لئے ہم خود ذمدار رہیں گے۔
تخلیقی خیالات کا بے حد مداح ہوں۔اور کیا ۔۔۔ ہاں، شعر و شاعری سے آج کل دلچسپی ہے، اور بہت کچھ سیکھنا باقی ہے۔
اس کے علاوہ ..؟ مذہبی نظریات بھی ہیں، اکثریت سے ہوں،عموماً برسکوت رہتا ہوں۔
شخصیت کی ارتقا ءکے لئے مخلصوں کے مشوروں کا بھی طلب گار رہتا ہوں۔
امید ہے آپ، ہماری مدد کرنے میں تامل نہ کریں گے۔
شکریہ
ماشا اللہ ۔ مشکور تو یقیناَ آپ ہیں قبلہ۔
آپ کے خیالات جان کر خوشی ہوئی ، سیکھنے کا عمل تو جاری رہتا ہے ۔
کسی بھی نوع کی مدد درکار ہو بلا تامل حکم کیجے گا بندہ حاضر ہے ۔۔
یہ کہیے کہ خود شعر کہنے سے بھی شغف رکھتے ہیں ؟ یہاں ایک طرحی مشاعرے کا سلسلہ ہے ۔
امید ہے آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔
محمدظہیر — دسمبر 19، 2011 12:49 شام
شعر کہنے کی میری جرا ت کہاں محترم
البتہ کلام سمجھ نے کی کوشش کررہا ہوں.
ایک بات بتانا بھول گیا، اگر کہیں ادب یا املا کی غلطیاں نظر آئیں تو بے ٹوک تصیح فرمائیں،
اس سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
دعاؤں کا طالب۔۔۔
mfdarvesh — دسمبر 19، 2011 2:47 شام
ماشا اللہ ۔ مشکور تو یقیناَ آپ ہیں قبلہ۔
آپ کے خیالات جان کر خوشی ہوئی ، سیکھنے کا عمل تو جاری رہتا ہے ۔
کسی بھی نوع کی مدد درکار ہو بلا تامل حکم کیجے گا بندہ حاضر ہے ۔۔
یہ کہیے کہ خود شعر کہنے سے بھی شغف رکھتے ہیں ؟ یہاں ایک طرحی مشاعرے کا سلسلہ ہے ۔
امید ہے آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔

مغل بھائی،
یہ مشکور پہ تو ذرا تبصرہ کریے، ہم اس کو غلط نہیں استعمال کرتے
مشکور مفعول ہوتا ہے، یعنی کہ جس کا شکر ادا کیا جائے؟
حمیرا عدنان — دسمبر 15، 2015 7:24 شام
لو جناب آج آپ کا تعارف پڑھا تو پتا لگا آپ کا نام ظہیر ہے..
میری طرف سے بھی خوش آمدید جی خوش آمدید
محمدظہیر — دسمبر 15، 2015 7:27 شام
لو جناب آج آپ کا تعارف پڑھا تو پتا لگا آپ کا نام ظہیر ہے..
