عندلیب — دسمبر 15، 2015 8:03 شام
لیں جی الہلال بھائی عندلیب آپا نے تو آپ کو دو دفعہ خوش آمدید کہ دیا
ظہیر بھائی دکنی ہیں نا شاید اسی لیے۔
زیک — دسمبر 15، 2015 8:04 شام
جی اس کے بعد ایم بی اے جاری ہے
یہ تو ضائع کرنے والی بات ہوئی
عبداللہ امانت محمدی — دسمبر 15، 2015 8:05 شام
وعلیکم السلام خوش آمدید!
حمیرا عدنان — دسمبر 15، 2015 8:06 شام
ظہیر بھائی دکنی ہیں نا شاید اسی لیے۔
کہیں آپ بھی...... اھو
عندلیب — دسمبر 15، 2015 8:07 شام
حمیرا عدنان — دسمبر 15، 2015 8:09 شام
میرا مطلب تھا کہیں
سرگوشی
آپ کا تعلق بھی دکن سے تو نہیں
عندلیب — دسمبر 15، 2015 8:12 شام
میرا مطلب تھا کہیں
سرگوشی
آپ کا تعلق بھی دکن سے تو نہیں
جی ہاں میرا تعلق بھی دکن سے ہی ہے۔
زیک — دسمبر 15، 2015 8:20 شام
میں سمجھتا تھا دکن حیدرآباد کے آس پاس کا علاقہ ہے مگر
وکیپیڈیا کے مطابق تو آدھا انڈیا دکن ہے:
محمدظہیر — دسمبر 16، 2015 3:48 شام
میں سمجھتا تھا دکن حیدرآباد کے آس پاس کا علاقہ ہے مگر
وکیپیڈیا کے مطابق تو آدھا انڈیا دکن ہے:
جی دراصل دکن اور دکنی اردو علیحدہ ہیں۔ دکن میں بسنے والا ہر شخص اردو نہیں بولتا لیکن جو بھی اردو بولتا ہے وہ دکنی اردو ہی بولتا ہے۔
حمیرا عدنان — دسمبر 16، 2015 3:49 شام
جی دراصل دکن اور دکنی اردو علیحدہ ہیں۔ دکن میں بسنے والا ہر شخص اردو نہیں بولتا لیکن جو بھی اردو بولتا ہے وہ دکنی اردو ہی بولتا ہے۔
آپ تو دکنی اردو بول لیتے ہوں گے کچھ لکھیں پھر دکنی اردو میں ہمیں بھی پتا لگے
محمدظہیر — دسمبر 16، 2015 4:00 شام
آپ تو دکنی اردو بول لیتے ہوں گے کچھ لکھیں پھر دکنی اردو میں ہمیں بھی پتا لگے
میں دکنی لکھوں تو آپ کو سمجھنے کم آئے گا اور ہنسی زیادہ آئے گی : )
یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
حمیرا عدنان — دسمبر 16، 2015 4:12 شام
میں دکنی لکھوں تو آپ کو سمجھنے کم آئے گا اور ہنسی زیادہ آئے گی : )
یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
بہت خوب سننے میں تو مزے کی لگ رہی ہے
محمدظہیر — دسمبر 16، 2015 4:23 شام
بہت خوب سننے میں تو مزے کی لگ رہی ہے
یہی دکنی ہے جنوبی ہند کے بنگلور اور تامل ناڈو کی جانب جو اردو ہے ہے وہ اس سے بھی زیادہ گاڑھی ہوتی ہے اور لہجے میں بھی کچھ فرق ہے : )
حمیرا عدنان — دسمبر 16، 2015 4:30 شام
یہی دکنی ہے جنوبی ہند کے بنگلور اور تامل ناڈو کی جانب جو اردو ہے ہے وہ اس سے بھی زیادہ گاڑھی ہوتی ہے اور لہجے میں بھی کچھ فرق ہے : )
ویسے تامل ناڈو تو ساوتھ انڈیا میں نہیں آتا جہاں تامل زبان بولی جاتی ہے؟
عندلیب — دسمبر 16، 2015 5:21 شام
محمدظہیر — دسمبر 16، 2015 8:50 شام
ویسے تامل ناڈو تو ساوتھ انڈیا میں نہیں آتا جہاں تامل زبان بولی جاتی ہے؟
جی تامل ناڈو ساؤتھ انڈیا میں ہی آتا ہے۔ وہاں تامل کے علاوہ دکنی اردو بولی جاتی ہے
محمدظہیر — دسمبر 16، 2015 9:00 شام
رحمن ملک — دسمبر 17، 2015 5:33 صبح
دیر آید درست آید ؛ہم اپنے پڑوسی بھائی کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمید کہتے ہیں۔ اور امید واثق ھے کہ آپ ہمارے اس فورم میں آ کر چنداں خوشی محسوس کریں گے۔اور یہ فورم بہت سے دوستوں کی تراش خراش کر کے ان کو ایک باوقار روپ دے چکا ہے۔
محمدظہیر — دسمبر 17، 2015 7:43 صبح
دیر آید درست آید ؛ہم اپنے پڑوسی بھائی کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمید کہتے ہیں۔ اور امید واثق ھے کہ آپ ہمارے اس فورم میں آ کر چنداں خوشی محسوس کریں گے۔اور یہ فورم بہت سے دوستوں کی تراش خراش کر کے ان کو ایک باوقار روپ دے چکا ہے۔
شکریہ رحمان ملک صاحب
ادب دوست — دسمبر 17، 2015 7:56 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید