ابھی مخمصے میں ہوں

محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 9:20 صبح
بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب۔سلامت رہیں
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 9:21 صبح
خوش آمدید جناب محمود ارشد وٹو صاحب، خوشی ہوئی آپ کو یہاں دیکھ کر، امید ہے تشریف لاتے رہیں گے۔
والسلام
بہت شکریہ محبت ہے آپکی
مزمل شیخ بسمل — اگست 19، 2012 9:30 صبح
اردو محفل پے خوشامدید.
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 9:30 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید لالہ۔
بہت شکریہ ناعمہ بیٹی۔۔۔۔۔ خوش رہو
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 9:31 صبح
یہ مخمصہ کونسا شہر ہے برادر؟:grin:
مجھ سے ملیئے میں اردو ادب کا چھوٹا چچا ہوں
مشغلے تو سارے اچھے ہیں
اردو محفل میں خوش آمدید
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔ چھوٹے غالب یا چھوٹے چاچا؟؟؟؟؟؟
چاچا بننا تو آسان ہے میاں غالب بننا آسان نہیں
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 9:32 صبح
اردو محفل پے خوشامدید.
بہت شکریہ۔بسمل بھائی سلامت رہیں
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 9:32 صبح
بہت شکریہ۔سلامت رہو
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 9:33 صبح
السلام علیکم​
محفل پر خوش آمدید​
آپ کی دلچسپیوں کا پورا پورا سامان ہے یہاں​
بہت شکریہ۔
فاتح — اگست 19، 2012 10:03 صبح
فاتح بھائی بہت شکریہ۔۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ آپ بھی تو موجود ہیں یہاں۔
محبت ہے آپ کی۔۔۔ یہاں تو منصور بھائی بھی موجود ہیں لیکن ذرا کم آتے ہیں وہ۔ اب شاید آپ کے صدقے ان کا بھی دیدار ہو جایا کرے گا۔ :)
علی چوہدری — اگست 19، 2012 10:14 صبح
عید مبارک : مومن کیلئے ہر وہ دن عید ھے جس دن وہ گناہ نہ کرے (حضرت علی کرم الللہ وجہُ)
چھوٹاغالبؔ — اگست 19، 2012 10:18 صبح
ہاہاہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ چھوٹے غالب یا چھوٹے چاچا؟؟؟؟؟؟
چاچا بننا تو آسان ہے میاں غالب بننا آسان نہیں
جی حضور
بالکل آسان نہیں
لیکن مجھے دیکھ کے سمجھ جائیں کہ ناممکن بھی نہیں
فاتح — اگست 19، 2012 10:26 صبح
لاحول ولا قوۃ
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 10:57 صبح
لاحول کس پر؟
مہدی نقوی حجاز — اگست 19، 2012 11:35 صبح
خوش آمدید محترم۔۔
فاتح — اگست 19، 2012 11:50 صبح
لوگوں کے ایسے بے سر و پا دعووں پر جن پر یا تو انسان ہنس سکتا ہے یا لاحول پڑھ سکتا ہے :laughing:
محمود ارشد وٹو — اگست 19، 2012 12:16 شام
بہت شکریہ۔سلامت رہیں
محمود ارشد وٹو — اگست 22، 2012 7:38 شام
بہت شکریہ اعجاز عبید صاحب۔سلامت رہیں
کسی پوسٹ میں یہاں پڑھا ہے کہ مرزا رفیع سودا نے کسی شعر میں " دھیان " کو بروزن اڑان باندھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کونسا شعر ہے۔
مہ جبین — اگست 23، 2012 6:06 صبح
السلام علیکم محمود ارشد وٹو بھائی !
اردو محفل میں خوش آمدید
محفل میں شمولیت کو چھ ماہ ہوگئے اب تو مخمصے سے باہر آجائیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%D9%85%D8%AE%D9%85%D8%B5%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA.53532/page-2