Ali.Alvin — اپریل 1، 2016 11:16 صبح
اسلام و علیکم تمام محبان امید ہے کہ آپ سب خیرت سے ہونگے بہت کوشیش کرنے کا بعد مجھے یہ ویب ملا ہے اور اچھا لگا پہلی مرتبہ ہے میں نے اکاونٹ بنایا ہے اور شاعری مجھے پسند ہے علی نام ہے میرا اور چاہتا ہوں آپ سب سے کچھ شاعری سیکھوں اردو بہتر نہیں ہے میری مادردی زبان دری ہے اور فارسی سے کافی واقف ہوں یورپ میں رہتا ہوں احباب سے گزارش ہے کہ میرے ساتھ مدد کریں اور میں اسٹوڈنٹ ہوں ہمیں پتہ نہیں کہ اس ویب پر کس طریقے سے چیٹ ہوتا ہے کس طرح پوسٹ ہوتا ہے اور میں شاعر نہیں ہوں کوشش ہے کچھ شاعری سیکھوں و سلام خدا حافظ
محمد تابش صدیقی — اپریل 1، 2016 11:19 صبح
محفل میں خوش آمدید
یہاں رہنمائی کے لئے اساتذہ موجود ہیں۔ ان شاء اللہ اردو بھی بہتر ہو گی اور شاعری بھی۔
اور پوسٹ اسی طرح ہوتی ہے جیسے ابھی یہ آپ نے کی ہے۔ بس اس بات کا خیال رکھیں کہ جو پوسٹ کر رہے ہوں اس کا زمرہ درست منتخب کریں۔

گلزار خان — اپریل 1، 2016 11:42 صبح
السلام علیکم محفل میں خوش آمدید
نایاب — اپریل 1، 2016 12:42 شام
محترم علی بھائی آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
عبدالقیوم چوہدری — اپریل 1، 2016 1:01 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
حال شومہ چطوراست
محمد وارث — اپریل 1، 2016 1:18 شام
خوش آمدید علی صاحب
حمیرا عدنان — اپریل 1، 2016 1:29 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید علی صاحب
محفل میں خوش آمدید جناب
نور وجدان — اپریل 1، 2016 1:34 شام
خوش آمدید !
یاز — اپریل 1، 2016 1:40 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید جناب
یہ "دری" زبان کونسی ہے۔ اس پہ کچھ روشنی ڈالیں، نیز مثال سے واضح کریں۔
زیک — اپریل 1، 2016 2:15 شام
خوش آمدید علی
سید عاطف علی — اپریل 1، 2016 3:04 شام
خوش آمدید ۔علی علوین ۔
السلام علیکم اور خوش آمدید جناب
یہ "دری" زبان کونسی ہے۔ اس پہ کچھ روشنی ڈالیں، نیز مثال سے واضح کریں۔
دری فارسی کا افغانی فلیور ہے اور لہجے میں ذرا فرق رکھتا ہے۔بنیاد ی طور پر فارسی ہی ہے۔
کاشف اختر — اپریل 1، 2016 3:22 شام
خوش آمدید جناب ! امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ؟
سیدہ شگفتہ — اپریل 1، 2016 3:51 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
Ali.Alvin — اپریل 1، 2016 3:56 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
حال شومہ چطوراست
سلام سلام خوبم شما خوبین
Ali.Alvin — اپریل 1، 2016 3:57 شام
خوش آمدید ۔علی علوین ۔
دری فارسی کا افغانی فلیور ہے اور لہجے میں ذرا فرق رکھتا ہے۔بنیاد ی طور پر فارسی ہی ہے۔[/QUOT اسی طرح ہے
Ali.Alvin — اپریل 1، 2016 3:58 شام
خوش آمدید جناب ! امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ؟
انشاء اللہ
Ali.Alvin — اپریل 1، 2016 4:00 شام
السلام علیکم محفل میں خوش آمدید
خوش باشید خواہش
Ali.Alvin — اپریل 1، 2016 4:03 شام
محترم علی بھائی آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
شکریہ خوش رہو ہمیشہ
Ali.Alvin — اپریل 1، 2016 4:07 شام
خوش آمدید ۔علی علوین ۔
دری فارسی کا افغانی فلیور ہے اور لہجے میں ذرا فرق رکھتا ہے۔بنیاد ی طور پر فارسی ہی ہے۔
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
و علیکم اسلام جی شکریہ خوش رہنا ہمیشہ
ہادیہ — اپریل 1، 2016 4:07 شام
وعلیکم السلام!
اردو محفل پر خوش آمدید۔
فکر نا کریں مجھے بھی اردو زیادہ نہیں آتی۔پھر بھی اس محفل کا حصہ ہوں۔اصل میں میری مادری زبان پنجابی ہے بس اسی لیے زیادہ نہیں آتی اردو۔
