ابودجانہ المنصور کا تعارف

ابودجانہ المنصور — فروری 1، 2013 12:31 شام
ابو دجانہ سبحان اللہ کیا خوبصورت تاریخی نام ہے آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید
نایاب بھائی سماک بن خرشہ رضی اللہ عنہ کی کنیت ابو دجانہ تھی اب پتہ نہیں کہ یہ ان کا قلمی نام ہے یا کہ کنیت ہے
میں نے اس سلسلے میں وضاحتی رسالہ لکھ دیا ہے
ابودجانہ المنصور — فروری 1، 2013 12:32 شام
السلام علیکم اینڈ خوش آمدید ابودجانہ بھائی
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جزاک اللہ خیرا
ابودجانہ المنصور — فروری 1، 2013 12:34 شام
محفل پرخوش آمدید، ابو دجانہ المنصور صاحب۔
جناب، اپنے اتنےعلمی مراسلات براہ کرم اپنے تعارف والے دھاگے پر پوسٹ نہ کریں بلکہ متعلقہ زمرے پر پوسٹ کریں تو بہتر رہے گا کیونکہ اس محفل پر بہت اہل علم حضرات تشریف لاتے ہیں اور ہو سکتا ہے آپ کے محنت سے لکھے گئے یہ مضامین اس دھاگے پر ہونے کی وجہ سے ان کی نظر سے نہ گذریں۔ اور وہ ان سے مستفید نہ ہو سکیں۔
نایاب روحانی بابا محمود احمد غزنوی فیصل عظیم فیصل
شکریہ بھائی جان! اآپ نے مدد فرمائی۔ در اصل مجھے معلوم نہیں کہ متعلقہ جگہ کیسے مراسلہ پوسٹ کیا جائے گا۔ برائے مہربانی اتنی سی راہنمائی مزید فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔
تلمیذ — فروری 1، 2013 12:46 شام
شکریہ بھائی جان! اآپ نے مدد فرمائی۔ در اصل مجھے معلوم نہیں کہ متعلقہ جگہ کیسے مراسلہ پوسٹ کیا جائے گا۔ برائے مہربانی اتنی سی راہنمائی مزید فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔

قیصرانی
قیصرانی — فروری 1، 2013 12:57 شام
شکریہ بھائی جان! اآپ نے مدد فرمائی۔ در اصل مجھے معلوم نہیں کہ متعلقہ جگہ کیسے مراسلہ پوسٹ کیا جائے گا۔ برائے مہربانی اتنی سی راہنمائی مزید فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔
جی جناب۔ بندہ حاضر ہے
تلمیذ — فروری 1، 2013 1:02 شام
جی جناب۔ بندہ حاضر ہے
فوری جواب دینے کے لئے شکر گذار ہوں ، آپ کو ٹیگ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ جناب ابودجانہ المنصور کی تفصیلی رہنمائی فرما کر ؕ'عنداللہ ماجورہوں'۔
قیصرانی — فروری 1، 2013 1:10 شام
فوری جواب دینے کے لئے شکر گذار ہوں ، آپ کو ٹیگ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ جناب ابودجانہ المنصور کی تفصیلی رہنمائی فرما کر ؕ'عنداللہ ماجورہوں'۔
جی میں وہ ہوتا ہوں جو آپ نے لکھا، اگرچہ اس کا مطلب کچھ سمجھ نہیں آیا
ابودجانہ المنصور صاحب، محفل پر بالکل اوپر دائیں جانب لوگو کے نیچے "فورم" دکھائی دے رہا ہوگا۔ اس پر کلک کیجئے تو محفل کے سارے زمرہ جات کھل کر سامنے آ جائیں گے۔ اس صفحہ کو سکرول کریں گے تو مختلف درجہ بندیاں دکھائی دیں گی۔ جیسا کہ
اردو محفل اور محفلین
اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی
آن لائن کورسز
اردو ویب پراجیکٹس
محفلِ ادب
روزمرہ زندگی کے منتخب موضوعات
فن، فنکار اور کھیل
مذہب اور نظریات
حالاتِ حاضرہ
متفرقات
ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ
وغیرہ وغیرہ
تو اس میں کسی بھی درجہ بندی جیسا کہ آپ محفلِ ادب میں اپنی تحریر رکھنا چاہتے ہیں تو اس میں مزید ذیلی ذمرے موجود ہیں۔ جیسا کہ
بزمِ سخن
جہانِ نثر
وغیرہ وغیرہ۔ اپنے مطلوبہ زمرے پر جا کر آرام سے اوپر بائیں جانب موجود نیا موضوع ارسال کریں پر کلک کر کے اپنا مطلوبہ متن لکھ دیجئے
تلمیذ — فروری 1، 2013 1:21 شام
جناب منصور (قیصرانی) صاحب،
اتنے سارے شکریے جمع کر کے آپ کیا کرتے ہیں صاحب؟ (ایک مرتبہ پھر شکریہ، جزاک اللہ!)