میری طرف سے بھی خوش آمدید جی خوش آمدید
ارے آپ نے اس لڑی کو زندہ کیوں کر دیا۔ یہ تو اس وقت لکھا تھا جب اردو لکھنا نیا نیا سیکھ رہا تھا:)
حمیرا عدنان — دسمبر 15، 2015 7:30 شام
ارے آپ نے اس لڑی کو زندہ کیوں کر دیا۔ یہ تو اس وقت لکھا تھا جب اردو لکھنا نیا نیا سیکھ رہا تھا:)
بھائی بھاگ کر جاؤ اور ایک ٹرالی مٹی کی لے آؤ ابھی پوری طرح زندہ نہیں ہوئی اوپر ڈال کر فاتحہ خوانی کر لیتے ہیں :p
محمدظہیر — دسمبر 15، 2015 7:33 شام
بھائی بھاگ کر جاؤ اور ایک ٹرالی مٹی کی لے آؤ ابھی پوری طرح زندہ نہیں ہوئی اوپر ڈال کر فاتحہ خوانی کر لیتے ہیں :p
آپ نے دوبارہ روح پھونک دی ہے ممکن ہے اور کچھ دن زندہ رہے
حمیرا عدنان — دسمبر 15، 2015 7:35 شام
آپ نے دوبارہ روح پھونک دی ہے ممکن ہے اور کچھ دن زندہ رہے
حق اللہ توبہ کریں توبہ روح پھونکنا تو اللہ میاں کا کام ہے
محمدظہیر — دسمبر 15، 2015 7:37 شام
حق اللہ توبہ کریں توبہ روح پھونکنا تو اللہ میاں کا کام ہے
میری توبہ
حمیرا عدنان — دسمبر 15، 2015 7:39 شام
اللہ ظہیر بھائی کی توبہ کو قبول فرما آمین ثم آمین
:):):)
ساتھ میں میری توبہ کو بھی
محمدظہیر — دسمبر 15، 2015 7:45 شام
اللہ ظہیر بھائی کی توبہ کو قبول فرما آمین ثم آمین
:):):)
ساتھ میں میری توبہ کو بھی
آمین میں نے تو لغزش کی آپ نے کیوں توبہ کی
حمیرا عدنان — دسمبر 15، 2015 7:48 شام
آمین میں نے تو لغزش کی آپ نے کیوں توبہ کی
انسان تو خطاؤں کا پتلا ہوتا ہے تو میرے سے بھی بہت سی لغزشوں کی توبہ تو کرتے رہنا چاہیے
ظہیراحمدظہیر — دسمبر 15، 2015 7:49 شام
QUOTE="الہلال, post: 820720, member: 5442"]
السلام علیکم
خاکسار کو ظہیر کہتے ہیں، ہند کے دکنی علاقہ سے تعلق ہے۔
آپ لوگوں کی محفل کا حصہ بن کر خوشی ہوگی۔
آپ کا شکریہ۔​
[/QUOTE]
خوش آمدید دوست!
پہلے یہ طے کرلیجئے کہ خاکسار کو ظہیر کہتے ہیں یا الہلال ؟ تاکہ مجھے بھی پکارنے میں آسانی رہے
[
:):):)
عندلیب — دسمبر 15، 2015 7:51 شام
خوش آمدید!:)
حمیرا عدنان — دسمبر 15، 2015 7:53 شام
QUOTE="الہلال, post: 820720, member: 5442"]
السلام علیکم
خاکسار کو ظہیر کہتے ہیں، ہند کے دکنی علاقہ سے تعلق ہے۔
آپ لوگوں کی محفل کا حصہ بن کر خوشی ہوگی۔
آپ کا شکریہ۔​
خوش آمدید دوست!
پہلے یہ طے کرلیجئے کہ خاکسار کو ظہیر کہتے ہیں یا الہلال ؟ تاکہ مجھے بھی پکارنے میں آسانی رہے
[
:):):)[/QUOTE]
لیں جی ایک اور ظہیر بھائی آ گئے بلکہ ڈبل ظہیر بھائی
:):):)
زیک — دسمبر 15، 2015 7:54 شام
آگے چل کر انجینیر بننے کا ارادہ ہے
بن گئے پھر؟
محمدظہیر — دسمبر 15، 2015 7:56 شام
خوش آمدید دوست!
پہلے یہ طے کرلیجئے کہ خاکسار کو ظہیر کہتے ہیں یا الہلال ؟ تاکہ مجھے بھی پکارنے میں آسانی رہے
شکریہ بھائی
آپ جو چاہیں کہ سکتے ہیں : )
حمیرا عدنان — دسمبر 15، 2015 7:56 شام
ابھی بن رہیے ہیں مزدور کام پر نہیں آتے نہیں تو اب تک مکمل ہو چکے ہوتے:):)
حمیرا عدنان — دسمبر 15، 2015 8:01 شام
السلام علیکم !
خوش آمدید ۔۔خوش آمدید
دکن کے کس علاقے سے تعلق ہے جناب کا ۔۔؟
لیں جی الہلال بھائی عندلیب آپا نے تو آپ کو دو دفعہ خوش آمدید کہ دیا
محمدظہیر — دسمبر 15، 2015 8:03 شام
جی اس کے بعد ایم بی اے جاری ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D8%AF%D8%A7%D8%A8-%D8%B9%D8%B1%D8%B6-%DB%81%DB%92.49028/page-2