آپ کا چاچو بزمی

چاچو بزمی — جولائی 9، 2016 12:00 شام
شکریہ زیک
چاچو بزمی — جولائی 9، 2016 12:01 شام
وعلیکم السلام! اردو محفل میں خوش آمدید چاچو بزمی
محمد فرقان شکریہ
چاچو بزمی — جولائی 9، 2016 12:05 شام
وعلیکم السلام، عید مبارک اور محفل پر فریش خوش آمدید۔
حسن محمود جماعتی صاحب فریش سا شکریہ آپ کی خدمت میں ویسے بعض بابے خدمت کو اتنا بگاڑ دیتے ہیں کہ وہ خذمت بن جاتا ہے ، پتہ نہیں خذمت کسی زبان کے کوئی لفظ ہے بھی یا نہیں
چاچو بزمی — جولائی 9، 2016 12:10 شام
اردو محفل پر خوش آمدید.
چاچو ہماری عیدی بھی لیتے آتے.
اوہ جی کیسا ہی اچھا ہوتا عید کے بعد چھ ماہ تک عیدی جمع کی جاتی اور بعد کے چھ ماہ اڑائی جاتی
چاچو بزمی — جولائی 9، 2016 12:11 شام
وعلیکم السلام بزمی چاچو جی ۔
عید مبارک۔۔۔ کچھ مزید تعارف بھی کروائیے گا ۔
خیر مبارک ، تعارف ہوتا رہے گا ناں
چاچو بزمی — جولائی 9، 2016 12:13 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
شکریہ یوسف سلطان
چاچو بزمی — جولائی 9، 2016 12:14 شام
اردو محفل میں خوش آمدید چاچو بزمی صاحب!! :)
شکریہ لاریب مرزا ، خوش رہو بیٹا جی
حسن محمود جماعتی — جولائی 9، 2016 12:19 شام
حسن محمود جماعتی صاحب فریش سا شکریہ آپ کی خدمت میں ویسے بعض بابے خدمت کو اتنا بگاڑ دیتے ہیں کہ وہ خذمت بن جاتا ہے ، پتہ نہیں خذمت کسی زبان کے کوئی لفظ ہے بھی یا نہیں
ہمارے ہاں کی پنجابی میں رائج ہے۔
چاچو بزمی — جولائی 9، 2016 12:24 شام
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
خوش آمدید چاچو بزمی!
جی چالیس چالیس سال کے جوانوں اور پچاس سالہ دوشیزاؤں کے چچا اب اس عمر کو تو پہنچ ہی چکے ہوں گے نا

بدر الفاتح ، ماشاء اللہ ، لاجواب نام ہے اور مطلب بھی بہت ارفع ہے ، جی آپ کے بھی چچا ہیں ۔۔۔
چاچو بزمی — جولائی 9، 2016 12:29 شام
ہمارے ہاں کی پنجابی میں رائج ہے۔
جو لفظ رائج ہو جائے وہ غلط ہوتے ہوئے بھی ٹھیک ہے
نور وجدان — جولائی 9، 2016 1:13 شام
چاچو بزمی خوش آمدید ! نام سے لگا کہ نجومی ہیں آپ
نکتہ ور — جولائی 9، 2016 2:18 شام
چاچو بزمی کو :welcome:
ابن سعید کے لئے
آج کل دے تے کاکے وی بابیاں دے برابر ہوندے نا ، میں تے فہر وی چاچا ہاں
محمد وارث — جولائی 9، 2016 4:14 شام
خوش آمدید بزمی صاحب!
تجمل حسین — جولائی 9، 2016 4:16 شام
اردو محفل میں خوش آمدید جناب والا۔
محمدابوعبداللہ — جولائی 9، 2016 8:16 شام
آج کل دے تے کاکے وی بابیاں دے برابر ہوندے نا ، میں تے فہر وی چاچا ہاں
قائم علی شاہ دے چاچے تے نہیں او۔ :cry2:
چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 7:40 صبح
چاچو بزمی خوش آمدید ! نام سے لگا کہ نجومی ہیں آپ

کوشش کروں تو شاید اس میں بھی کامیابی ہو جائے ، ہنڈیا چمکاتے چمکاتے جب ہاتھ کالے ہو جائیں تب سفید رنگ کے اونی کپڑے پر اپنے ہاتھ کے پرینٹ بنا کر ایک عدد اس پوسٹ کے ساتھ نتھی کر دیں ، ہاں خیال رہے کیسی کے چہرے پر بنائے گے پرینٹ ارسال مت کی جھئیے گا ۔
چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 7:42 صبح
شکریہ
چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 7:43 صبح
خوش آمدید بزمی صاحب!
شکریہ
چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 7:44 صبح
قائم علی شاہ دے چاچے تے نہیں او۔ :cry2:
نہ ڈرو تواڈا ہی ہاں
محمدظہیر — جولائی 10، 2016 9:12 صبح
خوش آمدید بزمی صاحب، کشمیر میں رہتے ہوئے بھی پنجابی پر اچھی دسترس حاصل ہے جناب کو :)
آپ کا پورا نام کیا ہے اور خود کو چاچو کہلوانا کیوں پسند کیا:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%D8%A7-%DA%86%D8%A7%DA%86%D9%88-%D8%A8%D8%B2%D9%85%DB%8C.90857/page-2