ادب دوست — دسمبر 17، 2015 7:58 صبح
میں دکنی لکھوں تو آپ کو سمجھنے کم آئے گا اور ہنسی زیادہ آئے گی : )
یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان ..۔۔۔
محمدظہیر — دسمبر 17، 2015 8:03 صبح
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان ..۔۔۔
آپ شاید یہ کہنا چاہتے ہوں کہ محمد علی جناح نے تقسیم ہند میں نمایاں کردار ادا کر کے پاکستانیوں پر احسان کیا ہے : )
واضح رہے یہ کامیڈی فلم ہے سنجیدگی سے مت دیکھیے گا : )
محمد تابش صدیقی — دسمبر 17، 2015 8:19 صبح
تعارفی دھاگہ ہونے کے ناطے خوش آمدید، اور محفل کے ساتھ جڑنے کی چوتھی سالگرہ پر مبارکباد۔

ادب دوست — دسمبر 17، 2015 8:20 صبح
آپ شاید یہ کہنا چاہتے ہوں کہ محمد علی جناح نے تقسیم ہند میں نمایاں کردار ادا کر کے پاکستانیوں پر احسان کیا ہے : )
واضح رہے یہ کامیڈی فلم ہے سنجیدگی سے مت دیکھیے گا : )
خیالِ خاطرِ احباب چاہئے ہر دم
انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
بھائی میرے بیان کو دوستوں کے ہلکے پھلکے مذاق کے تناظر میں دیکھیں۔
محمدظہیر — دسمبر 17، 2015 8:26 صبح
تعارفی دھاگہ ہونے کے ناطے خوش آمدید، اور محفل کے ساتھ جڑنے کی چوتھی سالگرہ پر مبارکباد۔
خیال نہیں رہا کہ 14 دسمبر کو چار سال پورے ہوئے۔ یاد دلانے کے لیے شکریہ : )
جاسمن — جولائی 28، 2016 2:44 صبح
السلام علیکم
اللہ آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!