مثال دری فارسی قریبن ایک ہی ہے
مثال سلام داداش خوبی حآل شما چطور ہست فارسی
سلام برادر خوبی حآل شما چطور است دری
سلام بھیا ٹھیک ہوں کیا حال ہے تمھارا؟
مثال دری فارسی قریبن ایک ہی ہے
آپ بھی خوش رہیے ہمیشہ
شکریہ اردو بولنے میں دشواری ہے اور اردو میں زیادہ لفظ فارسی ہے پنجابی بس گزارہ ہے کوئی بولے کافی سمجھ سکتا ہوں لیکن پورا نہیں
یہاں اردو محفل کے مختلف سلسلوں میں شریک ہوتے رہیے سب دشواریاں ختم ہو جائیں گی۔
انشاءاللہ
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D8%B2%D8%AA-%D9%88%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85.89008/page-2