احسان

ehsan — نومبر 15، 2013 3:43 شام
خوش آمدید! میں احسان!۔۔۔ ٹھکانہ کوئی نہیں۔۔۔ آج یہاں ہوں۔۔ کل کا پتہ نہیں کہاں پہنچ جاؤں:LOL: ۔۔۔۔ کام کے سلسلے میں گھومتا پھرتا رہتا ہوں۔۔۔ بنکاری اور انرجی سیکٹر سے منسلک رہا ہوں۔۔۔ یہاں کیسے پہنچا۔۔۔ نہیں جانتا۔۔۔ یقینََا یہ حرکت گوگل نے کی ہو گی :p
فی الحال پچھلے 30 منٹ سے ایک ایک بٹن دبا کر الفاظ تلاش کر کر کے یہ پیغام لکھ رہا ہوں۔۔۔ شاید کچھ عرصے میں اپنی بات اردو میں لکھنا سیکھ جاؤں۔۔۔ اس سائیٹ کو جوائین کرنے کا م مقصد بھی یہی ہے ۔ :)
شمشاد — نومبر 15، 2013 3:47 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
یہاں اردو لکھنا اتنا مشکل نہیں ہے۔ اے سے الف، بی سے ب، پی سے پ الخ
ماہی احمد — نومبر 15، 2013 3:49 شام
خوش آمدید :)
ehsan — نومبر 15، 2013 4:00 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
یہاں اردو لکھنا اتنا مشکل نہیں ہے۔ اے سے الف، بی سے ب، پی سے پ الخ

کوشش کرونگا۔۔۔ مطلب مجھے اے، بی، سی بھی سیکھنی پڑے گی اب o_O

نوازش
تلمیذ — نومبر 15، 2013 4:03 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے احسان صاحب۔
اگر آپ نے پہلی مرتبہ اردو ٹائپ کی ہے تو پھر تو آپ کی کارکردگی یقیناً قابل داد ہے۔
ehsan — نومبر 15، 2013 4:16 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے احسان صاحب۔
اگر آپ نے پہلی مرتبہ اردو ٹائپ کی ہے تو پھر تو آپ کی کارکرکردگی یقیناً قابل داد ہے۔

شکریہ جناب! جی ہاں با لکل پہلی مرتبہ اردو ٹائپ کی،،، 8، 9 سال ہو گئے، انٹرمیڈیٹ کے بعد سے اب تک اردو لکھنے کی ضرور ہی نہیں پڑی۔۔ :nottalking:
عمر سیف — نومبر 15، 2013 4:21 شام
خوش آمدید ۔۔ جلد سیکھ جائیں گے ۔۔
زبیر مرزا — نومبر 15، 2013 4:27 شام
السلام علیکم
خوش آمدید جناب
ehsan — نومبر 15، 2013 4:30 شام
خوش آمدید ۔۔ جلد سیکھ جائیں گے ۔۔
شکریہ،
السلام علیکم
خوش آمدید جناب
شکریہ،
عمر سیف — نومبر 15، 2013 4:41 شام
ehsan آپ کی آسانی کے لیے ۔۔
اے سے الف
بی سے ب
پی سے پ
ٹی سے ت
شفٹ ٹی سے ٹ
شفٹ سی سے ث
جے سے ج
سی سے چ
شفٹ ایچ سے ح
شفٹ کے سے خ
ڈی سے د
شفٹ ڈی سے ڈ
شفٹ زی سے ذ
آر سے ر
شفٹ آر سے ڑ
زی سے ز
شفٹ ایکس سے ژ
ایس سے س
ایکس سے ش
شفٹ ایس سے ص
شفٹ جے سے ض
وی سے ط
شفٹ وی سے ظ
ای سے ع
شفٹ جی سے غ
ایف سے ف
کیو سے ق
کے سے ک
جی سے گ
ایل سے ل
ایم سے م
این سے ن
ڈبل یو سے و
ایچ سے ھ
او سے ہ
شفٹ یو سے ء
آئی سے ی
وائے سے ے
کہیں غلطی ہے تو معذرت ۔۔
ehsan — نومبر 15، 2013 4:51 شام
ehsan آپ کی آسانی کے لیے ۔۔
اے سے الف
بی سے ب
پی سے پ
ٹی سے ت
شفٹ ٹی سے ٹ
شفٹ سی سے ث
جے سے ج
سی سے چ
شفٹ ایچ سے ح
شفٹ کے
ehsan آپ کی آسانی کے لیے ۔۔
اے سے الف
بی سے ب
پی سے پ
ٹی سے ت
شفٹ ٹی سے ٹ
شفٹ سی سے ث
جے سے ج
سی سے چ
شفٹ ایچ سے ح
شفٹ کے سے خ
ڈی سے د
شفٹ ڈی سے ڈ
شفٹ زی سے ذ
آر سے ر
شفٹ آر سے ڑ
زی سے ز
شفٹ ایکس سے ژ
ایس سے س
ایکس سے ش
شفٹ ایس سے ص
شفٹ جے سے ض
وی سے ط
شفٹ وی سے ظ
ای سے ع
شفٹ جی سے غ
ایف سے ف
کیو سے ق
کے سے ک
جی سے گ
ایل سے ل
ایم سے م
این سے ن
ڈبل یو سے و
ایچ سے ھ
او سے ہ
شفٹ یو سے ء
آئی سے ی
وائے سے ے
کہیں غلطی ہے تو معذرت ۔۔

سے خ
ڈی سے د
شفٹ ڈی سے ڈ
شفٹ زی سے ذ
آر سے ر
شفٹ آر سے ڑ
زی سے ز
شفٹ ایکس سے ژ
ایس سے س
ایکس سے ش
شفٹ ایس سے ص
شفٹ جے سے ض
وی سے ط
شفٹ وی سے ظ
ای سے ع
شفٹ جی سے غ
ایف سے ف
کیو سے ق
کے سے ک
جی سے گ
ایل سے ل
ایم سے م
این سے ن
ڈبل یو سے و
ایچ سے ھ
او سے ہ
شفٹ یو سے ء
آئی سے ی
وائے سے ے
کہیں غلطی ہے تو معذرت ۔۔

بہت بہت شکریہ عمر سیف صاحب
انیس الرحمن — نومبر 19، 2013 6:29 صبح
KwULv.png
الف عین — نومبر 20، 2013 9:29 صبح
خوش آمدید احسان، اب لگے ہاتھوں اپنا نام بھی اردو میں کروا لیں
محمد علم اللہ — نومبر 20، 2013 9:33 صبح
خوش آمدید
اللہ آپ کی مدد فرمائے ۔۔
نکتہ ور — نومبر 20، 2013 9:37 صبح
:AOA:
:welcome:
محمداحمد — نومبر 20، 2013 12:17 شام
خوش آمدید۔۔۔۔۔!
شاید آپ سے پہلے بھی اس محفل میں بات ہوئی ہے۔ :)
قیصرانی — نومبر 20، 2013 12:29 شام
محفل پر خوش آمدید
سلمان حمید — نومبر 20، 2013 12:40 شام
جی آیاں نوں۔ اب آپ کچھ دیر یہاں اس محفل میں رک کر سانس لے لیجئے، بھاگ دوڑ تو ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہے گی :)
عبد الرحمن — نومبر 20، 2013 12:40 شام
فورم پر خوش آمدید!
جہاں رہیں خوش رہیں!
نایاب — نومبر 20، 2013 3:14 شام
محترم احسان صاحب اردو محفل پر خوش آمدید
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%AD%D8%B3%D8%A7%D9%86.69322/