ابودجانہ المنصور کا تعارف

ابودجانہ المنصور — جنوری 4، 2013 7:13 صبح
خوش آمدید بھائی صاحب
میں بھی اس محفل میں نیا نیا داخل ہوا ہوں ، البتہ اردو لکھنا پڑھنا اچھی طرح جانتا ہوں ۔ اس زبان کے ساتھ خاصا شغف اور لگاو رکھتا ہوں۔ چند غزلیں اور نظمیں بھی لکھ چکا ہوں ۔ چند ایک کالم بھی مقامی اخبارات کی زینت بن چکے ہیں۔ اس کے علاوہ عربی ، فارسی پڑھنا لکھنا جانتا ہوں ، فارسی لکھنے کے حوالے سے ذرا کمزوری محسوس کرتا ہوں، انگریزی سمجھ لیتا ہوں جب کہ پنجابی میری مادری زبان ہے۔ خوش رہیں آباد رہیں۔
وپل کمار — جنوری 4، 2013 7:16 صبح
خوش آمدید بھائی صاحب
میں بھی اس محفل میں نیا نیا داخل ہوا ہوں ، البتہ اردو لکھنا پڑھنا اچھی طرح جانتا ہوں ۔ اس زبان کے ساتھ خاصا شغف اور لگاو رکھتا ہوں۔ چند غزلیں اور نظمیں بھی لکھ چکا ہوں ۔ چند ایک کالم بھی مقامی اخبارات کی زینت بن چکے ہیں۔ اس کے علاوہ عربی ، فارسی پڑھنا لکھنا جانتا ہوں ، فارسی لکھنے کے حوالے سے ذرا کمزوری محسوس کرتا ہوں، انگریزی سمجھ لیتا ہوں جب کہ پنجابی میری مادری زبان ہے۔ خوش رہیں آباد رہیں۔
خوشی ہوئی آپ سے ملکرابودجانہ المنصور جی۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — جنوری 4، 2013 9:25 صبح
ابودجانہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنی شاعری اس محفل میں شیریک کیجیئے۔
محسن وقار علی — جنوری 4، 2013 10:00 صبح
:AOA::welcome::bighug:
فلک شیر — جنوری 4، 2013 11:45 صبح
اھلاً و سہلا یا شیخ ابا دجانہ المنصور...........:rainbow:
قیصرانی — جنوری 4، 2013 11:53 صبح
محفل پر خوش آمدید ابودجانہ المنصور
باباجی — جنوری 4، 2013 11:59 صبح
خوش آمدید جناب
بہت خوشی ہوئی آپ کی آمد سے :bighug:
ملائکہ — جنوری 4، 2013 12:00 شام
خوش آمدید:)
محمد وارث — جنوری 5، 2013 6:10 صبح
خوش آمدید جناب
عمر سیف — جنوری 5، 2013 10:08 صبح
خوش آمدید
الف عین — جنوری 5، 2013 4:49 شام
خوش آمدید ابو دجانہ، ماشاء اللہ اچھی زبانداں شخصیت ہے۔
ابودجانہ المنصور — جنوری 6، 2013 7:18 شام
جزاک اللہ خیرا تمام دوستوں کی اس قدر فراخ دلی اور ہماری آو بھگت بہت اچھی لگی ،،، اب میرا لکھنے کا اشتیاق اور بڑھ گیا ہے۔۔۔۔ حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ
ابودجانہ المنصور — جنوری 6، 2013 7:24 شام
دسمبر کی آمد کے موقع پر ایک شعر لکھا تھا ۔۔۔ جائزے اور تنقید کے لیے محفل میں پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بڑی مشکل سے تھاما تھا دلِ کافر مچلنے سے
کہ پھر ظالم دسمبر، سرد شامیں، بارشیں، رم جھم
ابودجانہ المنصور — جنوری 6، 2013 7:36 شام
السلام علیکم بھائی کچھ عرصہ قبل بچوں کے اسلام میں قیصرانی کی کہانیاں چھپتی تھیں ،،، اب کافی عرصہ ہوا میں نے مذکورہ رسالہ دیکھا نہیں، اب کی خبر نہیں کہ چھپتی ہیں یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔ کیا وہ آپ لکھتے تھے؟
ابودجانہ المنصور — جنوری 6، 2013 7:38 شام
ابودجانہ اردو محفل میں خوش آمدید۔
اپنی شاعری اس محفل میں شیریک کیجیئے۔
ضرور
ایک شعر تنقید اور تبصرے کی خاطر حاضر کیا ہے
قیصرانی — جنوری 6، 2013 7:39 شام
السلام علیکم بھائی کچھ عرصہ قبل بچوں کے اسلام میں قیصرانی کی کہانیاں چھپتی تھیں ،،، اب کافی عرصہ ہوا میں نے مذکورہ رسالہ دیکھا نہیں، اب کی خبر نہیں کہ چھپتی ہیں یا نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کیا وہ آپ لکھتے تھے؟
جی نہیں۔ میں نے کبھی اس طرف توجہ ہی نہیں دی :)
ابودجانہ المنصور — جنوری 6، 2013 7:39 شام
خوش آمدید جناب
بہت خوشی ہوئی آپ کی آمد سے :bighug:
شکرا جزیلا
ابودجانہ المنصور — جنوری 6، 2013 7:41 شام
جی نہیں۔ میں نے کبھی اس طرف توجہ ہی نہیں دی :)
ٹھیک ہے۔ بہت اچھی ہوتی تھیں ناں ! اس لیے سوچا کہ شاید وہ آپ کی شخصیت تھی ،، تو ہم بھی کچھ استفادہ کر لیں
ابودجانہ المنصور — جنوری 6، 2013 7:42 شام
اھلاً و سہلا یا شیخ ابا دجانہ المنصور...........:rainbow:
آپ کا انداز پسند آیا
ابودجانہ المنصور — جنوری 6، 2013 7:43 شام
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%AF%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.58270/