احسان

منصور مکرم — نومبر 20، 2013 3:29 شام
احسان صاحب محفل میں خوش آم دید
ehsan — نومبر 20، 2013 6:01 شام
شکریہ! بھائی اگر آم ہی کھلانا ہے تو آنکھیں تو مت دکھاؤ۔:ROFLMAO:
خوش آمدید احسان، اب لگے ہاتھوں اپنا نام بھی اردو میں کروا لیں
شکریہ! جی کوشش کرتا ہوں کہ ہاتھوں ہاتھ اپنا نام بھی اردو میں کروا لوں ;)
خوش آمدید
اللہ آپ کی مدد فرمائے ۔۔
دعا کے لئیے شکریہ۔
وعلیکم اسلام اور وعلیکم خوش آمدید۔
خوش آمدید۔۔۔ ۔۔!
شاید آپ سے پہلے بھی اس محفل میں بات ہوئی ہے۔ :)

شکریہ! اب میں کیا کہہ سکتا ہوں، میرے خیال میں ہماری اس محفل میں یا اُس محفل میں، کسی محفل میں بات نہیں ہوئی۔ :-P
نوازش!
جی آیاں نوں۔ اب آپ کچھ دیر یہاں اس محفل میں رک کر سانس لے لیجئے، بھاگ دوڑ تو ہوتی رہی ہے اور ہوتی رہے گی :)
آداب! آپ کی بات میں وزن تو ہے، مگر افسوس بوجہ کام میں اس وزن کو ا ٹھانے کے موڈ میں نہیں ہوں،
فورم پر خوش آمدید!
جہاں رہیں خوش رہیں!
شکریہ!
محترم احسان صاحب اردو محفل پر خوش آمدید
نوازش! جیتی رہیں!
قیصرانی — نومبر 20، 2013 6:04 شام
شکریہ! بھائی اگر آم ہی کھلانا ہے تو آنکھیں تو مت دکھاؤ۔:ROFLMAO:
شکریہ! جی کوشش کرتا ہوں کہ ہاتھوں ہاتھ اپنا نام بھی اردو میں کروا لوں ;)
دعا کے لئیے شکریہ۔
وعلیکم اسلام اور وعلیکم خوش آمدید۔
شکریہ! اب میں کیا کہہ سکتا ہوں، میرے خیال میں ہماری اس محفل میں یا اُس محفل میں، کسی محفل میں بات نہیں ہوئی۔ :-P
نوازش!
آداب! آپ کی بات میں وزن تو ہے، مگر افسوس بوجہ کام میں اس وزن کو ا ٹھانے کے موڈ میں نہیں ہوں،
شکریہ!
نوازش! جیتی رہیں!
نایاب ہمارے بھائی ہیں :)
ehsan — نومبر 20، 2013 6:05 شام
احسان صاحب محفل میں خوش آم دید
شکریہ مکرم صاھحب
ابن رضا — نومبر 20، 2013 6:07 شام
خوش آمدید احسان بھائی۔
ehsan — نومبر 20، 2013 6:09 شام
نایاب ہمارے بھائی ہیں :)
:grin: میں نے تو نام ہی پڑھا، اور نام ہی اثر کر گیا، مگر اب لگتا ہے، اردو کے سات سات نذر بھی کمزور ہو گئی ہے :p
قیصرانی — نومبر 20، 2013 6:10 شام
:grin: میں نے تو نام ہی پڑھا، اور نام ہی اثر کر گیا، مگر اب لگتا ہے، اردو کے سات سات نذر بھی کمزور ہو گئی ہے :p
برا نہ لگے تو
ساتھ ساتھ اور نظر :)
ehsan — نومبر 20، 2013 6:18 شام
برا نہ لگے تو
ساتھ ساتھ اور نظر :)
برا کیا لگنا، کہا تو ہے اردو کمزور ہے
قیصرانی — نومبر 20، 2013 6:43 شام
برا کیا لگنا، کہا تو ہے اردو کمزور ہے
میں نے کوشش تو کی ہے طاقت کے انجکشن لگانے کی
محمداحمد — نومبر 21، 2013 5:33 صبح
شکریہ! اب میں کیا کہہ سکتا ہوں، میرے خیال میں ہماری اس محفل میں یا اُس محفل میں، کسی محفل میں بات نہیں ہوئی۔ :-P

اب ہماری یادداشت اتنی بھی خراب نہیں ہے۔ :)
یہاں دیکھیے۔
محمداحمد — نومبر 21، 2013 5:34 صبح

یہ تین تصاویر انیس بھائی کی طرف سے "خوش آم دید" کا پیغام ہیں۔
ehsan — نومبر 24، 2013 5:33 صبح
میں نے کوشش تو کی ہے طاقت کے انجکشن لگانے کی
انجکشن لگانے کی کیا ضرورت تھی :eek:
اب ہماری یادداشت اتنی بھی خراب نہیں ہے۔ :)
یہاں دیکھیے۔
دیکھ لیا محمداحمد صاحب یاد آ رہا ہے کچھ کچھ ۔ قیصرانی لگتا ہے آپ سے یاداشت کی گولی لینی پڑے گی :notlistening:
یہ تین تصاویر انیس بھائی کی طرف سے "خوش آم دید" کا پیغام ہیں۔
اچھا! ایسا تھا، اب سمجھا۔ :biggrin:
عینی شاہ — نومبر 24، 2013 10:11 صبح
ویلکم بھائی :)
ehsan — نومبر 24، 2013 12:45 شام
شکریہ!
محدثہ — نومبر 24، 2013 1:00 شام
خوش آمدید۔
ehsan — نومبر 24، 2013 1:07 شام

نوازش محدثہ مجھے اپنا نام اردومیں تبدیل کروانے کہ لئیے کن سے رابطہ کرنا پڑے گا؟
محدثہ — نومبر 24، 2013 1:16 شام
نوازش محدثہ مجھے اپنا نام اردومیں تبدیل کروانے کہ لئیے کن سے رابطہ کرنا پڑے گا؟
ابن سعید سے رابطہ کریں۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%AD%D8%B3%D8%A7%D9%86.69322/page-2