ربیع م — دسمبر 29، 2016 5:09 صبح
پخیر راغلی
لاریب مرزا — دسمبر 29، 2016 5:09 صبح
محفل تہ پہ دوبارہ راتلو د رور درتہ ھرکلے وائی
ہمیں سمجھ آ گئی ہے

اے خان — دسمبر 29، 2016 5:10 صبح
ہمیں سمجھ آ گئی ہے
تو پھر جلدی سے بتائیں میں نے کیا کہا پشتو میں
لاریب مرزا — دسمبر 29، 2016 5:17 صبح
تو پھر جلدی سے بتائیں میں نے کیا کہا پشتو میں
محفل پر دوبارہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید

اے خان — دسمبر 29، 2016 5:22 صبح
محفل پر دوبارہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
آپ بہت جلد پشتو سیکھ لیں گی
لاریب مرزا — دسمبر 29، 2016 5:26 صبح
آپ بہت جلد پشتو سیکھ لیں گی
یہ تو ہم نے اندازے سے بتایا، اندازہ درست ہو گیا ورنہ ہمیں بالکل بھی نہیں آتی پشتو

اے خان — دسمبر 29، 2016 5:27 صبح
یہ تو ہم نے اندازے سے بتایا، اندازہ درست ہو گیا ورنہ ہمیں بالکل بھی نہیں آتی پشتو
صحيح پشتو تو ہمیں خود بھی نہیں آتی
لاریب مرزا — دسمبر 29، 2016 5:29 صبح
صحيح پشتو تو ہمیں خود بھی نہیں آتی
یعنی جیسے ہمیں اچھی اردو بولنے نہیں آتی، ٹھیک ویسے!!

اے خان — دسمبر 29، 2016 5:35 صبح
نہیں آپ کی اردو ٹھیک ہے. ہماری پشتو زیادہ خراب ہے. ہم جو پشتو بولتے ہیں. اس میں آدھے الفاظ اردو کے مکس ہیں
سید عمران — دسمبر 29، 2016 5:40 صبح
نہیں آپ کی اردو ٹھیک ہے. ہماری پشتو زیادہ خراب ہے. ہم جو پشتو بولتے ہیں. اس میں آدھے الفاظ اردو کے مکس ہیں
پشتو خراب ہے یا اردو؟؟؟
کیوں کہ اس میں آدھے الفاظ پشتو کے ہوتے ہیں!!!
اے خان — دسمبر 29، 2016 5:43 صبح
پشتو خراب ہے یا اردو؟؟؟
کیوں کہ اس میں آدھے الفاظ پشتو کے ہوتے ہیں!!!
دونوں

مطلب میری پشتو اور اردو دونوں خراب ہے
سید عمران — دسمبر 29، 2016 5:47 صبح
دونوں

مطلب میری پشتو اور اردو دونوں خراب ہے
ان دونوں کو ملا کر ایک تیسری زبان ایجاد کرنی پڑے گی۔۔۔
جس میں آپ کو سو فیصد حاصل عبور ہو!!!

اے خان — دسمبر 29، 2016 5:51 صبح
لاریب مرزا — دسمبر 29، 2016 6:06 صبح
نہیں آپ کی اردو ٹھیک ہے. ہماری پشتو زیادہ خراب ہے. ہم جو پشتو بولتے ہیں. اس میں آدھے الفاظ اردو کے مکس ہیں
یہاں محفل میں آ کر اردو بہتر ہوئی ہے۔ ورنہ ہم اردو اور انگریزی کی بہت ملاوٹ کرتے تھے۔
لاریب مرزا — دسمبر 29، 2016 6:07 صبح
آصف اثر صاحب محفل میں باردگر خوش آمدید
اے خان — دسمبر 29، 2016 6:09 صبح
یہاں محفل میں آ کر اردو بہتر ہوئی ہے۔ ورنہ ہم اردو اور انگریزی کی بہت ملاوٹ کرتے تھے۔
ملاوٹ کا لفظ بہت سننے کو ملتا ہے
ادب دوست — جنوری 11، 2017 7:45 شام
خوش آمدید
خوش آمدید