چاچو بزمی — جولائی 16، 2016 11:28 شام
سب کا شکریہ
ان کہی — جولائی 17، 2016 1:39 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید بزمی صاحب.................!!
محمد تابش صدیقی — جولائی 17، 2016 8:31 صبح
جہاں تک میری یادداشت کام کررہی ہے یہ کردار بچوں کے ایک رسالہ ماہنامہ پیغام ڈائجسٹ میں ہوا کرتا تھا وہی سے شاید ادھر آٹپکا اوہ میرا مطلب ہے ادھر آگیا ہے۔
اس میں تایا الٹی میٹم ہوا کرتے تھے اور شاید ہیں۔
بعد میں پیغام کا ایک رسالہ پنڈی سے اور ایک لاہور سے نکلنے گا۔
پنڈی والے رسالے میں کریکٹر کا نام غالباً بدل کر تایا الٹم پلٹم کر دیا گیا تھا۔

محمد تابش صدیقی — جولائی 17، 2016 8:33 صبح
جو آپ فرما رہے ہیں اسے سرکہ کہا جاتا ہے ، یعنی کسی اور کا انداز یا خیال چوری کرنا ، اگر ایسا کچھ آپ کو محسوس ہوا تو ضرور آگاہ کرنا
سرقہ
ایسا نہیں ہے، اوپر میں نے پیغام میں آنے والے کیریکٹر کی وضاحت کر دی ہے، اور یہ بہت پرانے کیریکٹرز ہیں۔

ادب دوست — جولائی 25، 2016 2:55 شام
خوش آمدید
خوش آمدید