'عند اللہ ماجور' کا مطلب ہےؕ۔ 'فی سبیل اللہ اجر حاصل کریں'
قیصرانی — فروری 1، 2013 1:33 شام
جناب منصور (قیصرانی) صاحب،
اتنے سارے شکریے جمع کر کے آپ کیا کرتے ہیں صاحب؟ (ایک مرتبہ پھر شکریہ، جزاک اللہ!)
'عند اللہ ماجور' کا مطلب ہےؕ۔ 'فی سبیل اللہ اجر حاصل کریں'
الماری میں ایک خانہ اسی مقصد کے لئے مختص ہے تاکہ خلوص کی خوشبو سے گھر مہکتا رہے :)
مجھ ناچیز کے علم میں اضافہ کے لئے شکریہ :)
محمد بلال اعظم — فروری 1، 2013 1:36 شام
خوش آمدید​
ناعمہ عزیز — فروری 1، 2013 1:53 شام
اردو محفل میں خوش آمدید ٌ :)
فیصل عظیم فیصل — فروری 2، 2013 9:16 صبح
یا مرحبا بک ابو دجانہ المنصور ۔
سررنا لقائک ۔ شرفنا بلقائک کل یوم
فارقلیط رحمانی — فروری 2، 2013 9:45 صبح
خوش آمدید ! یا شیخ !
mfdarvesh — فروری 2، 2013 2:44 شام
خوش آمدید
:welcome:
زین — فروری 3، 2013 9:32 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید :)
نیلم — فروری 3، 2013 9:38 صبح
خوش آمدید
ابودجانہ المنصور — فروری 3، 2013 5:44 شام
فوری جواب دینے کے لئے شکر گذار ہوں ، آپ کو ٹیگ کرنے کا مقصد یہ تھا کہ جناب ابودجانہ المنصور کی تفصیلی رہنمائی فرما کر ؕ'عنداللہ ماجورہوں'۔
اللہ اآپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
ابودجانہ المنصور — فروری 3، 2013 5:46 شام
یا مرحبا بک ابو دجانہ المنصور ۔
سررنا لقائک ۔ شرفنا بلقائک کل یوم
سررت بلقائک ایضا یا عزیزی
ابودجانہ المنصور — فروری 3، 2013 5:49 شام
جی میں وہ ہوتا ہوں جو آپ نے لکھا، اگرچہ اس کا مطلب کچھ سمجھ نہیں آیا
ابودجانہ المنصور صاحب، محفل پر بالکل اوپر دائیں جانب لوگو کے نیچے "فورم" دکھائی دے رہا ہوگا۔ اس پر کلک کیجئے تو محفل کے سارے زمرہ جات کھل کر سامنے آ جائیں گے۔ اس صفحہ کو سکرول کریں گے تو مختلف درجہ بندیاں دکھائی دیں گی۔ جیسا کہ
اردو محفل اور محفلین
اردو کمپیوٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی
آن لائن کورسز
اردو ویب پراجیکٹس
محفلِ ادب
روزمرہ زندگی کے منتخب موضوعات
فن، فنکار اور کھیل
مذہب اور نظریات
حالاتِ حاضرہ
متفرقات
ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ
وغیرہ وغیرہ
تو اس میں کسی بھی درجہ بندی جیسا کہ آپ محفلِ ادب میں اپنی تحریر رکھنا چاہتے ہیں تو اس میں مزید ذیلی ذمرے موجود ہیں۔ جیسا کہ
بزمِ سخن
جہانِ نثر
وغیرہ وغیرہ۔ اپنے مطلوبہ زمرے پر جا کر آرام سے اوپر بائیں جانب موجود نیا موضوع ارسال کریں پر کلک کر کے اپنا مطلوبہ متن لکھ دیجئے
بھائی جان بہت بہت شکریہ اللہ آپ کو مزید اخلاص کی نعمت سے نوازے
امجد میانداد — فروری 7، 2013 4:26 شام
وعلیکم السلام، بہت خوشی ہوئی آپ سے مل کر۔ صدا خوش رہیں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%AF%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%86%D8%B5%D9%88%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.58270/page-3