آپ اپنا تعارف

حماد علی — فروری 7، 2017 6:43 شام
وعلیکم سلام- کاش کہ سب کا کردار ہی محسنوں جیسا ہو جائے..... بیشک الله تعالیٰ احسان کرنے والوں کو پسند فرماتے ہیں-

جناب کچھ تو خیال کریں...... اگر کسی خاندانی منصوبہ بندی کے افسر کا ادھر سے گزر ہوگیا تو؟:nerd:

تو جناب اس سے بڑھ کر اور کیا چیز ہے؟ جو کہ اب ناپیدہوتا جا رہا ہے...... :sad2:

شاید یہ ہی سب سے بڑا فرق ہے حقیقی اور مجازی عشق کا ..... عشق ِحقیقی بلندیوں اورعظمتوں کا سفر اور عشقِ مجازی دھوکہ ہی دھوکہ ..... زندگی کے کسی موڑ پہ اپنے رب سے "دل لگا " کر دیکھئے گا- جس میں نہ کسی بے وفائی کا خطرہ نہ کسی روگ کا سوگ ..... کاش الله تعالیٰ ہم سب کو بھی عشق ِحقیقی کی راہوں کا مسا فر بنائیں ...... آمین

نا جناب یہ ظلم نہ کرنا...... :sad2:آپ اُس بے وفا کا بدلہ ہم معصوم و مظلوم محفلیں سے کیوں لینا چاہتے ہیں......؟:sad2:

