زیک — جنوری 17، 2016 2:27 صبح
میری بکٹ لسٹ کا ایک آئٹم:
ماؤنٹ ایورسٹ کو قریب سے دیکھنا
سید ذیشان — جنوری 17، 2016 2:28 صبح
میری بکٹ لسٹ کا ایک آئٹم:
ماؤنٹ ایورسٹ کو قریب سے دیکھنا
بیس کیمپ تک تو جانا شائد اتنا مشکل نہیں ہے؟
زیک — جنوری 17، 2016 2:41 صبح
بیس کیمپ تک تو جانا شائد اتنا مشکل نہیں ہے؟
اتنا آسان بھی نہیں۔ ویسے بھی بیس کیمپ سے ماؤنٹ ایورسٹ کا اچھا نظارہ نہیں ہے۔ Trekking کا اپنا مزہ ہے مگر محنت لگتی ہے۔
arifkarim — جنوری 17، 2016 2:53 صبح
بیس کیمپ تک تو جانا شائد اتنا مشکل نہیں ہے؟
اگر آپنے Martian کی بجائے فلم
Everest دیکھی ہوتی تو شاید یہ بات نہ کہتے

زیک — جنوری 17، 2016 2:54 صبح
اگر آپنے Martian کی بجائے فلم
Everest دیکھی ہوتی تو شاید یہ بات نہ کہتے
لیکن میں کوہ پیمائی نہیں کرنا چاہتا اور بیس کیمپ تک تو چل کر جایا جا سکتا ہے
arifkarim — جنوری 17، 2016 2:55 صبح
لیکن میں کوہ پیمائی نہیں کرنا چاہتا اور بیس کیمپ تک تو چل کر جایا جا سکتا ہے
اوہ مطلب آپ چاہتے ہیں کہ ہیلی کاپٹر ، ہوائی جہاز یا جیٹ پیک پر نظارہ ہو جائے؟
زیک — جنوری 17، 2016 2:57 صبح
اوہ مطلب آپ چاہتے ہیں کہ ہیلی کاپٹر ، ہوائی جہاز یا جیٹ پیک پر نظارہ ہو جائے؟
نہیں بکٹ لسٹ میں تو trekking ہے۔ البتہ mountaineering ایک الگ چیز ہے۔
سید ذیشان — جنوری 17، 2016 3:01 صبح
اگر آپنے Martian کی بجائے فلم
Everest دیکھی ہوتی تو شاید یہ بات نہ کہتے
اور آپ کو کیسے معلوم کہ میں نے آئی میکس میں ایوریسٹ فلم نہیں دیکھی۔ کیا آپ میرے ہمزاد ہیں۔

محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 17، 2016 3:01 صبح
میری بکٹ لسٹ کا ایک آئٹم:
ماؤنٹ ایورسٹ کو قریب سے دیکھنا
پاکستان آکر کے ٹو کے بیس کیمپ تک چلے جائیں۔
arifkarim — جنوری 17، 2016 3:02 صبح
پاکستان آکر کے ٹو کے بیس کیمپ تک چلے جائیں۔
کیا وہاں سے ایورسٹ نظر آجائی گی؟
سید ذیشان — جنوری 17، 2016 3:03 صبح
ویسے مجھے بھی کے ٹو اور اس کے اردگرد کا ماحول ایوریسٹ سے زیادہ فیسینیٹ کرتا ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 17، 2016 3:03 صبح
مختار مسعود کے سفرنامے میں پڑھا ہے کہ پی آئی اے کی ایک پرواز کے ٹو کے اوپر سے چکر لگواکر بھی لاتی ہے۔ فضاء سے دیکھ لیں کے ٹو کو۔
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 17، 2016 3:05 صبح
کیا وہاں سے ایورسٹ نظر آجائی گی؟
ایورسٹ نہ سہی، دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی تو ہے ہی۔
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 17، 2016 3:07 صبح
ویسے مجھے بھی کے ٹو اور اس کے اردگرد کا ماحول ایوریسٹ سے زیادہ فیسینیٹ کرتا ہے۔
ہم نے بس سنا ہے ، پڑھا ہے یا ٹی وی پر دیکھا ہے۔
arifkarim — جنوری 17، 2016 3:07 صبح
ایورسٹ نہ سہی، دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی تو ہے ہی۔
شاید
زیک کیلئے کے ٹو کو قریب سے دیکھنا گھر کی مرغی دال برابر کے مترادف ہے۔

سید ذیشان — جنوری 17، 2016 3:08 صبح
شاید
زیک کیلئے کے ٹو کو قریب سے دیکھنا گھر کی مرغی دال برابر کے مترادف ہے۔
کے ٹو امریکہ شفٹ ہو گیا ہے کیا؟
arifkarim — جنوری 17، 2016 3:10 صبح
کے ٹو امریکہ شفٹ ہو گیا ہے کیا؟
زیک پیچھے سے پاکستانی ہی ہیں غالباً

arifkarim — جنوری 17، 2016 3:14 صبح
ویسے مجھے بھی کے ٹو اور اس کے اردگرد کا ماحول ایوریسٹ سے زیادہ فیسینیٹ کرتا ہے۔
ننگا پربت کے قریب ایک مقام سیاحت فیری میڈوز موجود ہے۔ میری بکٹ لسٹ میں یہاں کی زیارت شامل ہے:
محمد خلیل الرحمٰن — جنوری 17، 2016 3:16 صبح
زیک پیچھے سے پاکستانی ہی ہیں غالباً
چہرے مہرے سے بھی پاکستانی ہی لگتے ہیں۔ تصویر دیکھی ہے ہم نے۔ چارلس لنڈبرگ کی مانند ہوائ ٹوپی سر پر منڈھے ہوئے۔
زیک — جنوری 17، 2016 3:19 صبح
پاکستان آکر کے ٹو کے بیس کیمپ تک چلے جائیں۔
کچھ ریسرچ کی تھی اس بارے میں مگر پاکستان اس معاملے میں نیپال سے بہت پیچھے ہے۔ پھر کے ٹو وغیرہ trekking کے علاقے بارڈر سے قریب ہیں اور فوج بھی آپ کے پلان کا حصہ ہوتی ہے۔