کتنی لانگ؟
کتنی لانگ؟
ہاں۔ آخری بار چند سال پہلے الاسکا میں ہیلی کاپٹر میں مینڈنہال گلیشیئر پر گئے تھے
اور یہ خواہش بھی پوری ہوئی!
ہم نے احوال اور تصویروں کا انتظار شروع کردیا۔
تصاویر میں وقت لگے گا کہ 256 گیگابائٹ کے صرف میں نے تصاویر لیں۔ بیٹی کی اس کے علاوہ ہیں۔ کاؤنٹ چھانٹ میں معلوم نہیں کتنے دن لگیں۔
سرنیگیٹی Sernegeti سے ہمیں پرانے کراچی برنس روڈ کے پیچھے سیواکنج بلڈنگ کے قریب ایک پرانی عمارت یاد آگئی جس کا نام Sernegeti Building ہے۔
جی۔ شاید کم سے کم۔ اپنی کوشش کے ساتھ ساتھ اصل چیز دعا اور اللہ تعالیٰ سے امید ہے۔ جیسے عمرہ کروایا، ویسے ہی ان شاء اللہ حج بھی کروائے گا۔
رک رک کر کرنے کے لیے دن بہت درکار ہوں گے۔ وقت بھی ایک دیوار ہے۔
درست کہا۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%A9%D9%B9-%D9%84%D8%B3%D9%B9.87255/page-17