محفل میں خوش آمدید ...... :)
ہاہاہاہاہا! ہر دفعہ کی طرح زبردست خوشآمدید کی جناب آپ نے مگر اس دفع میٹھا ذرا کم ہے
مژگان نم — فروری 7، 2017 6:45 شام
خوش آمدید محترم
Khuram Shahzad — فروری 7، 2017 6:50 شام
ہاہاہاہاہا! ہر دفعہ کی طرح زبردست خوشآمدید کی جناب آپ نے مگر اس دفع میٹھا ذرا کم ہے
جناب زیادہ میٹھے سے شوگر ہونے کا خطرہ ہوتا ہے ..... :nerd:آپ کہیں ڈاکٹرز کے مارکیٹنگ مینیجر تو نہیں ہیں کہ لوگوں میں شوگر پھیلا نے کے محاذ پہ ڈٹے ہوئے ہیں..... :confused2:
حماد علی — فروری 7، 2017 6:53 شام
جناب زیادہ میٹھے سے شوگر ہونے کا خطرہ ہوتا ہے ..... :nerd:آپ کہیں ڈاکٹرز کے مارکیٹنگ مینیجر تو نہیں ہیں کہ لوگوں میں شوگر پھیلا نے کے محاذ پہ ڈٹے ہوئے ہیں..... :confused2:
اخاہ! حضرت ماننا پڑے گا کے لوگوں کو پہچاننے کی خوب صلاحیت رکھتے ہیں آپ !
ارادہ تو یہی تھا پر کوئ موزوں طریقہ نہیں مل رہا تھا اب آپ کی صورت میں ایک سبیل تو نظر آ رہی ہے۔:sneaky:
Khuram Shahzad — فروری 7، 2017 7:01 شام
اخاہ! حضرت ماننا پڑے گا کے لوگوں کو پہچاننے کی خوب صلاحیت رکھتے ہیں آپ !
ارادہ تو یہی تھا پر کوئ موزوں طریقہ نہیں مل رہا تھا اب آپ کی صورت میں ایک سبیل تو نظر آ رہی ہے۔:sneaky:
تومارکیٹنگ مینیجر صا حب کسی گنجے کو تلاش کریں جا کر جس کو آپ نے کنگی بیچنی ہے مجھ معصوم اور بے زبان کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہو جناب......؟ :shameonyou::sad2:
حماد علی — فروری 7، 2017 7:03 شام
تومارکیٹنگ مینیجر صا حب کسی گنجے کو تلاش کریں جا کر جس کو آپ نے کنگی بیچنی ہے مجھ معصوم اور بے زبان کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہو جناب......؟ :shameonyou::sad2:
لیجیے ابھی تو آپ کو سبیل بنایا بھی نہیں اور آپ گھبرا گئے
ویسے شوگر اور گنجے کا تعلق کچھ نامناسب سا لگتا ہے
Khuram Shahzad — فروری 7، 2017 7:11 شام
لیجیے ابھی تو آپ کو سبیل بنایا بھی نہیں اور آپ گھبرا گئے
فل ہال آپ "پانی کی سبیل"پہ ہی گزارا کریں جناب.....:nerd:
حماد علی — فروری 7، 2017 7:16 شام
فل ہال آپ "پانی کی سبیل"پہ ہی گزارا کریں جناب.....:nerd:
ابھی تک تو شوگر اور گنجے کے معمہ کو ہی حل نہیں کر پایا تھا کے یہ پانی کی سبیل بھی آ ٹپکی!
نا حضرت نا ہم اتنے ذہین و فطیر اور معاملہ فہم نہ ہیں کے آپ کے ان معموں کو سلجھا سکیں
Khuram Shahzad — فروری 7، 2017 7:22 شام
ابھی تک تو شوگر اور گنجے کے معمہ کو ہی حل نہیں کر پایا تھا کے یہ پانی کی سبیل بھی آ ٹپکی!
نا حضرت نا ہم اتنے ذہین و فطیر اور معاملہ فہم نہ ہیں کے آپ کے ان معموں کو سلجھا سکیں
چلو پھر مٹی پاؤ..... :grin:
حماد علی — فروری 7، 2017 7:26 شام
چلو پھر مٹی پاؤ..... :grin:
حماد علی — فروری 7، 2017 7:28 شام
چلو پھر مٹی پاؤ..... :grin:
آپ پر؟:cowboy1::devil: حضرت ابھی تو آپ کی عمر ایسی نا ہے کے آپ پر مٹی ڈالنا پڑے ویسے جوان لوگوں کی اموات پر بڑا دکھ ہوتا ہے کے آپ جیسے لوگ ہی تو ہمارا سرمایہ ہوتے ہیں
Khuram Shahzad — فروری 7، 2017 7:34 شام
جناب آپ ہم پہ مٹی ڈال کر خوش ہیں تو ہم تو اتنا ہے کہہ سکتے ہیں کہ ہم تو آپ کی خوشی میں راضی ہیں..... تسی خوش رہو جناب .... ساڈی خیر اے :sad2:
ویسے بھی دم کا کیا بھر و سا ، دم آئےنہ آئے..... بس الله سب کا خاتمہ ایمان کی حالت میں کریں .....آمین
حماد علی — فروری 7، 2017 7:38 شام
جناب آپ ہم پہ مٹی ڈال کر خوش ہیں تو ہم تو اتنا ہے کہہ سکتے ہیں کہ ہم تو آپ کی خوشی میں راضی ہیں..... تسی خوش رہو جناب .... ساڈی خیر اے:sad2:
