خوش آمدید سمر صاحب۔۔
شکریہ جناب۔
شکریہ جناب۔
حقدار کو حق پُہنچانا ظلم کیسے ہوگیا ؟
شکریہ چوہدری صاحب
شکریہ جناب یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی ریاض میں رہتے ہیں
جی میرے محترم ریاض کے اردگردکے صحرا میں ہی تلاش رزق میں مصروف ہوں ۔
میں ریاض کے وسط میں ایک اوسط درجے کی ملازمت کر رہا ہوں
ٹھیک ہے جناب اگر ہم محفلیں کی لکھی ہی ایسے ہے تو ہم بھلا کیا کر سکتے ہیں؟
قسمت میں لکھا بھلا کوئی ٹال سکا ہے؟
اس کے بعد تو پھر ہم صرف یہ ہی کہہ سکتے ہیں کہ "ساڈ١ حق ایتھے رکھ"
معذرت کہ آپ کا حق بزمِ سخن میں رکھ دیا ہے، اور رہی بات روگ کے سوگ کی تو اسے بھوگنا تو پڑے کا
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE-%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.94685/page-3