اردو کا خادم

انیس الرحمن — مئی 20، 2014 5:23 صبح
KwULv.png
عزیر اسرائیل — مئی 21، 2014 8:49 صبح
عزیر اسرائیل نام تو یہودی ہے ویسے۔ خیر محفل کے رُکن بننے پر مبارک باد۔ :)
معاف کیجئے سارے نبی مسلمان تھے، اس لئے کہ سارے نبیوں کا دین ایک تھا، عزیر ایک نبی تھے ، اسرائیل یعقوب علیہ السلام کا لقب تھا۔ کوئی قوم اس کو ہائی جیک کرلے تو ہم کیا کرسکتے ہیں۔ ہم تو سبھی نبیوں کا احترام کرتے ہیں۔ اس لئے کہ ان پر ایمان لائے بغیر ہم مسلمان نہیں ہوسکتے۔
عزیر اسرائیل — مئی 21، 2014 8:51 صبح
تمام دوستوں کا شکریہ۔ آپ لوگوں کی محبتوں کی قدر کرتا ہوں۔
عزیر اسرائیل — مئی 21، 2014 8:56 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ماشاء اللہ آپ تو خاصی پڑھی لکھی شخصیت ہیں۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
آپ کی نوازش ہے۔
عزیر اسرائیل — مئی 21، 2014 8:57 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
ماشاء اللہ آپ تو خاصی پڑھی لکھی شخصیت ہیں۔ امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
آپ کی نوازش ہے۔ ہم تو یہاں سیکھنے کی غرض سے آئے ہیں۔
عزیر اسرائیل — مئی 21، 2014 8:58 صبح
آپ خادم تو ہیں، کم از کم ۔۔ یہاں تو خ کا سرا اڑ جاتا ہے، نقطہ چھوڑ جاتا ہے کہ ’’نادم‘‘ تو بنا رہے۔
اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
دعا کریں کہ ان میں ہمارا شمار نہ ہو۔
عزیر اسرائیل — مئی 21، 2014 8:59 صبح
محترم عزیز اسرائیل بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بلاشبہ خوب لکھتے ہیں آپ ۔۔۔ ۔
بہت دعائیں
شکریہ،
عزیر اسرائیل — مئی 21، 2014 9:00 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید
ماشاءاللہ پی ایچ ڈی کر رہے ہیں
خوشی ہوئی سن کر
سلامت رہیں
دعاوں کی درخواست ہے۔
عزیر اسرائیل — مئی 21، 2014 9:01 صبح
شکریہ
محمداحمد — مئی 21، 2014 9:07 صبح
خوش آمدید :)
آصف اثر — مئی 21، 2014 9:27 صبح
عزیر اسرائیل نام تو یہودی ہے ویسے۔ خیر محفل کے رُکن بننے پر مبارک باد۔ :)
بڑے شرارتی ہو۔۔۔ خواہ مخواہ ہنسا لیتے ہو۔۔۔۔ورنہ آپ کا نام دیکھ کر پہلے دل پکڑنا پڑتا ہے۔۔۔
عزیر اسرائیل بھائی خوش آمدید۔۔۔ اللہ آپ سمیت ہر مسلمان کے علم و عمر میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
عبدالقیوم چوہدری — مئی 21، 2014 10:03 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں عزیر اسرائیل صاحب
نیرنگ خیال — مئی 21، 2014 10:15 صبح
خوش عام دید حضور۔۔۔۔ :)
محمدعمرفاروق — مئی 25، 2014 7:09 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
عمر سیف — مئی 25، 2014 5:16 شام
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D8%AF%D9%85.74439/page-2