ارے ارے ارے حضرت آپ تو جذباتی ہی ہو گئے حوصلہ رکھیے آپ پر مٹی ڈالنے سے پہلے آپ کا کا تنفس ملاحظہ ضرور کریں گے کیونکہ زندہ کو دفن کرنا بڑی ہی نامناسب بات ہے ، اگر تنفس برقرار ہوا تو اسے روکنے کی بھرپور کوشش کریں گے تاکہ آپ پر ظلم نا ہو!:cool::sneaky::mrgreen:
Khuram Shahzad — فروری 7، 2017 7:46 شام
ارے ارے ارے حضرت آپ تو جذباتی ہی ہو گئے حوصلہ رکھیے آپ پر مٹی ڈالنے سے پہلے آپ کا کا تنفس ملاحظہ ضرور کریں گے کیونکہ زندہ کو دفن کرنا بڑی ہی نامناسب بات ہے ، اگر تنفس برقرار ہوا تو اسے روکنے کی بھرپور کوشش کریں گے تاکہ آپ پر ظلم نا ہو!:cool::sneaky::mrgreen:
لو کر لو گل........ اس فورم پہ بھی عطائی ڈاکٹروں نے یلغار کر دی ہے..... ڈاکٹر تنفس بحال کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ایک یہ پروفیسر ڈاکٹر حکیم حماد علی ساب ہیں جن کی گنگا ہی الٹی بہتی ہے.....
حماد علی — فروری 7، 2017 7:52 شام
لو کر لو گل........ اس فورم پہ بھی عطائی ڈاکٹروں نے یلغار کر دی ہے..... ڈاکٹر تنفس بحال کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور ایک یہ پروفیسر ڈاکٹر حکیم حماد علی ساب ہیں جن کی گنگا ہی الٹی بہتی ہے.....
ارے حضرت صرف گنگا کی بات نہ کیجیے یہاں تو جمنا بھی الٹی بہتی ہے، پروفیسر ڈاکٹر اور حکیم اکٹھے ہو جائیں تو یہ سوچنا سرا سر حماقت ہے کے گنگا سیدھی اپنے رخ پر بہے،
عطائ آپ نے خوب کہا غالباً آپ کو یاد آیا ہوگا کے
نیم حکیم خطرہ جان!
پر عطائ اور ڈاکٹر کا امتزاج کچھ سمجھ نا آیا
سمر رضوی — فروری 7، 2017 8:06 شام
شاید یہ ہی سب سے بڑا فرق ہے حقیقی اور مجازی عشق کا ..... عشق ِحقیقی بلندیوں اورعظمتوں کا سفر اور عشقِ مجازی دھوکہ ہی دھوکہ ..... زندگی کے کسی موڑ پہ اپنے رب سے "دل لگا " کر دیکھئے گا- جس میں نہ کسی بے وفائی کا خطرہ نہ کسی روگ کا سوگ ..... کاش الله تعالیٰ ہم سب کو بھی عشق ِحقیقی کی راہوں کا مسا فر بنائیں ...... آمین
بے شک جناب
Khuram Shahzad — فروری 7، 2017 8:10 شام
پر عطائ اور ڈاکٹر کا امتزاج کچھ سمجھ نا آیا
پروفیسر ڈاکٹر حکیم حمادعلی ساب جب آپ کسی مشہورو معروف روڈ پہ اپنی "ہاؤس جاب " سٹارٹ کرو گئے اور پیچھے سے کوئی پولیس والا آپ کو "ٹھڈا " مار کر آپ کی ہٹی (دوکان ) سمیت دور پھینکے گا تو" لگ پتا "جائے گا کہ عطائی کیا ہوتا ہے اور ڈاکٹرکیا ہوتا ہے ...... .. :biggrin:
سمر رضوی — فروری 7، 2017 8:10 شام
پر عطائ اور ڈاکٹر کا امتزاج کچھ سمجھ نا آیا
ڈاکٹر اور عطا ئی کا چولی دامن کا ساتھ ہے
حماد علی — فروری 8، 2017 10:35 صبح
ڈاکٹر اور عطا ئی کا چولی دامن کا ساتھ ہے
وہ تو ہے پر ان دونوں کو ایک ہی چیز قرار دینا مناسب نہیں حکیم اور عطائ کی بات سمجھ آتی ہے پر ڈاکٹر اور عطائ کی نہیں اب یہ تو پتا ہی ہوگا آپ کو کے حکیم جڑی بوٹیوں سے دیسی علاج کرتے ہیں!
حماد علی — فروری 8، 2017 10:41 صبح
پروفیسر ڈاکٹر حکیم حمادعلی ساب جب آپ کسی مشہورو معروف روڈ پہ اپنی "ہاؤس جاب " سٹارٹ کرو گئے اور پیچھے سے کوئی پولیس والا آپ کو "ٹھڈا " مار کر آپ کی ہٹی (دوکان ) سمیت دور پھینکے گا تو" لگ پتا "جائے گا کہ عطائی کیا ہوتا ہے اور ڈاکٹرکیا ہوتا ہے ...... .. :biggrin:
نہ جناب نہ آپ ہمیں سمجھ ہی نا سکے ہم ایسے کچے کام نہیں کرتے
ہم تو ہاؤس جاب تب ہی سٹارٹ کریں گے جب وہاں کا انچارج رشوت خور ہوگا!
بلاشبہ میں سمجھتا ہوں کے ڈاکٹر میں حکیم یا طبیب میں اور ایک عطائ میں کیا فرق ہوتا ہے لیکن شائد آپ کو وضاحت کی ضرورت ہے اب میں یہ وضاحت نہیں کر سکتا کہ آپ کو سمجھ آ سکے آپ کسی زبان دان سے پوچھیے!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE-%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.94685/page-2