فاطمہ شیخ — اپریل 22، 2017 12:45 شام
میرا قلمی نام فاطمہ شیخ ہے. جائے پیدائش لاہور ہے. (لاہور میں ہی رہائش پذیر ہوں) الحمد للہ شادی شدہ ہوں، صاحبِ اولاد ہوں. تعلیم انٹرمیڈیٹ (آرٹس) ہے. خاتونِ خانہ ہوں. پڑھنے لکھنے کا شوق ہے. اردو پنجابی نطم، نثر کافی عرصے سے لکھ رہی ہوں. باقاعدہ سیکھا نہیں اسی لیے پہلے کبھی کسی فورم پر اپنی تحاریر پوسٹ کرنے کا خیال نہیں آیا. چند روز قبل اس فورم پر اکاؤنٹ بنایا اور معزز ممبران سے اصلاح اور فورم استعمال کرنے کےلیےمدد کی استدعا کی. معزز ممبران نے کشادہ دلی سے مدد فراہم کی. تمام مہربان، معزز ممبران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں. سلامت رہیں.
محمد عدنان اکبری نقیبی — اپریل 22، 2017 12:57 شام
جیتی رہیں۔ماشاءاللہ آپ اچھی لکھاری ہیں۔ایسے ہی لکھتی رہیں۔تحریروں میں نکھار پیدا ہوتا رہے گا۔یہاں موجود بہترین اساتدزہ اکرام آپ کی اصلاح اور بہتر رہنمائی فرماتے رہیں گے
ڈاکٹرعامر شہزاد — اپریل 22، 2017 12:57 شام
محفل میں باضابطہ طور پہ خوش آمدید ۔
آپ کی شاعری سے تو ماشا ء اللہ پہلے ہی واقفیت ہو چکی ہے اور آپ کی شاعری کے فین بھی ہو گئے ہیں ۔ بس اسی طرح اچھا اچھا لکھتی رہیے اور شیئر کرتی رہیے ۔
یوسف سلطان — اپریل 22، 2017 1:01 شام
فاطمہ شیخ — اپریل 22، 2017 1:04 شام
محفل میں باضابطہ طور پہ خوش آمدید ۔
آپ کی شاعری سے تو ماشا ء اللہ پہلے ہی واقفیت ہو چکی ہے اور آپ کی شاعری کے فین بھی ہو گئے ہیں ۔ بس اسی طرح اچھا اچھا لکھتی رہیے اور شیئر کرتی رہیے ۔
بہت شکریہ ڈاکٹر صاحب. آپ نے اور عاطف ملک صاحب نےجس طرح مدد فراہم کی ہے. میرے پاس شکریہ کے الفاظ
شاد و آباد رہیں
فاطمہ شیخ — اپریل 22، 2017 1:05 شام
فاطمہ شیخ — اپریل 22، 2017 1:06 شام
جیتی رہیں۔ماشاءاللہ آپ اچھی لکھاری ہیں۔ایسے ہی لکھتی رہیں۔تحریروں میں نکھار پیدا ہوتا رہے گا۔یہاں موجود بہترین اساتدزہ اکرام آپ کی اصلاح اور بہتر رہنمائی فرماتے رہیں گے
عزت افزائی کا بہت شکریہ
سلامت رہیں
عاطف ملک — اپریل 22، 2017 2:05 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔
امید ہے،بلکہ غالب گمان ہے کہ آپ ہماری محفل میں ایک بہت اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔
آپ کی شاعری کا بالخصوص معترف ہوں۔
امید ہے کہ اسی طرح اچھے سے اچھا لکھتی رہیں گی۔
سلامت رہیں۔
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 22، 2017 2:09 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
تمام ممبران نے کشادہ دلی سے مدد فراہم کی

فاطمہ شیخ — اپریل 22، 2017 2:28 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔
امید ہے،بلکہ غالب گمان ہے کہ آپ ہماری محفل میں ایک بہت اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔
آپ کی شاعری کا بالخصوص معترف ہوں۔
امید ہے کہ اسی طرح اچھے سے اچھا لکھتی رہیں گی۔
سلامت رہیں۔
عزت افزائی کا بہت بہت شکریہ
سلامت رہیں
فاطمہ شیخ — اپریل 22، 2017 2:29 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
وعلیکم السلام عزت افزائی کا بہت شکریہ
غلطی کی نشاندہی فرمانے کا بےحدشکریہ
جملہ درست کر دیا ہے
سلامت رہیں
لاریب مرزا — اپریل 22، 2017 2:33 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
فاطمہ شیخ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

ایچ اے خان — اپریل 22، 2017 2:37 شام
جیتی رہو بھئی
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 22، 2017 2:47 شام
ضرورت نا تھی۔
میرے ولوں وی ایہو دعا جی۔
محمد تابش صدیقی — اپریل 22، 2017 2:54 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
کاشف اختر — اپریل 22، 2017 3:24 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
فاطمہ شیخ — اپریل 22، 2017 8:04 شام
فاطمہ شیخ — اپریل 22، 2017 8:05 شام
فاطمہ شیخ — اپریل 22، 2017 8:05 شام
فاطمہ شیخ — اپریل 22، 2017 8:07 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
فاطمہ شیخ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
میں بھی یہاں سیکھنے آئی ہوں
آپ کی محبت کا بہت شکریہ
سلامت رہیں