محمدابوعبداللہ — جولائی 10، 2016 9:13 صبح
میرے چاچو او تے عیدی کڈو فیر
چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 9:30 صبح
خوش آمدید بزمی صاحب، کشمیر میں رہتے ہوئے بھی پنجابی پر اچھی دسترس حاصل ہے جناب کو

آپ کا پورا نام کیا ہے اور خود کو چاچو کہلوانا کیوں پسند کیا
جی شکریہ کشمیر میں مسلم مبلغین نے تبلیغ کے لئے پنجابی کو ذریعہ بنایا ہے عموما" ، اردو اور پنجابی کے 70 ٪ سے زیادہ مماثلت رکھتی ہے اور ہماری علاقائی بولی اوردو اور پیجابی دونوں کے ساتھ مماثلت رکھتی ہے ، گرائمر کے اصول تینوں کے ایک جیسے ہیں ، چاچو بزمی ایک کردار ہے ، اور یہ سٹیج شو تو ہے نہیں کے کردار اپنا کوئی نیا تعارف بھی پیش کرے
چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 9:32 صبح
میرے چاچو او تے عیدی کڈو فیر
وڈی عید تک صبر
چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 9:34 صبح
تواڈے کہر بکرے دی سیری ٹک کے پیجاں گا
محمدظہیر — جولائی 10، 2016 10:18 صبح
جی شکریہ کشمیر میں مسلم مبلغین نے تبلیغ کے لئے پنجابی کو ذریعہ بنایا ہے عموما" ، اردو اور پنجابی کے 70 ٪ سے زیادہ مماثلت رکھتی ہے اور ہماری علاقائی بولی اوردو اور پیجابی دونوں کے ساتھ مماثلت رکھتی ہے ، گرائمر کے اصول تینوں کے ایک جیسے ہیں ، چاچو بزمی ایک کردار ہے ، اور یہ سٹیج شو تو ہے نہیں کے کردار اپنا کوئی نیا تعارف بھی پیش کرے
جی. معلومات میں اضافے کے لیے شکریہ.
مجھے معلوم نہیں کہ محفل پر اپنے علاوہ کسی کردار کے ساتھ بھی اکاؤنٹ بنایا جا سکتا ہے.
تجمل حسین — جولائی 10، 2016 10:36 صبح
خوش آمدید بزمی صاحب، کشمیر میں رہتے ہوئے بھی پنجابی پر اچھی دسترس حاصل ہے جناب کو

آپ کا پورا نام کیا ہے اور خود کو چاچو کہلوانا کیوں پسند کیا
جہاں تک میری یادداشت کام کررہی ہے یہ کردار بچوں کے ایک رسالہ ماہنامہ پیغام ڈائجسٹ میں ہوا کرتا تھا وہی سے شاید ادھر آٹپکا اوہ میرا مطلب ہے ادھر آگیا ہے۔

چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 10:39 صبح
ہو سکتا ہے کچھ مماثلت ہو ،
چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 10:43 صبح
جی. معلومات میں اضافے کے لیے شکریہ.
مجھے معلوم نہیں کہ محفل پر اپنے علاوہ کسی کردار کے ساتھ بھی اکاؤنٹ بنایا جا سکتا ہے.
ہم اس دنیا میں مختلف کردار ہی تو ادا کر رہے ہیں ہر فرد معاشرے میں مختلف کردار ادا کرتا ہوا نظر آتا ہے ، کبھی اسے بیٹے کا مستقل کر دار مل جاتا ہے تو کبھی وہ باپ بن جاتا ہے ، کہیں وہ دوست ہوتا ہے اور کہیں وہ دشمن ،
تجمل حسین — جولائی 10، 2016 10:43 صبح
ہو سکتا ہے کچھ مماثلت ہو ،
آپ نے یہ کردار کہاں سے لیا؟
حمیرا عدنان — جولائی 10، 2016 11:04 صبح
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 4:44 شام
آپ نے یہ کردار کہاں سے لیا؟
جہاں تک میری یادداشت کام کررہی ہے یہ کردار بچوں کے ایک رسالہ ماہنامہ پیغام ڈائجسٹ میں ہوا کرتا تھا وہی سے شاید ادھر آٹپکا اوہ میرا مطلب ہے ادھر آگیا ہے۔ 
ا
چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 4:46 شام
جہاں تک میری یادداشت کام کررہی ہے یہ کردار بچوں کے ایک رسالہ ماہنامہ پیغام ڈائجسٹ میں ہوا کرتا تھا وہی سے شاید ادھر آٹپکا اوہ میرا مطلب ہے ادھر آگیا ہے۔
ا
اگر ایسا سمجھ رہے ہیں تو بالکل غلط ہے ،
ماہی احمد — جولائی 10، 2016 4:47 شام
چاچو بزمی خوش آمدید....
ویسے چاچو صاحب موضوع میں تعارف کا سابقہ ہے لیکن تعرف کہاں ہے؟
چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 4:48 شام
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید
شکریہ
چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 4:49 شام
چاچو بزمی خوش آمدید....
ویسے چاچو صاحب موضوع میں تعارف کا سابقہ ہے لیکن تعرف کہاں ہے؟
سب تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے جہاں بنایا
چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 4:51 شام
بزم دین سابقہ کر لیں ، آپ بھی کچھ کرا کے ہی چھوڑیں گے ، میں تو سمجھ رہا تھا کچھ عرصہ چھپ چھپا کر ادھر پڑا رہوں گا
چاچو بزمی — جولائی 10، 2016 4:53 شام
جہاں تک میری یادداشت کام کررہی ہے یہ کردار بچوں کے ایک رسالہ ماہنامہ پیغام ڈائجسٹ میں ہوا کرتا تھا وہی سے شاید ادھر آٹپکا اوہ میرا مطلب ہے ادھر آگیا ہے۔
جو آپ فرما رہے ہیں اسے سرکہ کہا جاتا ہے ، یعنی کسی اور کا انداز یا خیال چوری کرنا ، اگر ایسا کچھ آپ کو محسوس ہوا تو ضرور آگاہ کرنا
محمد ریحان قریشی — جولائی 10، 2016 4:58 شام
خوش آمدید بزمی صاحب۔
ماہی احمد — جولائی 10، 2016 4:59 شام
سب تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے جہاں بنایا
کہیں ایسا تو نہیں کہ.......... آپ کی تعریف پہلے ہو چکی ہو... اس لئیے اب آپ اللہ پاک کی تعریف کر رہے ہیں؟

عبدالقیوم چوہدری — جولائی 13، 2016 2:05 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں