اجتماعی انٹرویوآپ کی بکٹ لسٹ

زیک — جنوری 17، 2016 3:20 صبح
مختار مسعود کے سفرنامے میں پڑھا ہے کہ پی آئی اے کی ایک پرواز کے ٹو کے اوپر سے چکر لگواکر بھی لاتی ہے۔ فضاء سے دیکھ لیں کے ٹو کو۔
میں نے سنا تھا کہ کچھ سال پہلے وہ فلائٹ بند ہو گئی
زیک — جنوری 17، 2016 3:21 صبح
زیک پیچھے سے پاکستانی ہی ہیں غالباً :)
کتنی پیچھے سے؟
arifkarim — جنوری 17، 2016 3:22 صبح
لیبیا کو بیچ میں سے نکال دیں تو باقی جو بچا اتنا پیچھے سے :)
زیک — جنوری 17، 2016 3:23 صبح
ویسے مجھے بھی کے ٹو اور اس کے اردگرد کا ماحول ایوریسٹ سے زیادہ فیسینیٹ کرتا ہے۔
کے ٹو اور اس کے اردگرد گلیشیئر اور پہاڑ زبردست ہیں مگر جانے اور رہنے وغیرہ کا انتظام بیکار۔ ابھی گوگل کریں ایورسٹ ٹریک اور کے ٹو ٹریک اور فرق دیکھیں۔
توصیف یوسف مغل — جنوری 17، 2016 3:24 صبح
ابھی سوچ رہا ہوں
arifkarim — جنوری 17، 2016 3:25 صبح
کے ٹو اور اس کے اردگرد گلیشیئر اور پہاڑ زبردست ہیں مگر جانے اور رہنے وغیرہ کا انتظام بیکار۔ ابھی گوگل کریں ایورسٹ ٹریک اور کے ٹو ٹریک اور فرق دیکھیں۔
ایورسٹ ورلڈ وائیڈ ٹورسٹ اٹریکشن ہے۔ کے ٹو اسکا مقابلہ نہیں کر سکتی۔
زیک — جنوری 17، 2016 3:26 صبح
ایورسٹ ورلڈ وائیڈ ٹورسٹ اٹریکشن ہے۔ کے ٹو اسکا مقابلہ نہیں کر سکتی۔
کیوں نہیں کر سکتی؟
سید ذیشان — جنوری 17، 2016 3:27 صبح
کے ٹو اور اس کے اردگرد گلیشیئر اور پہاڑ زبردست ہیں مگر جانے اور رہنے وغیرہ کا انتظام بیکار۔ ابھی گوگل کریں ایورسٹ ٹریک اور کے ٹو ٹریک اور فرق دیکھیں۔

واقعی میں یہ تو ہماری حکومت کی نالائقی ہی ہے۔ لیکن اس کا ایک طرح سے فائدہ بھی ہوا ہے کہ ریل پیل نہ ہونے سے ماحول گندگی اور خرابی سے کسی حد تک بچا ہوا ہے۔ اور جو من چلے ہیں ان کو تو بس ایک عدد گائڈ کی ہی ضرورت ہوتی ہے۔
arifkarim — جنوری 17، 2016 3:29 صبح
کیوں نہیں کر سکتی؟
اکاموڈیشن کے مسائل نیز سیکیورٹی کے خطرات کی وجہ سے۔
سید ذیشان — جنوری 17، 2016 3:30 صبح
ویسے میری اس ٹریک پر کافی عرصے سے نظر ہے۔
http://www.concordiaexpeditions.com/pakistan-gondogora-la-trek.htm
زیک — جنوری 17، 2016 3:30 صبح
اکاموڈیشن کے مسائل نیز سیکیورٹی کے خطرات کی وجہ سے۔
جی ہاں۔
زیک — جنوری 17، 2016 3:32 صبح
آخری خبر یہ تھی کہ فوج جب چاہے اسے بند کر دیتی ہے سیکیورٹی کی وجہ سے۔ نظریں تو میں نے بھی اس پر کافی عرصے سے رکھی ہوئی ہیں۔
arifkarim — جنوری 17، 2016 3:38 صبح
کیا اسکے راستے میں شنگریلا بھی پڑتا ہے؟
image_shangrila.jpg
عثمان — جنوری 17، 2016 3:40 صبح
بیشتر ممالک کی سیاحت ، ہر دستیاب جانور کا گوشت اور معروف مقامی مشروبات۔ :)
زیک — جنوری 17، 2016 3:41 صبح
کیا اسکے راستے میں شنگریلا بھی پڑتا ہے؟
image_shangrila.jpg
اس ٹریک کے راستے میں شنگریلا نہیں ہے مگر ٹریک کے اختتام پر جیپ پر سکردو جاتے ہیں اور شنگریلا پاس ہی ہے۔
میں ایک زمانے میں شنگریلا گیا تھا۔
سید ذیشان — جنوری 17، 2016 3:41 صبح
کیا اسکے راستے میں شنگریلا بھی پڑتا ہے؟
image_shangrila.jpg

پڑتا تو نہیں، لیکن سکردو کے قریب ہے تو گاڑی میں جایا بھی جا سکتا ہے۔
arifkarim — جنوری 17، 2016 3:42 صبح
میں ایک زمانے میں شنگریلا گیا تھا۔
نصیبوں والے ہیں پھر تو :)
زیک — جنوری 17، 2016 3:42 صبح
نصیبوں والے ہیں پھر تو :)
نصیب تو بنانا پڑتا ہے
arifkarim — جنوری 17، 2016 3:46 صبح
ہر دستیاب جانور کا گوشت اور معروف مقامی مشروبات۔
بیاں کر دئے سب حلال و حرام، علیک الصلوۃ علیک السلام
زیک — جنوری 17، 2016 4:06 صبح
بیشتر ممالک کی سیاحت ، ہر دستیاب جانور کا گوشت اور معروف مقامی مشروبات۔ :)
یہ ایک فیکٹر ضرور ہے مگر اگر ایورسٹ ٹریک سے موازنہ کرنا ہے تو وہاں زیادہ تر آپ دال چاول ہی کھائیں گے مگر لوگ پھر بھی آتے ہیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%A9%D9%B9-%D9%84%D8%B3%D9%B9.87255/page-3