ابھی مخمصے میں ہوں

محمود ارشد وٹو — اگست 14، 2012 10:42 صبح
کچھ خاص نہیں
اردو ادب سے تعلق ہے
شاعری، نثر،پڑھنا، لکھنا وغیرہ
تعبیر — اگست 14، 2012 1:18 شام
السلام علیکم​
محفل پر خوش آمدید​
آپ کی دلچسپیوں کا پورا پورا سامان ہے یہاں​
قرۃالعین اعوان — اگست 14، 2012 1:20 شام
خوش آمدید
چھوٹاغالبؔ — اگست 14، 2012 1:35 شام
یہ مخمصہ کونسا شہر ہے برادر؟:grin:
مجھ سے ملیئے میں اردو ادب کا چھوٹا چچا ہوں
مشغلے تو سارے اچھے ہیں
اردو محفل میں خوش آمدید
ناعمہ عزیز — اگست 14، 2012 3:20 شام
اردو محفل میں خوش آمدید لالہ۔
محمد وارث — اگست 14، 2012 4:04 شام
خوش آمدید جناب محمود ارشد وٹو صاحب، خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر، امید ہے تشریف لاتے رہیں گے۔
والسلام
الف عین — اگست 15، 2012 5:57 صبح
خوش آمدید
Rehmat_Bangash — اگست 15، 2012 1:30 شام
خوش آمدید وٹو بھائی، میں بھی کافی عرصہ مضمصے میں رہ چکا ہوں، یار عجیب جگہ ہے
شمشاد — اگست 15، 2012 1:34 شام
محمود صاحب اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
Arsal — اگست 15، 2012 2:16 شام
خوش آمدید وٹو جی
نایاب — اگست 15، 2012 5:14 شام
محترم
محمود ارشد وٹو
بھائی
اردو محفل پر دلی خوش آمدید
اب مخمصے میں سے باہر نکل آئیں ۔
نیلم — اگست 15، 2012 5:51 شام
خوش آمدید
فاتح — اگست 15، 2012 7:20 شام
وٹو بھائی! آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ خوش آمدید
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 9:13 صبح
تمام دوستوں کا بہت شکریہ۔ اور دلی عید مبارک باد بھی قبول فرمائیں ۔ دوستو شریکِ دعا رکھیئے گا۔
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 9:16 صبح
وٹو بھائی! آپ کو محفل میں دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ خوش آمدید

فاتح بھائی بہت شکریہ۔۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ آپ بھی تو موجود ہیں یہاں۔
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 9:17 صبح
نیلم بہت شکریہ۔نوازش
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 9:18 صبح
محترم
بھائی
اردو محفل پر دلی خوش آمدید
اب مخمصے میں سے باہر نکل آئیں ۔

بہت شکریہ۔ جی کوشش کرتا ہوں۔
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 9:18 صبح

بہت شکریہ ارسل
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 9:19 صبح
محمود صاحب اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
شمشاد بھائی بہت شکریہ۔سلامت رہیں
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 9:20 صبح
خوش آمدید وٹو بھائی، میں بھی کافی عرصہ مضمصے میں رہ چکا ہوں، یار عجیب جگہ ہے
واقعی یار بہت عجیب دنیا ہے یہ
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%85%D8%AE%D9%85%D8%B5%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA.53532/