مجھے پہلے ہی شک تھا کہ اس کی ریلیز زندگی کی آخری خواہشات میں شامل ہوگی۔۔۔۔۔
مجھے پہلے ہی شک تھا کہ اس کی ریلیز زندگی کی آخری خواہشات میں شامل ہوگی۔۔۔۔۔
ان کو ہر سفر نامے میں ہر جگہ کوئی نہ کوئی پری ضرور مل جاتی ہے۔
اس مقدس جگہ کی زیارت پر منت بھی مانگیں گے۔۔۔
جہاں نہیں ملتی، وہاں اپنے ساتھ کونج لے جاتے ہیں، جیسا کہ الاسکا ہائی وے
آخری اطلاعات کے مطابق اب سڑک بہت بہترین بن گئی ہے۔ اور جیپیں سیدھی سیف الملوک پر جاتی ہیں۔ تاہم صفائی اور ستھرائی کی حالت اب ناگفتہ بہ ہے۔ لوگ آکر کہتے ہیں کتنا گند ہے۔ اور پھر وہیں اپنے حصے کا اضافہ کر کے نکل جاتے ہیں۔
سفر نامہ؟ تارڑ صاحب گھر سے دہی لینے بھی نکلتے تھے تو ایک آدھی محلے دارن ان پر عاشق ہوجاتی تھی۔
بچپن میں بھائیوں نے جن ضرور دیکھے تھے میرے اوپر کمبل ڈال کے

ڈویلپر کے ہاتھ کاٹنے سے بات نہیں بنتی۔۔۔۔ وہ کوئی وائس سافٹ وئیر نہ استعمال شروع کر دے۔۔۔۔ یہ پورا ہی مارنا پڑتا ہے۔
بات ریلیز کرنے والے تک ہی محدود رکھیں۔ ڈیولپر تک جانا کوئی عقل مندی نہیں ہے۔
مجھے رونا اس بات پر آیا کہ موصوف تو سابقہ مسجد اور موجودہ چرچ میں بھی "پنکھی" پیدا کرنے سے نہیں کتراتے، محلے دارنی کس کھیت کی مولی ٹھہری
آپ تو بری الذمہ نہیں ہو چکے؟
آپ تو ڈر گئے
پکڑ لیں زیش بھیا کو

ابھی تو معمار کی بات ہو رہی تھی۔۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A2%D9%BE-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%A9%D9%B9-%D9%84%D8%B3%D9%B9.87255/page-7