محمد امین صدیق — اپریل 24، 2017 9:40 شام
مابدولت اردو محفل کی رونقوں میں روزافزوں اضافہ کرنے کی امید دلخوش کن کے ساتھ خواہرم
فاطمہ شیخ کا خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں خوش آمدیدکہنے میں قلبی مسرت محسوس کرتے ہیں۔


حماد علی — اپریل 27، 2017 3:44 صبح
محترم اس لفظ کا معنی کیا ہوگا؟
آپ کی لکھی ہوئ تحریروں سے ہمیشہ نئے الفاظ ملتے ہیں!!
ایچ اے خان — اپریل 27، 2017 3:45 صبح
محترم اس لفظ کا معنی کیا ہوگا؟
آپ کی لکھی ہوئ تحریروں سے ہمیشہ نئے الفاظ ملتے ہیں!!
سسٹر
مریم افتخار — اپریل 27، 2017 3:50 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید!
حماد علی — اپریل 27، 2017 3:54 صبح
بہت شکریہ
ایچ اے خان صاحب!!
محمد وارث — اپریل 27، 2017 3:55 صبح
محترم اس لفظ کا معنی کیا ہوگا؟
آپ کی لکھی ہوئ تحریروں سے ہمیشہ نئے الفاظ ملتے ہیں!!
خواہر - بہن
خواہرم - میری بہن
برادر - بھائی
برادرم - میرا بھائی
دوست - دوست
دوستم - میرا دوست
مادر - ماں
مادرم - میری ماں
پدر - والد
پدرم - میرے والد
یہ فارسی "میم" ہے جس کے ساتھ لگ جائے اس کو اپنا بنا لیتی ہے۔ "جانم" کا ترجمہ آپ خود کریں، میری تو یہاں ہمت جواب دے جاتی ہے

ایچ اے خان — اپریل 27، 2017 4:04 صبح
خواہر - بہن
خواہرم - میری بہن
برادر - بھائی
برادرم - میرا بھائی
دوست - دوست
دوستم - میرا دوست
مادر - ماں
مادرم - میری ماں
پدر - والد
پدرم - میرے والد
یہ فارسی "میم" ہے جس کے ساتھ لگ جائے اس کو اپنا بنا لیتی ہے۔ "جانم" کا ترجمہ آپ خود کریں، میری تو یہاں ہمت جواب دے جاتی ہے
زبردست
ہمت زندہ باد
حماد علی — اپریل 27، 2017 4:23 صبح
ادب دوست — اپریل 29، 2017 5:47 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
ادب دوست — اپریل 29، 2017 5:54 شام
یقین کیجئے خوش آمدید کہتے ہوئے مجھے اس معجزانہ خصوصیت کا علم نہ تھا ۔ ورنہ اسی مراسلے میں دونوں خوش آمدید کے درمیان ایک اور خوش آمدید بھی تحریر کرتا
فرخ منظور — اپریل 29، 2017 7:47 شام
محفل میں باقاعدہ خوش آمدید۔ خوش رہیے۔
گلزار خان — ستمبر 2، 2017 2:27 شام