آپکا نیا رکن شیخو

شعیب صفدر — دسمبر 19، 2005 6:46 شام
خوش آمدید[/quote]
شکریہ جناب صفدر صاحب[/quote]
شعیب صفدر۔۔۔۔۔۔ کہے مجھے میرا نام شعیب ہے اور میں پسند کرو گا کہ میرے نام کے ساتھ میرے والد کا نام پکارا جائے ۔۔۔ لہذا شعہب صفدر
RAHIM.b — دسمبر 19، 2005 7:37 شام
میری طرف سے بھی..............................
شیخو — دسمبر 20، 2005 10:13 صبح
Mawra نے کہا:
شیخو نے کہا:
یہ سب ہماری آمد سے ہوا ہے۔۔۔جب سے لوگوں کو پتہ چلا ہے۔۔۔کہ یہاں ہم آ چکے ہیں۔۔۔تبھی سے یہ فورم مشہور ہو گیا ہے۔۔۔
خیر۔۔۔شیخو آپ کو خوش آمدید۔۔ :)
:oops: :oops: :oops:
شکریہ آپ کا بھی کہ آپ نے ہمیں اس قابل سمجھا
تو آپ اس قابل نہیں تھے کیا۔۔۔ :?: :roll: :wink:
8) پہلے نہیں تھا آپ کے جواب کے بعد کچھ محسوس ہوا ہے کہ اب اس قابل ہو گیا ہوں :oops:
شیخو — دسمبر 20، 2005 10:15 صبح
shoiab safdar نے کہا:

شکریہ جناب صفدر صاحب[/quote]
شعیب صفدر۔۔۔۔۔۔ کہے مجھے میرا نام شعیب ہے اور میں پسند کرو گا کہ میرے نام کے ساتھ میرے والد کا نام پکارا جائے ۔۔۔ لہذا شعہب صفدر[/quote]
جی بہتر شعیب صفدر صاحب :idea:
شیخو — دسمبر 20، 2005 10:18 صبح
RAHIM.b نے کہا:
میری طرف سے بھی..............................
آپ کی طرف سے بھی۔۔۔ :?: اگر کچھ دے ہی دیتے یعنی کہہ ہی دیتے تو ہو سکتا ہے ہمارا نہ سہی کسی اور کا ہی بھلا ہو جاتا :p
ماوراء — دسمبر 20، 2005 2:30 شام
شیخو نے کہا:
Mawra نے کہا:
شیخو نے کہا:
یہ سب ہماری آمد سے ہوا ہے۔۔۔جب سے لوگوں کو پتہ چلا ہے۔۔۔کہ یہاں ہم آ چکے ہیں۔۔۔تبھی سے یہ فورم مشہور ہو گیا ہے۔۔۔
خیر۔۔۔شیخو آپ کو خوش آمدید۔۔ :)
:oops: :oops: :oops:
شکریہ آپ کا بھی کہ آپ نے ہمیں اس قابل سمجھا
تو آپ اس قابل نہیں تھے کیا۔۔۔ :?: :roll: :wink:
8) پہلے نہیں تھا آپ کے جواب کے بعد کچھ محسوس ہوا ہے کہ اب اس قابل ہو گیا ہوں :oops:
lol ۔۔۔چلیں شکر ہے۔۔۔کچھ ہوئے تو سہی۔۔huh ۔ :wink:
افتخار راجہ — دسمبر 20، 2005 8:32 شام
یہ کیا لیا دیا جارہا ہے؟؟؟
ماوراء — دسمبر 21، 2005 2:25 شام
لینے دینے کی نہیں۔۔۔بلکہ ہونے نا ہونے۔۔۔کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ :p
افتخار راجہ — دسمبر 21، 2005 11:23 شام
اچھا ورنہ میں تو سمجھا کہ کسی کو “ لینے کے دینے پڑ گئے ہی“
تصحیح کے لئے شکریہ
شیخو — دسمبر 22، 2005 11:11 صبح
شکر ہے راجہ صاحب نے کچھ نہ کچھ تو سمجھ ہی لیا تھا ورنہ میں۔۔۔۔۔ :roll:
RAHIM.b — دسمبر 22، 2005 12:40 شام
شیخو میں نے آپ کو صرف خوش آمدید کیا تھا مگر................................کوئ لینے دینے کی باتیں ھو رھی ھیں؟؟؟
RAHIM.b — دسمبر 22، 2005 2:57 شام
راجھ صاحب آپ بھی کمال آدمی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یھ لینا اوردینا
ماوراء — دسمبر 22، 2005 4:43 شام
HuH.. :wink: :lol:
افتخار راجہ — دسمبر 22، 2005 10:13 شام
جی میں نے اپنے غلط فہمی کا اعتراف کیا ہے
مگر لگتا ہے کہ اب “لینے کے دینے پڑ جائیں گے“ کہ آپ ہاتھ دھو کر میرے پیچھے ہیں۔ :roll:
شیخو — دسمبر 23، 2005 12:57 شام
RAHIM.b نے کہا:
شیخو میں نے آپ کو صرف خوش آمدید کیا تھا مگر................................کوئ لینے دینے کی باتیں ھو رھی ھیں؟؟؟
نا پا جی نا۔جو جی چاہے لے لیں۔۔قسم،ایسا ہم نے کب کیا
شمشاد — دسمبر 23، 2005 3:08 شام
شیخو نے کہا:
سب کو آداب
اس محفل میں نیا ہوں مگر اس برقی دنیا کی رنگینیوں کو دیکھتا رہتا ہوں :D ۔جی میں آیا اس محفل کی رنگینیوں کو کیوں ضائع کروں۔سو چلتا پھرتا ادھر بھی آ پہنچا۔اب یہاں اس ناچیز کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جائے گا،کچھ معلوم نہیں۔
نام : نیر احمد شیخو
پتہ :پاکستان لاہور
8)

welcome g welcome, I'm also new on the board, just joined today, hope we will enjoy. all the best.
افتخار راجہ — دسمبر 23، 2005 10:55 شام
ویسے شمشاد یہ شیخو صاحب آپ سے کہیں زیادہ قدیم ہیں اور نکا بنتا تھا کہ آپ کو خوش آمدید کہتے۔ خیر :newbie:
شیخو — دسمبر 24، 2005 10:57 صبح
قدیم۔۔۔۔۔ :twisted: آداب عرض ہے راجہ صاحب۔
واقع غلطی ہو گئی ابھی کرتے ہیں ۔جی آیاں نوں
جہانزیب — دسمبر 24، 2005 8:36 شام
بہت تاخیر سے کہہ رہا ہوں لیکن خوش آمدید
افتخار راجہ — دسمبر 24، 2005 11:50 شام
اچھا اور یہاں بھی؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE%DA%A9%D8%A7-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%B1%DA%A9%D9%86-%D8%B4%DB%8C%D8%AE%D9%88.711/page-2