آپکا نیا رکن شیخو

شیخو — دسمبر 17، 2005 1:45 شام
سب کو آداب
اس محفل میں نیا ہوں مگر اس برقی دنیا کی رنگینیوں کو دیکھتا رہتا ہوں :D ۔جی میں آیا اس محفل کی رنگینیوں کو کیوں ضائع کروں۔سو چلتا پھرتا ادھر بھی آ پہنچا۔اب یہاں اس ناچیز کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جائے گا،کچھ معلوم نہیں۔
نام : نیر احمد شیخو
پتہ :پاکستان لاہور
8)
الف نظامی — دسمبر 17، 2005 1:55 شام
اردو محفل پہ خوش آمدید، امید ہے آپ کی آمد سے محفل کی رنگینی میں مزید اضافہ ہوگا۔
زیک — دسمبر 17، 2005 2:39 شام
خوش آمدید شیخو۔
فریب — دسمبر 17، 2005 4:54 شام
ارے شہزادہ سلیم اور یہاں لگتا ہے یہ فورم بہت مشہور ہو گیا ہے۔۔۔۔
شیخو آپ کو خوش آمدید توقع ہے کہ آپ سے ملاقات رہے گی۔۔۔
شعیب صفدر — دسمبر 17، 2005 6:55 شام
فریب نے کہا:
ارے شہزادہ سلیم اور یہاں لگتا ہے یہ فورم بہت مشہور ہو گیا ہے۔۔۔۔
شیخو آپ کو خوش آمدید توقع ہے کہ آپ سے ملاقات رہے گی۔۔۔
خوش آمدید
ماوراء — دسمبر 17، 2005 8:50 شام
فریب نے کہا:
ارے شہزادہ سلیم اور یہاں لگتا ہے یہ فورم بہت مشہور ہو گیا ہے۔۔۔۔
شیخو آپ کو خوش آمدید توقع ہے کہ آپ سے ملاقات رہے گی۔۔۔

یہ سب ہماری آمد سے ہوا ہے۔۔۔جب سے لوگوں کو پتہ چلا ہے۔۔۔کہ یہاں ہم آ چکے ہیں۔۔۔تبھی سے یہ فورم مشہور ہو گیا ہے۔۔۔
خیر۔۔۔شیخو آپ کو خوش آمدید۔۔ :)
فریب — دسمبر 17، 2005 8:58 شام
ارے sis آپ نے تو نجوڑ کرکے رکھ دیا ہے۔۔۔۔
ویسے اس فورم میں کشش ہے اس لیے لوگوں کی تعداد بڑہتی جا رہی ہے۔
ماوراء — دسمبر 17، 2005 9:12 شام
کشش ہماری ہی وجہ سے ہی نہ۔۔۔سمجھا کریں نہ۔۔۔ :wink:
فریب — دسمبر 17، 2005 9:38 شام
yes sis i am with u
شارق مستقیم — دسمبر 19، 2005 6:20 صبح
خوش آمدید
شیخو خوش آمدید
افتخار راجہ — دسمبر 19، 2005 8:18 صبح
شیخو محفل میں آپ کو خوش آمدید
شیخو — دسمبر 19، 2005 9:25 صبح
راجہ محمد نعیم اختر نے کہا:
اردو محفل پہ خوش آمدید، امید ہے آپ کی آمد سے محفل کی رنگینی میں مزید اضافہ ہوگا۔
پذیرائی کا شکریہ راجہ صاحب اگر آپ ساتھ ہوئے تو رنگینیاں دوگنا بھی ہو سکتی ہیں :p
شیخو — دسمبر 19، 2005 9:27 صبح
زکریا نے کہا:
شکریہ زکریا صاحب
شیخو — دسمبر 19، 2005 9:50 صبح
فریب نے کہا:
ارے شہزادہ سلیم اور یہاں لگتا ہے یہ فورم بہت مشہور ہو گیا ہے۔۔۔۔
شیخو آپ کو خوش آمدید توقع ہے کہ آپ سے ملاقات رہے گی۔۔۔
آداب عرض ہے آداب عرض ہے،ہم اور شہزادہ سلیم :oops: اب انارکلی کو ڈھونڈنا پڑے گا :twisted: ضرور ملاقات رہے گی بلکہ گلے لگ کے رہے گی
شیخو — دسمبر 19، 2005 9:52 صبح
[/quote]
خوش آمدید[/quote]
شکریہ جناب صفدر صاحب
شیخو — دسمبر 19، 2005 9:56 صبح
یہ سب ہماری آمد سے ہوا ہے۔۔۔جب سے لوگوں کو پتہ چلا ہے۔۔۔کہ یہاں ہم آ چکے ہیں۔۔۔تبھی سے یہ فورم مشہور ہو گیا ہے۔۔۔
خیر۔۔۔شیخو آپ کو خوش آمدید۔۔ :)
:oops: :oops: :oops:
شکریہ آپ کا بھی کہ آپ نے ہمیں اس قابل سمجھا
شیخو — دسمبر 19، 2005 10:03 صبح
خوش آمدید
شارق مستقیم نے کہا:
شکریہ شارق صاحب۔ہم تو آپ کے پرانے پنکھے (فین) ہیں۔چھپ چھپ کے آپ کے اخبار کو پڑھا کرتے ہیں۔ایک دفعہ کوشش کر کے آپ کے اخبار میں خبر بھیجی تھی مگر آپ نے اسے کچرے کی نظر کر دیا۔دوبارہ ہمت ہی نہیں پڑی۔مگر ہم بھی ایسے ڈھیٹ ہیں کہ آپ کے اخبار کو جب تک پڑھ نہ لیں چین ہی نہیں آتا :twisted:
شیخو — دسمبر 19، 2005 10:05 صبح
افتخار راجہ نے کہا:
شیخو محفل میں آپ کو خوش آمدید
پزیرائی کا شکریہ افتخار راجہ صاحب
افتخار راجہ — دسمبر 19، 2005 10:09 صبح
زہے نصیب
خوش رہئیے
ماوراء — دسمبر 19، 2005 2:09 شام
شیخو نے کہا:
یہ سب ہماری آمد سے ہوا ہے۔۔۔جب سے لوگوں کو پتہ چلا ہے۔۔۔کہ یہاں ہم آ چکے ہیں۔۔۔تبھی سے یہ فورم مشہور ہو گیا ہے۔۔۔
خیر۔۔۔شیخو آپ کو خوش آمدید۔۔ :)
:oops: :oops: :oops:
شکریہ آپ کا بھی کہ آپ نے ہمیں اس قابل سمجھا
تو آپ اس قابل نہیں تھے کیا۔۔۔ :?: :roll: :wink:
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE%DA%A9%D8%A7-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%B1%DA%A9%D9%86-%D8%B4%DB%8C%D8%AE%D9%88.711/